پروگرام تو حالات نے واضح کر دیا اور آزاد میڈیا نے بھی کوئی قصر نہیں اٹھا رکھی۔ ایک بات تو اس آپریشن سے واضح ہو گئی کہ شریف برادران نے سب اداروں کو اپنی نوکر شاہی پر لگا رکھا ہے۔ پھر پولیس والے چند ٹکوں کی نوکری کی خاطر ایسا کردار ادا کر رہے تھے جیسے وہ انسان نہیں بھیڑیے ہوں۔ سیاستدانوں اور پولیس...