کیا حضرت آپ بدعت کی تعریف اور اس کی اقسام بیان کرنے کی تکلیف گوارہ کریں گے۔ آپ نے بڑی بے باکی کے ساتھ مسلمانوں کی اکثریت کو بدعتی کہا۔ حالانکہ چاہیے یہ تھا کہ پہلے آپ بدعت کی تعریف اور اقسام بیان کرتے پھر آپ کو حق تھا کہ آپ فتوی لگاتے ۔ لیکن آپ لوگوں کی مجبوری ہے کیونکہ آپ کو تنگ نظری کی تعلیم...