یہ تو حقائق سے کھلا فرار ہے ۔ مفتی صاحب کے اعلان پر تمام فرقوں کی اکثریت روزے بھی رکھتی ہے اور عید بھی کرتی ہے۔ صرف چند لوگ ہیں جو ڈیڑھ انچ کی الگ مسجد بنا کر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں۔ اگر قلب اطہر پر بار گراں نہ ہو تو عرض کروں کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا...