نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    جن لوگوں کو تقسیم پسند نہیں وہ ایسی باتیں ہی کریں گے۔ دوسرا یہ چیزیں اب غیر متعلق ہو چکی ہیں۔
  2. چودھری مصطفی

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    مجھے کبھی ان باتوں میں وزن محسوس ہوتا ہے کہ بانو قدسیہ کیلئے ان کے شوہر اشفاق لکھتے تھے۔ راجہ گدھ ایک مرد کی نظر سے لکھا گیا ہے۔ اس میں نسوانی نقطۂ نظر دکھائی نہیں دیتا۔
  3. چودھری مصطفی

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    یہ تو دعوی کرنے والے سے پوچھنا چاہیے۔
  4. چودھری مصطفی

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    کئی سال پہلے میں مختاراں مائی کیس کے سلسلے میں مختاراں مائی کیلئے انصاف کے حصول کیلئے آواز اٹھانے کا حصہ رہا ۔ یہاں تک کہ جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں ایک کے سوا تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا تھا، اس پہ سخت رنجیدہ تھا، ایک آسٹریلین مصنفہ برونون کرنز کی ٹویٹ پڑھی جس نے مختاراں مائی پر ایک...
  5. چودھری مصطفی

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    بہن، مجھے کیس کی تفصیلات کا اتنا ہی علم ہے جتنا اخبارات میں لکھا گیا ہے۔ ملزم سے میری کوئی رشتہ داری نہیں۔ یہ مضمون بھی خدیجہ نے لکھا ہے۔ جیسے ہر مظلوم کو حق ہے کہ اس کی بات سنی جائے، اسی طرح ہر ملزم کو بھی حق ہے کہ اس کو دفاع کا موقع دیا جائے۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ایسا نہیں ہوا کہ کسی بے گناہ...
  6. چودھری مصطفی

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    میں اس خبر کو ٹویٹر پہ فالو کر رہا تھا، اور رہائی کی خبر سن کر سخت صدمہ ہوا، مگر کسی نے خدیجہ صدیقی کی تصاویر کی طرف توجہ مبذول کرائی۔ تصاویر اور خدیجہ کی کہانی میں گہرا تضادات ہیں۔ تصاویر میں نظر آنے والے زخم چاقو کے قاتلانہ حملے سے خاصے مختلف ہیں۔ جج کا فیصلہ شاید اتنا غیر متوقع نہیں۔
  7. چودھری مصطفی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    خیبر میں ان کی کارکردگی کے بعد بھی آپ ان سے کسی بہتری کی توقع لگائے بیٹھے ہیں؟ خوش فہمی سے بھی اگلے درجہ کا معاملہ ہے۔ یہ موصوف خود تو وزیر اعظم کبھی نہیں بن پائیں گے۔ اور جو بنے گا ان کی حمایت سے وہ خٹک کی طرح ان کو ہیلی کاپٹر کے جھونٹے اور بنی گولہ کا خرچہ پانی دے کر اپنی جیب میں رکھے گا۔
  8. چودھری مصطفی

    قبائلی عوام کے مسائل میں افغانستان کا کردار

    آج ایک قبائلی نوجوان سے ملاقات ہوئی۔ اس کا تعلق کرم ایجنسی سے تھا، شناختی کارڈ پہ نام خاصا غیر معروف سا لگا۔ پوچھنے پہ اس نے بتایا کہ “کاتب” کی غلطی سے نام غلط لکھا گیا اور قبائلی لوگوں کیلئےاب تصحیح کرانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ حالات کے متعلق پوچھ اب تو اس نے بتایا کہ اس کا گاؤں بارڈر کے...
  9. چودھری مصطفی

    آئین کی رُو سے معیارِ قیادت

    جی آئین کی رو سے ایسا شخص پارلیمان کا رکن بننے کا اہل نہیں۔ الحمدللّٰہ آئین روحانی رہنمائی کے دعوی داروں پہ ایسی کوئی قدغن نہیں لگاتا۔ ان کو اگر عدالت جھوٹا، مکار قرار دے، وہ اس کے باوجود دارالحکومت کو معطل کر سکتا ہے، حکومت کو چیلنج کر سکتا ہے۔
  10. چودھری مصطفی

    پشتون تحفظ موومنٹ

    ہر پاکستانی کو یقیناً ان حالات کا دکھ ہے جن میں قبائلی علاقوں کے لوگ رہ رہے ہیں، لیکن اس بات کو تحریکی نعرہ سے آگے بڑھاناُ ہو گا۔ ممکنہ حل پہ قابلِ حل منصوبوں کی طرف بڑھنا ہو گا اور اس میں درپیش دشواریوں پہ بات کر نا ہو گی۔ ۱- کیا حالات ایسے ہیں کہ فوجی چوکیوں کو ہٹا لیا جائے؟ ۲- کیا طالبان کے...
  11. چودھری مصطفی

    پشتون تحفظ موومنٹ

    یہی حال رہا تو ایک ایم کیو ایم جیسی تنظیم پنجاب میں بھی بنے گی۔ کبھی نہ کبھی پنجابی کو بھی اپنے حقوق کیلئے متحد ہونا ہو گا، جن کو ہر طرف سے ہراس کا سامنا ہے۔
  12. چودھری مصطفی

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اہم نکات بیان کئے ہیں، یاسر نے، مگر عدالت کے روبرو جذبات کی اپیل پہ نہیں، حقائق کی بنیاد پہ فیصلہ ہو تو معاشرہ کیلئے بہتر ہوتا ہے۔ ہمارا بھائی اگر ہم سے کہے کہ اسے فلاں نے مارا ہے تو بھی ہمارے لیے ثبوت بے معنی ہو گا، لیکن اگر عدالت سے اس کی سزا دلوانے ہو تو کم از کم قرائنی شہادت کی ضرورت ہو گی۔
  13. چودھری مصطفی

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    ہر جگہ پہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہراسگی کے معاملے میں ہمیشہ کردار کی بات ہوتی ہے، مغرب میں بھی۔ خصوصا جب کیس عدالت میں پہنچتا ہے۔
  14. چودھری مصطفی

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    پاکستان میں ہراسگی بالکل ایک مسئلہ ہے۔ راہ چلتے خواتین کو چھیڑنا، آوازے کسنا، ان کا تعاقب کرنا وغیرہ وغیرہ
  15. چودھری مصطفی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    قبلہ زبان کی بنیاد پہ صوبہ صرف پنجاب میں بنوانا چاہتے ہیں لوگ، لیکن وہی لوگ ہزارہ، مہاجر صوبہ کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔ باقی ہر شناخت کے پیچھے وسائل پہ تصرف حاصل کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔
  16. چودھری مصطفی

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    عبید بھائی قید وقتی ہوتی ہے اور غلامی دائمی اور نسل در نسل۔ غلامی کے اختتام میں صنعتی ترقی کا بہت بڑا دخل ہے، اگر یہ نہ ہوتی تو غلامی اب بھی جاری رہتی۔ باقی آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ مزید اس موضوع پہ بحث کر کے میرے ایمان کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ شکریہ
  17. چودھری مصطفی

    کیا یہی پیار ہے؟

    خواتین کی طرف سے اس لڑی کو اتنا اگنور؟ یہ حقیقت سے بہت دور ہے؟
  18. چودھری مصطفی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    سرائیکی بیلٹ میں اردو سپیلنگ اور پنجابی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ اور اب لاہور، پنڈی اور اسلام آباد میں بھی بہت سے سرائیکی رہتے ہیں۔
  19. چودھری مصطفی

    نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل

    چلیں پہلی دلیل کو چھوڑ کر دوسری طرف چلے آنا، یہ تو مان گئے کہ وہ ٹھیک نہ تھی۔ رہا ساتھ دینے کی بات تو انہوں نے غلط کیا اور اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ بلکہ ان سے زیادہ قوم بھگت رہی ہے اور جو سیاستدان آج شادیانے بجا رہے ہیں وہ کل بھگت لیں گے۔
Top