نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    Reversing the 18th Amendment? - Newspaper - DAWN.COM ساری ڈاکٹرائن کا ایک اور رخ۔
  2. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    قبلہ، بھٹو ۱۹۷۳ میں وزیراعظم بنا تھا اور ملک کب ٹوٹا وہ آپ کو معلوم ہی ہو گا۔
  3. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    ان کی رعونت بہرحال باقی اداروں کے سربراہان سے کم ہے اور نہ انہوں نے مذہبی تنافر کو پنا ہتھیار بنایا ہے۔
  4. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    عمران نے اپنی آف شور کمپنی ڈیکلئیر نہیں کی، ۹۰ کی دہائی میں جیل سے اکیسویں صدی کے جرائم کی معافی نہیں ہو سکتی۔
  5. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    غیر متفق۔ ہمارے ہاں چند ادارے خود کو ملک سے بالا تر سمجھتے ہیں، بلکہ ان اداروں کے سربراہان۔ بد ترین جمہوری دور بھی فوجی دور سے بہتر رہا ہے۔
  6. چودھری مصطفی

    باجوہ ڈکٹرائین

    نا اہلی کا معیار اگر غیر متنازع نہ ہو گا اور ایک نورا کشتی کی طرح زرداری اور عمران کو کھلی چھٹی دی جائیگی تو اس پہ اعتراض ضرور ہوں گے۔ ن- لیگ کا دہرا معیار فوجی مداخلت کی توثیق نہیں بن سکتا۔ جب بھی فوج نے مداخلت کی ہے، فوج اور ملک دونوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مشرف کے زمانے میں شہری علاقوں میں...
  7. چودھری مصطفی

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    پیٹی آئی والوں کی ذہنی سطح بس اتنی ہی ہے کہ فیاض الحسن چوہان کی وڈیوز شئیر کرتے رہیں، ان کو مزید کچھ مواد مل جائے گا۔
  8. چودھری مصطفی

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    ایک خاتون سے اپنے گناہگار کانوں سے یہ بھی سن چکا ہوں۔ فرما رہی تھیں زنا۔ سے اجتناب اس زمانے کیلئے تھاُ کیونکہ بچے کی ولدیت کا تعین ممکن نہ تھا، اب ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔
  9. چودھری مصطفی

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    قبلہ اس زمانے میں بھی لوگوں کو معلوم تھا کہ حمل کیسے ٹھہرتا ہے، اور عدت کی مدت کیلئے بیوہ اور طلاق میں فرق ظاہر کرتا ہے کہ یہ معاملہ حمل کے یقین کا نہیں۔
  10. چودھری مصطفی

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    قانونی ماہرین نے مروجہ قانون کے حساب سے رائے دی ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ شرعی طور پہ بھی درست ہے، اس مطلب صرف یہ ہے کہ قانونی طور پہ قابلِ گرفت نہیں۔
  11. چودھری مصطفی

    داستان گو

    آسٹریین فلسفی لڈوگ وٹگینسٹائین کا کہنا ہے کہ زبان کا مقصد ہی یہ ہے کہ وہ ذہن میں ایک تصویر پیدا کرے، اور غلط فہمی تب پیدا ہوتی ہے جب کہنے والے کے الفاظ سننے والے کے ذہن میں وہ تخیل پیدا کرنے میں ناکام رہتے ہیں، جو اس کے اپنے ذہن میں ہیں۔
  12. چودھری مصطفی

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    اب باقی بھی کسی قانونی سقم کا سہارا لیکر چھوٹ جائیں گے۔
  13. چودھری مصطفی

    اسلام کو خطرہ ؟

    قبلہ آپ لوگ نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہیں اور آنکھیں کھول کر دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ اسلامی نظام ایک استعارہ بن چکا ہے۔ اگر ممکن ہو تو بتائیں گے کہ اسلامی نظامِ انصاف ہے کیا؟ کس طرح موجودہ نظام سے مختلف ہے اور زینب کیس کو ٹیسٹ کیا سمجھ کر فرمائیے کہ اگر اسلامی نظام انصاف ہوتا کس طرح بہتر...
  14. چودھری مصطفی

    لودھراں میں تحریکِ انصاف کی شکست

    جنوبی پنجاب میں گنے کی خاصی کاشت ہوتی ہے۔ جہانگیر ترین کی شوگر مل اور کسانوں کو مناسب ریٹ نہ ملنے کا اس میں کتنا حصہ ہے؟
  15. چودھری مصطفی

    لودھراں میں تحریکِ انصاف کی شکست

    ۲۰۱۵ کے ضمنی الیکشن میں نواز شریف نے اس حلقے میں بھر پور کمپین چلائی، مگر تحریک انصاف کی جیت ہوئی، اس مرتبہ عمران خان نے بھر پور کمپین کی، ن -لیگ نے کوئی دلچسبی نہیں دکھائی اور جیت گئی۔ وجوہات؟
  16. چودھری مصطفی

    تاسف ممتاز اداکار قاضی واجد اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رحلت!

    آج جمہوریت کے حق میں اٹھنے والی ایک توانا آواز خاموش خاموش ہو گئی۔ ایک زمانے میں عاصمہ جہانگیر میری نا پسندیدہ شخصیات میں سرِ فہرست تھی مگر عمر کے ان کی خوبیوں کا بھی بخوبی اندازہ ہوا۔ ہر معاشرہ کیلئے اقلیتی بیانیہ کو جرأت سے سامنے لانے والے لوگ نعمت ہوتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے بھی بے باکی،...
  17. چودھری مصطفی

    اسلام کو خطرہ ؟

    قبلہ اور اگر لواحقین کو پیسے دے کر با عزت بری ہو جائے تو ٹھیک ہے۔ آپ کا اقبال بلند ہو۔
  18. چودھری مصطفی

    اسلام کو خطرہ ؟

    اگر جان کی امان پاؤں تو جذباتی بھائیوں سے عرض کروں، اسلام کو خطرہ ایمان کی کمزوری سے نہیں، مسلمان کی کمزوری سے ہے۔ تاریخِ عالم میں کوئی ایسی مثال نہیں کہ کسی مذہب کے ماننے والے کم مایہ، مفلس، محکوم، نا خواندہ ہوں مگر وہ مذہب طاقتور ہو۔ آج اگر عیسائیت اور یہودیت کا رسوخ ہے تو یہودیوں اور...
Top