نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    آتشِ شوق نے اِتنا جو اُجالا ہے مجھے ۔ اختر عثمان

    کچھ اور شعر بھی ہیں اس غزل کے؟
  2. چودھری مصطفی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    جی ہاں، جب وقت مناسب ہو گا تو کہیں گے۔ ہزار چہرے
  3. چودھری مصطفی

    افغان جہاد، پاکستان کس کیلئے لڑا؟ تاریخ دان اور دانشور جمعہ خان صوفی سے خصوصی گفتگو

    آپ لوگ بھی تکفیریوں سے پیچھے نہیں۔ قادیانیوں کے نزدیک باقی مسلمان کافر ہیں۔
  4. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جب سوال کرنے والا ، اس کا جواب ایسی دلیل سے دے، جس میں بعینہ وہی سقم موجود ہو جس کی بنیاد پہ نئی دلیل تراشے گئی تھی تو پھر وہی اس کا جواب ہوتا ہے۔ ویسے لگتا ہے جیسے آپ غائب امام والا جواب دینا چاہتے ہیں۔ واللہ اعلم
  5. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ ان سے سوال کر سکتے ہیں کہ پھر ان کے عقیدہ کے مطابق غلام احمد قادیانی کے بعد کوئی اور نبی کیوں نہیں، اگر ہو اختلاف کے لئے نئے نبی کی ضرورت ہے تو پھر اس کے بعد بھی نبی ہونے چاہیے۔
  6. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ کے مولوی بھی ہمارے مولویوں سے کم نہیں، ان کا اختیار اور اکثریت ہو تو باقیوں کے ساتھ ایسا ہی ہو۔
  7. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کچھ ایسی ہی بات ہے کہ یہ کہا جائے اس بندے نےاپنے اوپر قتل کا کیس کروایا ہے تا کہ چوری کے مقدمے سے بچ سکے۔
  8. چودھری مصطفی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    یہ وہ ٹوپی ہے جو مریدوں کو پہنائی دی گئی ہے۔ ویسے یہ حضرت ڈاکٹر کیسے بنے؟ ایک زمانہ میں انہوں نے قاتلانہ حملے کا دعوی بھی کیا تھا اور ثبوت میں خون کے کچھ دھبے بھی، جو کسی جانور کے نکلے
  9. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مولانا آصف جلالی اور مولانا خادم گالوی میں حلوہ پہ جھگڑے بھی شروع ہو گئے۔
  10. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ان سے کچھ بعید نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لیکر لوگوں کو ناموس رسالت کے فتوی جاری کریں اور ناپسندیدہ سیاستدانوں کو ملک سے فرار کرا دیا جائے۔
  11. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ان کا کام خدا کے نام پر فساد ہے، اور دکھ اس بات کا ہے کہ اس مقصد کیلئے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام استعمال کرتے ہیں۔
  12. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اگر میں قادیانی ہوں تو مجھ پہ اللہ کی لعنت اور اگر نہیں ہوں تو تجھ پر جھوٹی خبروں سے پوری لڑی بھر دی ہے، کچھ اللہ کو منہ بھی دکھانا ہے، وہاں قادری کے پیچھے نہیں چھپ سکو گے
  13. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ریاست کی نہیں، جمہوری حکومت کی رٹ۔ اور یہ حکومت اس قابل نہیں کہ عوامی مین ڈیٹ کا تحفظ کر سکے۔ احسن اقبال ایک بودا شخص ہے۔ اگر اقتدار ان کے پاس نہیں تو اسے چھوڑ دینا چاہئے۔
  14. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اللہ ہی حفاظت فرمائے اس قوم کے جاہلوں سے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جھوٹے خواب سنا کر پیسے بٹورنے والے، کرائے کے لوگ، اس کے دین کے محافظ بنے ہیں۔ استغفراللّٰہ
  15. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ وہ سود ہے جو عوام ان ملائی مہاجنوں کو دینے کی پابند ہے۔
  16. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی گالی گلوچ بہت سے لوگ کرتے ہیں اور ان کے کردار سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ سچا ایمان رکھتے ہیں یا ذاتی منفعت، اثر و رسوخ، یا کسی کے اشارے پہ یہ کام کیا جا رہا ہے۔
  17. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    تو لنک دے دیجئے ۔ غالب امکان ہے کسی صحافتی طوائف کا ہو گا۔ ان اینکرز میں سے جو آج ختم نبوت پہ طوفان برپا کئے ہوئے ہیں، ایک میرا پرانا دوست ہے، ذاتی طور پہ جانتا ہوں کہ پکا دہریہ ہے، زندگی میں اسے ایک نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ نجی محفل میں پاکستان کے قیام کو غلط کہتا ہے مگر آجکل ناموس رسالت کا...
  18. چودھری مصطفی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ ناموسِ رسالت کو چند ٹکڑوں کے عوض بیچنے والے تاجر ہیں۔ یہ ان سوالوں کا کیا جواب دیں گے۔ ان کے حلوے مانڈے کا موسم ہے، جو ہاتھ لگے سمیٹیں گے۔
  19. چودھری مصطفی

    علی سردار جعفری کرشمہ

    اچھی ہے۔
Top