نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    سجدہ

    “خبر” سے کیا مراد ہے؟
  2. چودھری مصطفی

    عدم بے کیفیِ حیات میں کیوں مل گئے ہو تم - عبد الحمید عدم

    فرحان میاں آپ کہاں کہاں سے یہ خوبصورت غزلیں ڈھوںڈ کے لا رہے ہیں؟ کمال ہے!
  3. چودھری مصطفی

    داغ کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں

    غلطی سے جناب لاجواب غزل انتخاب ہے۔
  4. چودھری مصطفی

    دیکھے ہوئے رستے ہیں ، میں کھو ہی نہیں سکتا-راحیلؔ فاروق

    اندازہ نہیں تھا کہ راحیل فاروق اتنے مہان شاعر ہیں۔
  5. چودھری مصطفی

    موٹاپے میں مبتلا لوگ اور مذاق

    بجا فرمایا۔ یہ گھٹیا اور عامیانہ رویہ عام ہو تا جا رہا ہے۔ ایک معروف شو میں مسلسل موٹاپے کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔
  6. چودھری مصطفی

    مبارکباد شادی و خانہ آبادی

    اب آپ کیلئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
  7. چودھری مصطفی

    کیلے کا چھلکا

    جناب تو کریں کوشش اور اگر آپ کی کوشش سے کچھ نہیں ہوتا تو پہلے ہونے والے ڈرامے کا کریڈٹ بہرحال نہ لیں بلکہ جان لیں کہ وہ چھلکا تھا جسے دیکھ کے آپ ڈگ پڑے۔
  8. چودھری مصطفی

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    مجھے یہاں لوگ زیادہ جانتے نہیں ورنہ مشق ستم کو حاضر ہوں۔
  9. چودھری مصطفی

    کیلے کا چھلکا

    قبلہ ، آسف زرداری آخری نیب کیس سے بری ہو گئے ہیں، سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہڈاکٹر عاصم کا نام ای۔سی۔ایل سے نکال دیا جائے تاکہ وہ بیرون ملک علاج کیلئے جا سکیں، ایان علی کا آپ کو پتا ہی ہوگا۔ ہن لبھو کیلے دا چھلکا یا بناؤ پریشر کہ انقلاب آ جائے۔
  10. چودھری مصطفی

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    اختلاف کو ہوا دینے کیلئے عالم تیار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، اپنے علماء کافی ہیں، ان کو پیسے دیجئے اور تماشا دیکھیے۔ بڑے بڑے جلالی علماء کو دیکھ لیجئے، سب کے سب ہمارے ہی مدرسوں سے پڑھے ہوئے ہیں، یا پھر برادر اسلامی ممالک سے۔ البتہ ایسی باتیں کرکے مذہبی علماء کا ایک طبقہ اپنے افعال سے بری الذمہ...
  11. چودھری مصطفی

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    ایسے مضامین پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ نواب صاحب سے پوچھنا تھا کہ کیا ممکن نہیں کہ جنگ جمل اور صفین کو بھی اسی ادارہ کے کھاتے میں ڈال دیا جائے۔
  12. چودھری مصطفی

    کیلے کا چھلکا

    اگر تو آپ کا خیال ہے کہ یہ سزا عوام آپ کے دباؤ کی وجہ سے ہوئی ہے تو خوش فہمی کی وجہ سمجھ آتی ہے، مگر بادی النظر میں ایسا نہیں لگتا۔ چند سال پہلا ایک مصری دوست، مرسی کی حکومت الٹنے پہ کہہ رہا تھا کہ ہمارے عوام بہت جابر ہیں، ہم نے حسنی مبارک اور مرسی دونوں کو عوامی طاقت کی آگے جھکا دیا، میں نے کہا...
  13. چودھری مصطفی

    کیلے کا چھلکا

    تابش بھائی، یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ چھلکا دیکھ کے ڈگے آپ ہیں یا آپ کے مخاطبین۔
  14. چودھری مصطفی

    پنجاب اور حزبِ اختلاف کی سیاست

    پنجاب میں عام طور پہ حزبِ اختلاف کی سیاست کو کچھ زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔ سوشل میڈیا پہ بیسویں گریڈ کے دانشور (یعنی میرے) مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ اقتدار کی راہداریوں میں پنجابیوں کی رسائی ہر حال میں بہرحال کسی حد تک رہی ہے، خواہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہو، جمہوری حکومت ہو یا مارشل لاء۔ ایک عام...
  15. چودھری مصطفی

    امیر مینائی جب سے باندھا ہے تصور اس رخ پر نور کا۔

    بہترین بہت شکریہ اتنی اعلی غزل کی شراکت کا
Top