نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    ایسے شواہد کے بارے میں ، رائے محفوظ رکھتا ہوں۔
  2. چودھری مصطفی

    شکیب جلالی زعمِ وفا بھی ہے ہمیں عشقِ بُتاں کے ساتھ

    ان ساعتوں کی یاد سے مہکا ہوا ہے دل گزری تھیں جو کسی نگہ گل فشاں کے ساتھ
  3. چودھری مصطفی

    سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ

    سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ
  4. چودھری مصطفی

    سیاسی کارٹونز

    نسبت روڈ، کنگ ایڈورڈ، میو ہسپتال، انار کلی، پنجاب یونیورسٹی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، ریگل ۔
  5. چودھری مصطفی

    سیاسی کارٹونز

    بہت سی یادیں وابستہ ہیں ان گلیوں سے
  6. چودھری مصطفی

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    یہ تو پتا نہیں کہ اس خوبی کو قابلِ فخر گردانا جائے یہ باعثِ ندامت مگر محفل کے چند لوگوں میں اپنا نام پا کر خوشی ہوئی۔ سلامت رہئیے۔
  7. چودھری مصطفی

    اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا۰۰۰۰ایوب خاور

    ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا تجھ سے کہنے کی کوئی بات نہ کرنا تجھ سے کنج تنہائی میں بس خود کو ملامت کرنا اک بگولے کی طرح ڈھونڈتے پھرنا تجھ کو روبرو ہو تو نہ شکوہ نہ شکایت کرنا ہم گدایان وفا جانتے ہیں اے در حسن عمر بھر کار ندامت پہ ندامت کرنا اے اسیر...
  8. چودھری مصطفی

    عزیز حامد مدنی وہی داغِ لالہ کی بات ہے کہ بہ نامِ حسن ادھر گئی ۔ عزیز حامد مدنی

    وہی داغِ لالہ کی بات ہےکہ بنامِ حسن ادھر گئی کوئی کیا کہے کہ کہاں کہاں ترے خالِ رخ کی خبر گئی اسی زندگی کے ہزار افق، اسی زندگی کے ہزار رخ اسی اک خیال کی رو تھی جو تری جبیں پہ بکھر گئی لا جواب!!
  9. چودھری مصطفی

    زندگی میں محبوب کو کہاں کہاں پایا!

    میرا خیال ہے کہ تقسیم سے آپ کی مراد دنیاوی وسائل کی تقسیم سے ہے اور راضی برضا ہونے سے مراد تنگ دستی میں شکر سے ہے۔ میرا خیال ہے کہ مفلسی میں محبوب حقیقی سے پیدا ہونے والے تعلق میں دوئی پائی جاتی ہے۔ ایکسٹرنل سے میری یہی مراد ہے۔
  10. چودھری مصطفی

    مرے جذبِ دل کا اثر دیکھ لینا

    مرے جذبِ دل کا اثر دیکھ لینا تم آؤ گے تھامے جگر دیکھ لینا نشانہ بناؤ گے تم کیا عدو کو ہمیں ہوں گے مدّ نظر دیکھ لینا دکھانا مرا نامۂ شوق قاصد مگر پہلے ان کی نظر دیکھ لینا مزے لیں گے ہم دیکھ کر تیری آنکھیں انہیں خوب تو نامہ بر دیکھ لینا کسی کو جلا کر نہ اے شمع خوش ہو جو کچھ ہو گا وقتِ سحر دیکھ...
  11. چودھری مصطفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ کیا جانیے تو نے اسے کس آن میں دیکھا
  12. چودھری مصطفی

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    خوش آمدید جناب
  13. چودھری مصطفی

    زندگی میں محبوب کو کہاں کہاں پایا!

    ہجر، فراق، اور شوق کے درد سے پیار اور اس کو زادۂ راہ بنانا تو سمجھ میں آتا ہے مگر تقسیم کے درد کو محبوب کا پرتو خیال کرنا ہماری سمجھ سے تو بالا تر ہے۔ میرا ذاتی تجربہ تو یہ ہے کہ آسودگی میں خدا کا پیار ٹراسینڈینٹ اور تنگی میں اس کا پیار ایکسٹرنل اور بعد والا ہے۔
  14. چودھری مصطفی

    سیفی۔۔۔خوشبو ہے، شرارت ہے، رنگین جوانی ہے

    خوشبو ہے شرارت ہے رنگین جوانی ہے یادوں کے پرستاں میں شیشے کی کہانی ہے ماضی کی حقیقت ہے اس دور میں افسانہ سیتا بھی کہانی ہے مریم بھی کہانی ہے دشمن سے خطر والو لمحوں پہ نظر رکھنا ہر لمحۂ ہستی بھی تلوار کا پانی ہے ہونٹوں کا مہک اٹھنا آنچل کا ڈھلک جانا ان پاک گناہوں کی تاریخ پرانی ہے اس شوخ کے...
  15. چودھری مصطفی

    داغ اِدھر دیکھ لینا اُدھر دیکھ لینا ۔ داغ دہلوی

    تغافل میں شوخی نرالی ادا تھی غضب تھا وہ منہ پھیر کر دیکھ لینا واہ کیا کہنے
  16. چودھری مصطفی

    " ہوں"

    آپ کا اصرار ہے کہ کوئی نہیں تو مان لیتے ہیں ورنہ ہمارا دل تو یہی کہتا ہے کہ مشکلہے
  17. چودھری مصطفی

    پسِ عکس

    تجربات تو اکثر انسانوں کے ایک سے ہوتے ہیں، مگر ایک ہی خیال کو بیان کرنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ مجھے طرزِ تحریر میں خاصی مماثلت لگی، بہرحال میں نے چند تحریریں ہی پڑھیں ہیں، ہو سکتا ہے ایسا نہ ہو۔
  18. چودھری مصطفی

    شکیب جلالی کوئی دیکھے تو سہی یار طرح دار کا شہر

    یوں تری گرم نگاہی سے پگھلتے دیکھا جیسے کوئی کانچ کا گھر ہو مرے پندار کا شہر بہت خوب
Top