نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    شیفتہ روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں

    روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں ایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں شعر بس اب نہ کہوں گا کہ کوئی پڑھتا تھا اپنے حالی مرے اشعار ترے کوچے میں تو ہے اور غیر کے گھر جلوہ طرازی کی ہوس ہم ہیں اور حسرتِ دیدار ترے کوچے میں کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے کہاں رہتے ہو ترے کوچے میں! ستم گار ترے کوچے میں...
  2. چودھری مصطفی

    شیفتہ دشمن کو اور دوست نے، دشمن بنا دیا

    اپنے جوار میں ہمیں مسکن بنا دیا دشمن کو اور دوست نے، دشمن بنا دیا صحرا بنا رہا ہے وہ افسوس شہر کو صحرا کو جس کے جلوے نے گلشن بنا دیا تم لوگ بھی غضب ہو کہ دل پر یہ اختیار شب موم کر لیا، سحر آہن بنا دیا مشاطہ کا قصور سہی سب بناؤ میں اس نے ہی کیا نگہ کو بھی پر فن بنا دیا اظہارِ عشق اس سے نہ...
  3. چودھری مصطفی

    " ہوں"

    ہماری بیگم کو بھی ہمارے بارے میں یہی وہم ہے کہ ہوش سنبھالتے ہی ہم ان پہ عاشق ہو گئے تھے، جو کچھ غلط بھی نہیں ، مگر دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے
  4. چودھری مصطفی

    پسِ عکس

    اس محفل پہ دو تین ہی تواتر سے لکھنے والے ہیں، اور سب کے انداز، خیال ، موضوعات اور اسلوب میں بہت مماثلت ہے!!! محفل پہ واصف علی واصف کا رنگ کچھ زیادہ ہی چھایا ہوا ہے۔
  5. چودھری مصطفی

    " ہوں"

    آپ کے میاں تو بالکل ہمارے مزاج کے معلوم ہوتے ہیں۔ اور محبوبہ بھی یقیناً ہو گی، گھر والوں کی گواہی تو اس معاملے میں قابلِ وقعت نہیں۔
  6. چودھری مصطفی

    کردار

    بیٹی کی پیدائش ایک لمحے میں اس مرد کی سوچ بدل دیتی ہے، جس کو لاکھ کتابیں بھی نہ بدل سکیں۔
  7. چودھری مصطفی

    مقدمہ دہریت !

    کچھ باتیں تشنہ طلب ہیں۔ ۱- گو کہ اس بات سے اتفاق ہے کہ انصاف کی تمام صورتیں تمام انسانوں اور حالات کے اعتبار سے مختلف ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی بے شمار باتیں ایسی بھی ہیں جن کے بارے میں اتفاق بھی ہے۔ ہزاروں انسانوں کے قاتلوں کو سزا نہ ملنا وغیرہ۔ لہذا یہ دلیل کہ چونکہ انصاف کی تعریف ہی ممکن...
  8. چودھری مصطفی

    فتور.

    حقوقِ نسواں کو فتورِ مرداں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
  9. چودھری مصطفی

    " سوشل میڈیا اور الحاد ".

    تمام مذاہب کو الحاد کی طرف سے ایک چیلنج کا سامنا ہے۔ عیسائیت اس مشکل سے پہلے سے نبرد آزما ہے، لہذا وقت کے ساتھ انہوں نے اپنا جوابی بیانیہ تیار کیا ہے۔ مسلمان فی الحال دھونس دھمکی اور لعن طعن سے کام چلا رہے ہیں۔ جو چند ایک فکری بنیادوں پہ الحاد کا جواب دینے کی کوشش میں مصروف ہیں ان کو روایتی...
  10. چودھری مصطفی

    ن م راشد ہم کہ عشّاق نہیں ۔ ۔ ۔ از ن م راشد

    الفاظ اس نظم کی خوبصورتی بیان کرنے کیلئے ناکافی ہیں۔
  11. چودھری مصطفی

    تلاشِ مسرت

    یہ ریڈکشنزم ہے۔ اور یہ بات شاید درست نہیں کہ قدرتی قوانین ساکت و جامد حقیقت ہیں جو ہر جگہ اور ہر مقام پر یکساں ہیں۔ قدرتی قوانین کی کمہریحینشن کی بات بھی متفقہ نہیں۔ سائنس میں اس سلسلے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں، کنسٹرکٹوزم اور ریالزم۔
  12. چودھری مصطفی

    میرے خیال میں

    بصد احترام عرض ہے کہ یہ بھاشن تو ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں اور شوشل میڈیا کے فاروڈئے بھی روز آدھ درجن اس طرح کے پیغام بھیجتے رہتے ہیں، سوال یہ ہے کہ اب تک اگر اس کا اثر نہیں ہوا تو اب کیونکر ہو گا۔
  13. چودھری مصطفی

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    جس کے سبب بیمار ہوئے اس عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
  14. چودھری مصطفی

    ٹیکسٹ بک کا استبداد ۔ ڈاکٹر ساجد علی

    یہ بات وہی کہہ سکتا ہے جو علم کو جامد سمجھتا ہو۔
  15. چودھری مصطفی

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    شہاب نامہ بھی پڑھی اور علی پور کا ایلی بھی۔ میری انتہائی ناقص رائے میں شہاب نامہ میں بعض باتیں فکشن سے زیادہ نہیں۔ ۹۰-شائنٹی پہ کبھی یقین نہیں آیا۔ علی پور کا ایلی پڑھ کر اندازہ ہوا، آپ مذہبی ہائیرارکی کو نہ چھیڑیں تو جو جی میں آئے کہہ لیں، وگرنہ ذرا سی بات پہ سنگسار ہو جائیں۔
  16. چودھری مصطفی

    مفروضہ

    میرا مقصد ایک اور رخ کی طرف بھی توجہ دلانا تھا
  17. چودھری مصطفی

    مفروضہ

    بدگمانی اور شے ہے اور مفروضہ اور شے۔ منطق و فلسفہ میں مفروضہ ایک ضروری شے ہے، اس کے بغیر سماجیات، اخلاقیات، مذہبیات کی بہت سی باتیں بے معنی ہو کر رہ جاتی ہیں۔ اس کے متوازی ایک اصطلاح ادراک ہے۔ ادراک صرف ان باتوں کا کیا جا سکتا ہے جن کو ہمارے تجربات اور ہمارے حواس کے دائرے میں آ سکیں۔ جو...
  18. چودھری مصطفی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    ساتھ ساتھ سینے پہ دوہتڑ بھی مارتے جائیں تو دعا میں مزید وزن پیدا ہوگا۔
  19. چودھری مصطفی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    چلیں آپ بتا دیں کہ مہاجروں کے ساتھ کیا زیادتیاں ہوئی ہیں؟ یہ بات خاصی دلچسب ہے کہ آپ کراچی سے میری ہمدردی پہ سوال اٹھا رہی ہیں! مقصد میں کئی مرتبہ بتا چکا ہوں، میرے خیال میں تمام لوگ اپنے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں اور آئیڈیالوجی کو اس کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔
  20. چودھری مصطفی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    رقصِ بسمل ہوتا تو ہم ضرور آپ کے ساتھ شریک ہوتے۔ اے مرے ہم رقص مجھ کو تھام لے
Top