نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    مختصر مختصر : کاش میں اندھی ہوتی

    میرا مقصد بھی اس بحث میں پڑنا نہیں، صرف یہ توجہ دلانا تھا کہ یہ ایک خامی ہے جو ہم لوگوں کو دور کرنی چاہئے اپنے معاشرے سے۔
  2. چودھری مصطفی

    مختصر مختصر : کاش میں اندھی ہوتی

    دعاؤں کا شکریہ حضور، ویسے میرا مقصد اس امر کی طرف توجہ دلانا تھا کہ کس خواتین غیر مسلموں میں اپنے آپ کو محفوظ اور ایک مسلمان ملک میں مسلمانوں کے تاڑنے کی وجہ سے خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔
  3. چودھری مصطفی

    ایک سوال انشاء کی غزل کے بارے میں

    اس غزل کا وہ شعر تو آپ چھوڑ گئے جو ہمیں عزیز از جان ہے۔ اب تو ہمیں منظور ہے یہ بھی، شہر سے نکلیں رسوا ہوں تم کو دیکھا، باتیں کر لیں، محنت ہوئی وصول میاں
  4. چودھری مصطفی

    مختصر مختصر : کاش میں اندھی ہوتی

    ایک اور خاتون یاد آئیں جو ملک سے باہر رہتی تھیں، اور وہاں لوگوں کے ساتھ حجاب پہ شدید بحث کرتی مگر پاکستان آئیں تو مومنین کی نگاہوں نے ایسا اثر ڈالا کہ نقاب کرنے لگیں۔
  5. چودھری مصطفی

    وقت کے پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی تحریر نے میرے کرب کو شدید تر کر دیا ہے۔ بہت خوب لکھا ہے۔
  6. چودھری مصطفی

    وقت کے پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نقل سے عقل تک سفر شروع ہوا ، کپڑا جلا دیا گیا ،عشق کی لو بڑھا دی گئی اور کہا گیا ہے کہ صبر سے کام لینا ہے اور صبر سے کام نہیں چل رہا ، پنچھیوں کے پر کاٹ کے اڑان کی اجازت دی جاتی ہے گویا رسیوں سے باندھ دیا جاتا ہے۔ وہ اسکے اختیار کی رسیاں ،اسکی قدر کے دھاگے !
  7. چودھری مصطفی

    فارسی شاعری بر مزارِ اقبال - سعید نفیسی (مع ترجمہ)

    بہترین اقبال میرے پسندیدہ ترین شاعر اور واقعی ایسی خوبصورت شعر ان کیلئے زیب دیتے ہیں
  8. چودھری مصطفی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    اس محفل میں شرکت کا ایک مقصد تو یہی ہے کہ ان احساسات کو وہ الفاظ دوں جس کے وہ مستحق ہیں۔
  9. چودھری مصطفی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    باقی جو کچھ گزرا ہے اس کے بارے میں لکھنے کا ارادہ تو ہے مگر جذبات کو الفاظ کا روپ دینا مشکل کام ہے خاص طور پہ میرے لئے جسے لکھنے کی مشق بھی نہ ہو۔
  10. چودھری مصطفی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    میرا ذہن تو کہتا ہے کہ اچھا ہی ہوا ہو گا، بشرطیکہ کہ انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے، ضمیر کی آواز کو نہ دبایا جائے اور خیر کی روشنی جو خالق نے ہر روح کو ودیعت کی ہے، اس سے رہنمائی لی جاتی رہے۔ خیال حقیقت کا جزو ہے، مگر کلی حقیقت نہیں۔ حقیقتِ مطلق جاننے کے ذرائع اور وسائل محدود ہیں، ہمارے...
  11. چودھری مصطفی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    بہت کچھ۔ ابھی تک کی قلبی واردات جو گزری ہیں ان کے مطابق تو میرے خیال عشق مجازی و حقیقی کا منبع شاید ایک ہے یا قریب، قریب ہے۔
  12. چودھری مصطفی

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    آپ کی اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ پہچان کی کئی پرتیں ہوتی ہیں۔ عام طور پہ لوگ اس بات کا ادراک کم رکھتے ہیں اور پہچان کو ایک ازلی صداقت گردانتے ہیں۔ اس پہ طرہ سیاسی نعرہ بازی اور جنگو ازم اور دوسری قومیتوں کا تفاخر اسے ہوا دیتا ہے۔ پہچان کی مختلف جہتیں حالات کےمطابق کم یا زیادہ اہمیت اختیار...
  13. چودھری مصطفی

    تعارف چودھری مصطفی

    زبردست امید ہے کہ ان سارے شعرا کرام کے ساتھ مجھے بھی کچھ شعر موزوں کرنے کا موقع ملے گا۔
  14. چودھری مصطفی

    تعارف چودھری مصطفی

    خان صاحب مجھے آپ کی استقامت کی داد بہرحال دینا پڑے گی۔
  15. چودھری مصطفی

    تعارف چودھری مصطفی

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، و علیکم السلام ، فی الحال تو معاندانہ رویہ کی وجہ سے عافیت اسی میں جانی ہے کہ کچھ زیادہ نہ بتاؤں۔ وارث صاحب کے علاوہ آپ کی، راحیل فاروق صاحب کی تحریریں پسند آئیں ہیں۔ شاعری کا اچھا ذوق رکھنے والے تو بہت سے ہیں، سب کے نام لینا ممکن نہ ہو گا، اس کے علاوہ ابھی زیادہ مواد...
  16. چودھری مصطفی

    تعارف چودھری مصطفی

    میں نے محفل پہ شاید کچھ لوگوں کو میری لڑیوں سے غلط فہمی ہوئی ہے، اس لئے کچھ اپنا تعارف۔ سکول میں ادب اور تاریخ کا کچھ شوق تھا مگر آٹھویں میں پہنچا تو ابا جان نے ڈنڈا سے سمجھایا کہ اگر جینا ہے تو سائنس پڑھو، چنانچہ اس کے بعد انسانیات سے ناتا ٹوٹ گیا اور پھر جب روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہوا تو...
  17. چودھری مصطفی

    جذبات کو پرکھنے کے زاویے

    بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔ حقیقت کی ٹھیٹ معروضی پہچان ممکن نہیں اور شاید ضروری بھی نہیں۔ حقیقت کی تلاش میں یقیناً خیر کی تلاش کا جذبہ کارفرما ہے۔ اس خیر کے کئی پہلو ہیں، جو متلاشی کی ذہنی اپج اور تمنا پہ منحصر ہیں۔ سائنسدان اس کو پیش گوئی اور علاج کیلئے جاننا چاہتا ہے، فلاسفر اس کو معاشرتی...
  18. چودھری مصطفی

    جذبات کو پرکھنے کے زاویے

    احساس اور عمل کو پرکھنے کے کئے زاویے ہیں۔ ایک ہی بات کو سائنسدان، فلاسفر، مذہبی عالم اور عاشق مختلف نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔ انسانی جذبات، دماغ میں کیمیائی اور برقی عمل کے نتیجہ میں ظہور پذیر ہوتے ہیں۔ دماغ حواسِ خمسہ اور پچھلے تجربہ سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔ ایک حیاتیاتی تجزیہ بتاتا ہے کہ لوگ...
  19. چودھری مصطفی

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    ان کیفیات کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کے دل پہ گزری ہوں۔
  20. چودھری مصطفی

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    بوت اعلی
Top