لوگ کسی کے انتقال کے بعد مرحوم /مرحومہ کے آخری وقت کےحالات بیان کرتے ہیں
بیٹی نے پر نانی سے، ان کے ساتھ رہنے والی خاتون کےانتقال پر یہ باتیں سن لیں تھیں
تھوڑے دنوں بعد پوچھتی ہیں
"ماما قائداعظم کا انتقال کیسے ہوا"
"بیمار ہوگئے تھے"
" مطلب ہوا کیا تھا"
"بتایا تو بیمار ہوئے تھے ان کو ٹی...