فریزر کا استعمال
رمضانوں میں بچے ہوئے پکوڑے فریزر میں ڈالتی جاتی ہوں اور عید کے بعد ان کی ایک یا دو دفعہ کڑھی بن جاتی ہے
فاسٹ فوڈ میں اگر فرنچ فرائز بچ جائیں تو بھی فریزر میں رکھ کروقت ضرورت کام میں آجاتے ہیں
پکے ہوئے گوشت کی بچی بوٹیاں بھی اسطرح استعمال ہوجاتی ہیں
صاحب کو پھینیاں پسند ہیں جو...