نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    نصیب میں جس کے جو لکھا تھا وہ تیری محفل میں کام آیا کسی کے حصے میں پیاس آئی کسی کے حصے میں جام آیا تجھے بھلانے کی کوششیں بھی تمام ناکام ہو چکیں ہیں کسی نے ذکر وفا کیا جب زباں پہ تیرا ہی نام آیا ح سے
  2. زوجہ اظہر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آج میری بیوی مجھے کہنے لگی آپ بہت لکھتےہیں ناں آج میرے لیے بھی کچھ لکھیں پھر مانوں گی کہ واقعی آپ رائٹر ہیں میرا جادوئی گھر۔۔۔ میرا شوہر اور بچے ایک جادوئی گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ اپنے کپڑے میلے کچیلے اتارتے ہیں، جو اگلے ہی دن صاف ستھرے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ وہ اپنے جوتے سکول اور آفس سے آتے ہی ادھر ادھر...
  3. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    الحمدللہ ہم سب اس سرزمین کی پیداوار ہیں لیکن آباء کا تعلق ایک علاقے سے ہونے کی وجہ سے زبان رہن سہن اور پکوانوں میں مشابہت و یکسانیت مل جاتی ہے
  4. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    کوشش تھی کہ دوسرں کے منہ سے کہلوایا جائے ... (بے چارگی والا شتونگڑہ)
  5. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    لکھنو والوں کے ڈانڈے کہیں نہ کہیں مل جایا کرتے ہیں
  6. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    او سجنا برکھا بہار آئی.... ب سے بیدردی بالما تجھ کو میرا من یاد کرتا ہے برستا ہے جو آنکھوں سے وہ ساون یاد کرتا ہے اب م سے
  7. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    غیر ارادی اور ارادی دونوں طرح سے مندرجہ بالا گفتگو غیر ارادی کے تناظر میں ہے کہ جب کسی کوتاہی یا پھوہڑاپے کے باعث دودھ خراب ہو
  8. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    آملیٹ جو پیاز کو تل کر بنایا جاتا ہے
  9. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    جس طرح خاگینہ بنتا ہے پھٹے دودھ کا تھوڑا پانی، پکا کر خشک کرلیں ٹھنڈا ہونے پر اس میں انڈے ، نمک اور مرچ ڈال کر پھینٹ لیں (اس مرحلے پر کچھ اور بھی جیسے ہری پیاز ، شملہ مرچ وغیرہ بھی ڈال سکتے ہیں) اب فرائی پین میں پیاز تل لیں اور براون ہونے پر آمیزہ ڈال کر فرائی کرلیں
  10. زوجہ اظہر

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    بہت اچھے اک مثبت طرز فکر
  11. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    اگر دودھ پھٹ جائے تو افسوس ہوتا ہے پھٹے دودھ کا کھویا بن جاتاہے مگر وہ بھی اسوقت استعمال ہوتا ہے کہ جب میٹھا بنانا ہو اب پھٹے دودھ سے آملیٹ بنا لیتی ہوں جو کہ کھانے میں آرام سے آجاتا ہے ٹماٹر سستے ہوں تو لیکر سرد خانے کی نذر کردیتی ہوں پھر چاہے جتنے روپے کلو بھی ہو جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا...
  12. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    لو آگئی ان کی یاد وہ نہیں آئے دل ان کو ڈھونڈتا ہے غم کا سنگھار کرکے آنکھیں بھی تھک گئی ہیں اب انتظار کرکے اک سانس رہ گئی ہے وہ بھی نہ ٹوٹ جائے اگلا ٹ
  13. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    رہیں نہ رہیں ہم مہکا کریں گے بن کے کلی بن کے صبا باغ وفا میں اگلا ن سے
  14. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    ہم خواتین کی عموما عادت ہوتی ہے کہ گھر میں اپنےصاحب کو " سنیں " کہہ کر بلاتی ہیں بیٹے صاحب یہ سمجھنے لگے تھے کہ ابا کا نام "سنیں"ہے ، جیسے فرماتے "مجھے سنیں نے ڈانٹا ہے"
  15. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    جی اور یہ بھی تھا کہ راتیں دیں آرام کو تو نے بخشے ہیں دن کام کو تو نے شاید اب نظم پوری ہو گئی ہے
  16. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    یارب تو ہے سب کا آقا سب کا مالک سب کا داتا تو نے کیا انسان کو پیدا تو نے کیا حیوان کو پیدا پھول اور پودے چاند اور تارے تو نے کیے ہیں پیدا سارے ہم پر بھی اب رحمت کردے علم سے یارب دامن بھر دے
  17. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو بستر چھوڑو اور منہ دھو لو اتنا سونا ٹھیک نہیں‌ ہے وقت کا کھونا ٹھیک نہیں‌ ہے سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے سُرخ سفید اور نیلے پیلے تم بھی اُٹھ کر باہر جاؤ ایسے وقت کا لُطف اُٹھاؤ
  18. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    آؤ بچو! سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی راجا بیٹھا بین بجائے رانی بیٹھی گانا گائے توتا بیٹھا چونچ ہلائے نوکر لے کر حلوہ آیا توتے کا بھی جی للچایا راجا گانا گاتا جائے نوکر شور مچاتا جائے توتا حلوہ کھاتا جائے
Top