نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    نوازش جناب
  2. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    آج کل رجعت پسندی طاری ہے معلوم نہیں درست ٹیگ کیوں نہ ہوا؟
  3. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    بیٹی کے کئی ہجوں سے ہم آج بھی لطف اندوز ہوتےہیں * فارم بھرتے دیکھ کر کہنے لگیں " یہ نونی نونی کیا ہے " دیکھا تو none لکھا تھا * سی ویو کی طرف جاتے ہوئے فرماتی ہیں ماما یہ جگہ جگہ سڑک پر "دھا" کیوں لکھا ہے ارے بھئی یہ ڈی ایچ اے ہے
  4. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کتنا اچھا لگا پڑھ کر شکریہ@سیدعمران کوئی ایسی لڑی شروع ہو جس میں اپنی یادوں کے دریچے کھولے جائیں اور بچپن کی نظمیں لکھیں جیسے اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو توتا بولے ٹیں ٹیں بکری بولے میں میں
  5. زوجہ اظہر

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ دونوں کی بات سے اتفاق ہے.. نجی تعلیمی اداروں کے لئے لوگ (والدین) صارف ہیں اور ان کا اہم کام صارفین کو مطمئن کرنا ہے اور اس میں وہ کامیاب ہیں -
  6. زوجہ اظہر

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    مزے دار تعارف جناب خصوصا فارسی شعر سرسری سا دیکھا کہ فارسی سے نابلد ہیں ، یہ سوچتے ہوئے ترجمہ کھولا تو پھر فارسی پڑھی .. بختیاری یوتھ سنٹر مرکز شباب بختیاری ☺
  7. زوجہ اظہر

    علی زریون کی "کلاسیک"

    کس نے جینز کری ممنوع پہنو اچھی لگتی ہو عربی میں امرؤ القیس، فارسی میں سعدی، اُردو میں غالب، بنگالی میں ٹیگور، پشتو میں خوشحال خان خٹک اور انگریزی میں شیکسپیئر نے عمدہ سے عمدہ مضامین باندھے لیکن اس پائے کے نہیں جو اکیسویں صدی کے قحط الرجال کے دور میں لائل پور کے ایک بزعمِ خویش شاعر نے اپنے اس شعر...
  8. زوجہ اظہر

    روشن صبح

    متاثر کن کوشش ہوگی کہ اپنے career counselling session میں اس پر گفتگو کریں شکریہ جاسمن
  9. زوجہ اظہر

    اقبال (مستری) کا کلام

    مزےدار بات یہ ہوئی جب نشاندہی کی کہ بھئی یہ علامہ کا نہیں مستری کا کلام ہے ایک کا جواب تھا کہ بات تو سچ ہے چاہے اقبال کریں یا مستری دوسرے کا جواب کچھ یوں تھا کہ اچھی بات تو کوئی بھی کرسکتا ہے پیغام اچھا تھا اس لئے بھیجا افسوس ہی ہوا اور یہ میں آپکو تعلیم یافتہ لوگوں کی بات بتا رہی ہوں
  10. زوجہ اظہر

    اقبال (مستری) کا کلام

    یہ شاہکار موصول ہوا تو سوچا اچھا ہے سارا کلام یکجا رہےگا (کاپی پیسٹ ہے) *علامہ اقبال* *نے تقریبا 80 سال پہلے لکھی تھی یہ باتیں کتنی سچ ہیں* *کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری* *آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*.... *مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو* *نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن...
  11. زوجہ اظہر

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بعض آیات یا آیت عجب اثر رکھتی ہیں الا یعلم من خلق کسی بھی وجہ سے دل دکھی ، آزردہ یا پریشان ہو یہ آیت تسلی دے دیتی ہے
  12. زوجہ اظہر

    الف سے اشعار

    ابھی کسی کی رہائش نہیں مرے دل میں تمھارے بعد مرمت کا کام جاری ہے
  13. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بادل نخواستہ نہیں بخوشی مندرجہ بالا صرف ایک تکنیک درج کی تھی کہ زیادہ سے زیادہ چیزیں نکالی جا سکیں - لہذا کبھی قلق نہیں ہوا کہ اسے کیوں نکالا
  14. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بڑا بابرکت ورد ہے
  15. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    مجھے تو بڑا مشکل کام لگتا ہے کسی چیز کا بے مصرف لگنا محال لگتا ہے لہذا یہ کام کرتے ہوئےخود ہدایتی طریقہ کار اپنا کر Grand clearance it is a Grand clearance من ہی من میں دہراتی رہتی ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ چیزیں نکال سکوں
  16. زوجہ اظہر

    پائینر بک ہاوس

    آپ نے بجا فرمایا ہے.. واٹس ایپ پر موصول ہوا .. معلوماتی تھا لہذا نیٹ پر تھوڑی تحقیق کی اور شریک محفل کیا
  17. زوجہ اظہر

    پائینر بک ہاوس

    یہ کراچی کا سو سال پرانا پائنیر بک ھاؤس دوستو اِس تحریر کو ضرور پڑھیں خاص کر کراچی والے ضرور پڑھیں یہ منیزہ نقوی ہیں ، امریکہ میں ہوتی ہیں ،کبھی کبھی پاکستان آتی ہیں ۔ کراچی میں ایک کتاب گھر تھا ۔ نام اُس کا پائنیر بک ہاوس تھا ، یہ سو سال پرانا تھا ۔ مگر تباہ ہو چکا تھا ، کوئی یہاں سے کتاب...
  18. زوجہ اظہر

    مجھ سے میرا تعلق!

    اس تعلق کی اہمیت یہ ہے کہ اپنی ذات سے تعلق ایک بہتر زندگی گزارنے میں معاون ہوتا ہے جیسے کمتری یا برتری کے احساس کہیں نہ کہیں تو گڑبڑ کرتے ہیں ... اسی طرح نرگسیت یا خودترسی کے ساتھ کیسے معاملات ٹھیک ہوں گے- باقی بہتری کےلئے خوداحتسابی اچھی چیز ہے پھر جہاں اصلاح اور درستی کی ضرورت ہو ، کی...
  19. زوجہ اظہر

    مبارکباد سالِ نو مبارک

    محفلین کو سال نو مبارک ہو
Top