نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    دسمبر کو عزت دو

    واہ .. ایک دلچسپ تحریر خوب است
  2. زوجہ اظہر

    جگر کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن

    بہترین مگر کیا یہ کامل رہبر قاتل رہزن نہیں ہے
  3. زوجہ اظہر

    مخمصہ : تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) صاحب

    *ایک خوبصورت واقعہ ۔ پڑھیے اور مزہ لیجیے۔* تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) *{مخمصہ}* قبلہ شمیم اعظم نقوی صاحب ایک مرتبہ استاد طاہر عباس صاحب سے الجھ گئے کہ یہ بتاو مخمصہ کیا ہوتا ہے۔ طاہر صاحب نے ہر ممکن تعریف بیان کی مگر شمیم صاحب کا اپنا ہی مزاج ہے کہنے لگے ۔۔ نہیں ۔۔ یہ بتاو ۔۔ میم سے کیا...
  4. زوجہ اظہر

    بھولا پریمی از ایس ایس ساگر

    آپ کے شکریے سے میری بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے یہ دوسری تحریر پڑھی ہے - مذکورہ افسانے میں انسانی نفسیات کا سادہ انداز بیاں اچھا لگا
  5. زوجہ اظہر

    کوچۂ شاپراں

    بالکل متفق ہوں .. اور جگہوں کا نہیں معلوم مگر یہاں شاپر لفظ کا استعمال عام ہے
  6. زوجہ اظہر

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    قصہ کچھ یوں ہے شاپنگ کے لئے بازار جانا ہوا دکان میں مول تول کرتے ہوئے سر میں دھماکے (آدھے سر کا درد) شروع ہوگئے بیٹی نے کہا چلیں گھر چلیں مگر جوڑا پسند آگیا تھا لہذا پیمنٹ کردی اس اثنا میں دکاندار نے شیشی نکال کردی.. کہا یہ بام لگالیں شکریے کے ساتھ تھوڑی لیکر ماتھے اور کنپٹیوں پر لگائی...
  7. زوجہ اظہر

    کوچۂ شاپراں

    جی بہتر جناب کا شکریہ ورنہ نہ جانے کیوں یہ احساس ہورہا تھا کہ غلط کوچے میں قدم رکھ دیا ہے
  8. زوجہ اظہر

    کوچۂ شاپراں

    معلوم نہیں یہ محل ہے یانہیں مگر چونکہ شاپر کا ذکر ہے تو کچھ پوچھنا چاہ رہی تھی آجکل ایک پروفیشنل کورس جاری ہے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساتھی ہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ایسے ہی کلاس میں کسی نے کہا" شاپر دینا " تو ایک صاحب نے کہا شاپر نہیں پولیتھین ... شاپر شاپنگ کرنے والے کو کہتے ہیں...
  9. زوجہ اظہر

    میرے مشغلے

    اللہ تعالی آپ کو بھی آسانیاں اور خوشیاں دے- آمین!
  10. زوجہ اظہر

    گنتی کے دُکھ

    پہلی بار شاعری اور عنوان پڑھا تو لگا کہ چونکہ گنتی لامتناہی ہے تو ہوسکتا ہے شاعر کہنا چاہتا ہے اتنے دکھ ہیں کہ گنتے جاو گنتےجاو ایک دوسرا پہلو مثبت اور شکرگزاری کا بنا کہ صرف *گنتی کے دکھ* کتنا کچھ ہے زندگی میں جوکہ اچھا ہے خوبصورت ہے - دکھ گنتی کے(جو چیز گنتی میں آتی ہے بہر کیف محدود...
  11. زوجہ اظہر

    میرے مشغلے

    شکریہ یہ گریجویشن کے دور کی یادگار ہے میں بھی کپڑے سلواتی ہوں - مگر چھٹیوں میں شوق پورا کرتی ہوں . بیٹی (انٹر میں ہے) کے لئے پرانے دوپٹوں کی کرتیاں بنائیں تو محترمہ نے تھوڑا احتجاج کیا مگر شکر پہن لیں لیکن پھر جب کوئی دوپٹہ ہاتھ میں دیکھا.. الرٹ ہوئیں "ماما میرے لئے نہیں بنائیں گی"
  12. زوجہ اظہر

    میرے مشغلے

    عرصہ ہوا جب چارسوتی فیشن میں تھا اسوقت یہ کڑھائی کی - یہ تقریبا پچیس سال پرانا ہے ذاتی طور پر سلائی پسند کرتی ہوں اور اب بھی جب موقع ملتا ہے اپنا سوٹ خود سی لیتی ہوں
  13. زوجہ اظہر

    گنتی کے دُکھ

    یا گنتی کے دکھ ہیں
  14. زوجہ اظہر

    گنتی کے دُکھ

    دکھوں کا لا متناہی سلسلہ...
  15. زوجہ اظہر

    اک غزل اس پہ لکھوں دل کا تقاضا ہے بہت کرشن بہاری نور

    واہ بھئ خوب است ایک وقت تھا کہ والد صاحب کے ساتھ بیٹھ کر وی سی آر پر مشاعرے سنے کرشن بہاری نور سماں باندھ دیا کرتے تھے کیا حسن ہے جمال ہے کیا رنگ و روپ ہے وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے
  16. زوجہ اظہر

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یقینا سقوط ڈھاکہ ایک دلخراش واقعہ عمدہ اسی پس منظر میں لکھی ہوئی نصیر ترابی کی مشہور زمانہ غزل وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی
  17. زوجہ اظہر

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    مجھے واٹس ایپ اسٹیٹس بہت بہتر آپشن لگتا ہے تجارتی کام کرنے والی یا والے (مثلا کپڑوں یا اشیائے ضرورت) متعلقہ دوست گروپ بنا کر یا انفرادی طور پر تصاویر سے میموری بھر دیا کرتے تھے اب بیٹھے ڈیلیٹ کرتے رہو ورنہ کام کے پیغام اپلوڈ ہونا مشکل ... حل یہی نکالا کہ کہہ دیا کہ برائے مہربانی اسٹیٹس پر...
  18. زوجہ اظہر

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    مدد کے حوالے سے ایک دلچسپ فینومینا ہے جسکو ڈیفیوژن آف رسپانسیبلٹی یا بائی اسٹینڈر ایفکٹ کہتے ہیں ایک صورتحال میں بندہ مدد کےلئے پکارتا ہے مگر دیکھنے والے دیکھتے رہتے ہیں وجہ کہ ہر شخص محسوس کرتا ہے کہ میں کیوں .. دوسرے موجود اشخاص میں سے بھی کوئی مدد کرسکتا ہے اس ضمن میں کچھ کلاسیکی...
  19. زوجہ اظہر

    کبھی کبھار کی باتیں

    جی مجھے یہی لگا کہ ان کےاضطراب میں لکھے خط کو پڑھ کر محبوب سے اضطراری حرکت سرزد ہوئی ہے
Top