نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    واہ! جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ... بلاشبہ اعزاز ہے یہ شعر بڑی مہربانی اور دعائیں
  2. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری ممنون ہوں کہ تعارف آپ کے لئے باعث مسرت رہا
  3. زوجہ اظہر

    تمھاری صورت

    صل اللہ علیہ وسلم خوب است
  4. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    بنیادی طور پر نفسیات ، مضمون انگریزی زبان کا ہے اردو میں بہت کم معیاری کام میسر ہے کوشش ہو گی کہ ذہنی صحت کی آگاہی کہ حوالے سے مراسلے کرسکوں.
  5. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

  6. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    ممنون و مشکور ہوں
  7. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    دوبارہ شکریہ اک ناگواری کا احساس ضرور تھا مگر آپ کے اچھے طرز عمل نے اس کو بھی ختم کردیا میں نےآپ سے عاجزی اور عمدہ طرز عمل کا درس حاصل کیا ہے خوش رہیے ڈھیروں دعائیں
  8. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    آپ کا تدوین کرنا بھایا ہے محفل پر شناخت بناتے وقت مسز اظہر کا ترجمہ زوجہ اظہر کیا سعادت ہے شریک حیات کی نسبت سے پکارا جانا بڑی نوازش خوش رہیے
  9. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    بڑی نوازش
  10. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    سپاس گزار ہوں
  11. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    شکریہ جناب
  12. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    نوازش بڑی مہربانی
  13. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    آپ کا شکریہ کوشش ہوگی کہ مراسلے کر سکوں
  14. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    بےحد شکریہ
  15. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    نوازش
  16. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    شکریہ نور وجدان
  17. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    آپ نے جس نام سے خوش آمدید کہا وہی اچھا ہے
  18. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    بجا فرمایا آپ نے .. یہ ایک دلچسپ مضمون ہے اردو زبان سے محبت ہے لہذا اس وقت اردو کی سائیٹس دیکھتے دیکھتے رسائی ہوئی ... یقینا محفل پرمختلف زمروں میں ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو مل جاتا ہے پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیت کے بعد عموما محفل کا چکر ضرور لگتا ہے
  19. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    مندرجہ بالا آپ تمام لوگوں کا بے حد شکریہ آپ سب کی مہربانی ہے سواگت کا میرے ذہن میں خیال نہ تھا گزشتہ دنوں سے متواتر مراسلے ہوئے تو غیر اخلاقی بات لگی کہ محفل میں بغیر تعارف کے داخل ہوں
  20. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    السلام علیکم گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں کراچی میں رہائش ہے نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
Top