نتائج تلاش

  1. نعمان

    مسلم ابنثو

    میرے خیال میں مسلم ابنٹو ضرور ہونا چاہئے۔ یہی تو اوپن سورس کی آزادی ہے کہ ہر ملک کلچر اور مذہب کے لوگ اسے اپنے انداز میں ڈھال سکتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ قرآن پڑھنے اور سمجھنے کے علاوہ مزید اسلامی سوفٹویر اوپن سورس پر دستیاب ہونا چاہئیے۔
  2. نعمان

    اردو پریس کا نیا نسخہ

    ورڈ‌پریس کا نیا نسخہ جاری ہوچکا ہے۔ میں‌اپنے اردو بلاگ پر اردو پریس استعمال کررہا ہوں اور جاننا چاہوں‌گا کہ اردو پریس کب ورڈپریس کے نئے نسخے کے ساتھ دستیاب ہوگا۔
  3. نعمان

    اردو محفل کلیدی تختہ ونڈوز میں کیسے؟

    آپ سب کا بہت شکریہ۔ شاکر کے بتائے ہوئے اردو دوست سے میرا مسئلہ حل ہوگیا۔
  4. نعمان

    اردو محفل کلیدی تختہ ونڈوز میں کیسے؟

    ابنٹو لنکس میں ہم اردو محفل کا کی بورڈ (جو کہ اردو ویب پیڈ اور اوپن پیڈ میں بھی شامل ہے۔ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آجکل ایک کام کے سبب مجھے ونڈوز پر اردو لکھنا پڑ رہی ہے۔ میں ابھی تک اردو اوپن پیڈ سے کام چلا رہا تھا مگر اس سے میرا کام کافی طویل ہوتا جارہا ہے یعنی الفاظ کو اوپن پیڈ میں لکھنا اور پھر...
  5. نعمان

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    اردو اوپن پیڈ پلگ ان کو ڈیفالٹ‌ انسٹالیشن میں فعال کرنا۔۔ یہ اسٹیپ مجھے سمجھ نہیں‌ آیا ۔ کیا ہم ایسا نہیں‌ کرسکتے کہ صارف صرف پلگ ان کو ایکٹیویوٹ‌ کریں‌ ٹائنی ایم سی ای کو آف کریں۔ مجھے یاد ہے کہ میں‌ تو اسی طرح‌ اپنی ٹیسٹ انسٹآلیشن میں‌ اوپن پیڈ‌ پلگ ان چیک کرچکا ہوں۔ ورڈ‌پریس 2.3.3 میں‌...
  6. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نبیل ہم اسٹائل شیٹ‌ میں‌ ایک کلاس انگریزی کی شامل کرسکتے ہیں۔ میرا خیال ہے ہمارے ڈیفالٹ‌ تھیم میں‌ لازما ایک کلاس .english کی شامل ہوگی جسے صارف اپنے انگریزی الفاظ، پیراگراف یا پوسٹس کے ساتھ استعمال کرسکتا ہے۔ ٹائنی ایم سی ای میں‌ ایک بٹن شامل کیا جاسکتا ہے جو یہ کلاس منتخب شدہ عبارت پر لاگو...
  7. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میرا خیال ہے کہ اگر ہم ورڈ پریس کے کور کوڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں تو اچھا ہوگا۔ اگر اردو یوزرنیم نہ بھی استعمال کریں تو یوزر اپنی پروفائل میں نیک نیم اور نام کے خانے تو اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ اور یہی فیلڈز ٹیمپلیٹس میں ڈسپلے کرسکتے ہیں۔
  8. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اردو پریس کے لوگو کے لئے چند تصاویر
  9. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نبیل اردو پریس کا لوگو تیار سمجھیں‌ لیکن ترجمے میں‌ ہر جگہ ورڈ پریس استعمال ہوا ہے تو لوگو اردو پریس کا عجیب سا نہیں‌ لگے گا؟‌ ٹائنی ایم سی ای بطور پلگ ان اردو پریس میں‌ شامل کیا جائے گا یا یہ ورڈ پریس کے ٹائنی ایم سی ای کو ری پلیس کرے گا؟ اگر بطور پلگ ان شامل کیا جائے گا تو اس سے اردو پریس...
  10. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    بس اگر نبیل یہ بتادیں کہ اب کیا کمی رہ گئی ہے تو اس پر کام کریں اور ایک دو دن میں پہلا نسخہ تو ریلیز کریں۔
  11. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں‌ ہر نئے ورژن کی ٹیسٹنگ کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ کیونکہ میں‌ اردو پریس اپنے بلاگ پر استعمال کررہا ہونگا۔ اس کے علاوہ سی ایس ایس اور لوکیل کو اپڈیٹ‌ کرنے کی بھی ذمے داری قبول کرتا ہوں۔
  12. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں‌ نے اردو ورڈ پریس کا لوگو تیار کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں‌ : اسے wp-admin/images کے فولڈر میں‌ رکھنا ہے۔ ویسے ہر ورژن پر نیا اردو ورڈ پریس جاری کرنا بالکل کوئی بڑا کام نہیں‌ بشرطیکہ ہم فورا نئی اصطلاحات اگر کوئی ہوں‌ تو ان کا ترجمہ کردیں۔ اور چونکہ ہم ویب پیڈ‌ کو بطور پلگ ان استعمال کریں‌ گے...
  13. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں‌ زیک کی بات سے متفق ہوں۔ کیونکہ خالی ترجمہ تقریبا بیکار ہے، بغیر سی ایس ایس، اور لوکیل کے ترجمے کے ترجمہ نامکمل بھی ہے اور صارف دوست بھی نہیں۔ اور یہ کوئی اتنا زیادہ کام نہیں۔ ترجمے پر تو آپ ہر نئے ورژن پر نظر رکھیں‌ گے باقی رہے سی ایس ایس تو وہ ہر نئے ورژن میں‌ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں‌...
  14. نعمان

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    شاکر کا فراہم کردہ ترجمہ میں‌ نے اپنے بلاگ پر آزما کر دیکھا ہے۔ اسٹائل شیٹ‌ تبدیل کرنا پڑی کیونکہ میرے پاس صرف مو فائل تھی۔ اور بہت اچھا لگ رہا۔ میرے خیال میں‌ اردو پریس کو اب ریلیز ہو ہی جانا چاہئے۔ کچھ مہینوں‌ پہلے ہم نے اس کا ایک ڈیمو ورژن کہیں‌ رکھا تھا اردو ویب پر، لیکن وہ مجھے ملا نہیں۔...
  15. نعمان

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    ایڈمن سیکشن کی اسٹائل شیٹ‌ میں‌ نفیس ویب نسخ‌ اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ فانٹ‌ ڈالنے کے لئے اپنے بلاگ کے wp-admin فولڈڑ میں‌ rtl.css کو تبدیل کریں۔ میں‌ نے اپنے بلاگ پر اس فائل کو تبدیل کرکے دیکھا ہے۔ یہ اسٹائل شیٹ‌ یہاں‌ سے اتاریں.
  16. نعمان

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    محب اسطرح ورڈ پریس کو اردو کرنے سے صارف کی اسٹائل شیٹ تبدیل نہیں ہوگی صرف ترجمہ دستیاب ہوگا جو درست نظر نہیں آئے گا۔ اس کے لئے ایڈمن سیکشن کی اسٹائل شیٹ میں تبدیلی کرنا ہوگی۔
  17. نعمان

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    ڈاؤنلوڈ کرنے میں ناکامی ۔۔۔
  18. نعمان

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    بہت خوشی کی خبر ہے۔
  19. نعمان

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ایم کیو ایم بیچاری تو آرمی کی دسویں‌ کور کے طور پر بدنام ہے۔ جو ان کے درپردہ آقا چاہیں‌ گے یہ وہی کریں‌گے۔
  20. نعمان

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ساجد مجھے آپ کی تضحیک آمیز پوسٹس قطعا اچھی نہیں لگ رہیں۔ خصوصا اسوقت جب ڈیڑھ سو لوگ ہلاک اور چھ سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ کیا اپ پلیز اپنی محترمہ دشمنی کچھ دیر کے لئے بند کرسکتے ہیں؟
Top