نتائج تلاش

  1. نعمان

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    قافلہ بہت سست رفتاری سے چلتے ہوئے ڈرگ روڈ فلائی اوور کراس کرچکا ہے۔ نرسری فلائی اوور سے پہلے لین تبدیل کی جائے گی اور قافلہ فلائی اوور سے نہیں‌ بلکہ سیدھا شارع قائدین کی طرف موڑ‌دیا جائے گا۔ وہاں‌ سے مزار قائد تک میلہ لگا ہوا ہے۔ اس لئے قافلے کی رفتار اور بھی سست ہوجائیگی۔ لگتا ہے صبح‌ ہی قائد...
  2. نعمان

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    میری والدہ صبح‌ سے ٹی وی کے آگے بیٹھی ہیں۔ کسی کالم نگار نے اوپر لکھا ہے کہ پیلز پارٹی کا کارکن توڑا نہیں‌ جاسکتا۔ بہت صحیح‌ لکھا ہے۔ اگر بی بی سی اردو پر لکھے گئے تبصرے آواز خلق خدا ہیں۔ تو یہ دس لاکھ لوگ کیا خلق خدا نہیں۔ پورا شہر سنسان ہے۔ سیکیوریٹی ریڈ الرٹ ہے۔ تعلیمی ادارے کاروباری مراکز...
  3. نعمان

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    کیا لائبریری پروجیکٹ کی کتابیں‌کہیں‌ڈاؤنلوڈ کے لئے رکھی گئی ہیں؟ جہاں‌سے تمام کتب ایک ساتھ یا باری باری ڈاؤنلوڈ کی جاسکیں‌
  4. نعمان

    سندھیالوجی میوزیم جامشورو

    یہ دلچسپ تصاویر پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ سندھ کی ثقافت قدیم اور بہت رنگارنگ ہے۔ ان میں‌سے کچھ رنگ تو ان تصاویر سے ہی نمایاں‌ہیں۔بھٹو خاندان کے ذکر کے بغیر سندھیالوجی میوزیم ادھورا لگتا۔ آپ چاہے ان کی سیاست کو کیسا ہی سمجھیں‌ مگر سندھ کی ثقافت، حال اور مستقبل پر بھٹو خاندان نے بہت دور رس اثرات...
  5. نعمان

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    مقامی اردو اخبارات اگر اردو بلاگنگ کو کوریج دیں‌ تو زیادہ فائدہ ہوگا
  6. نعمان

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    قراۃالعین کو اردو سیارہ کے ذریعے بلاگرز سے رابطہ کرنے کا مشورہ میں نے ہی دیا تھا موضوع گفتگو بنیادی طور پر پاکستان میں‌ بلاگنگ اور خصوصا اردو بلاگنگ ہیں۔ لگتا ہے قراۃالعین کی ڈیڈلائن بہت قریب ہے اسلئے اگر آپ براہراست ساجد یا مجھے اپنا فون نمبر بھیج دیں‌ تو بہتر ہوگا۔
  7. نعمان

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    مہوش کہاں‌ ہیں؟
  8. نعمان

    ورڈ بینک

    سی ایس وی یا ایکس ایم ایل
  9. نعمان

    ورڈ بینک

    پتہ نہیں ورڈبینک کے یہاں ذکر پر سب کیوں اتنے خوش ہیں؟ یہ تو بس فواد باجوہ نے ایسے ہی نیوز پوسٹ کردی تھی۔ مزہ تو تب ہے کہ ہم کچھ ایسا کام کردکھائیں جس سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز واقعی پاکستانیوں کی زندگی میں کوئی بہت مثبت تبدیلی لاسکیں۔
  10. نعمان

    ورڈ بینک

    محب کی طرف سے فرمائش تھی کہ ورڈ بینک کا ڈیٹا سی ایس وی فارمیٹ میں دستیاب ہو۔ پہلے ہی ہمارے پاس اسے پو فارمیٹ میں ایکسپورٹ کرنے کا اسکرپٹ تھا اب اسی اسکرپٹ میں چند سطور کے اضافے سے ورڈبینک کا ڈیٹا سی ایس وی میں بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  11. نعمان

    ایک ارب درخت اگاؤ

    صرف درخت لگانے سے کام نہیں بنے گا اس کے لئے ہمیں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو بھی کم کرنا ہوگا۔ بی بی سی کی ہی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں اسی فیصد تجارتی اور گھریلو بجلی ائرکنڈیشنڈ استعمال کرتے ہیں۔ ائرکنڈیشن، ریفریجریٹر اور ٹرانسپورٹ بڑے شہروں میں آلودگی پھیلانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ پلاسٹک کی...
  12. نعمان

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    gksudo nautilus nautilus کو روٹ پرمیشنز کے ساتھ کھول دے گا اور پھر آپ تمام فولڈرز میں تمام فائلیں ایڈیٹ کرسکتے ہیں۔
  13. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    میں اس وقت ورڈ پریس کے ڈیفالٹ تھیم کا اردو ترجمہ کررہا ہوں۔
  14. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    Nautilus Gnome Terminal Gnome FTP ان میں ٹرمینل تیزترین ہے مگر یہ کمانڈ لائن ٹول ہے۔ شاکرآپ جو بھی تبدیلیاں کریں انہیں یہاں یا پھر بلاگ پر ہی پوسٹ کردیجئے گا تاکہ ہم بھی اس سے آگاہ رہیں۔
  15. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    نبیل تاخیر کے لئے معافی چاہتا ہوں۔ جی ہاں میں نے دیکھ لیا اب پرمیشنز کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ لیکن کل سارا دن اور آج صبح سے اب تک میں کچھ کام اس لئے نہیں کرسکا کیونکہ ہمارے یہاں بجلی نہیں تھی۔ کل صبح دس بجے کی گئی رات نو بجے آئی اور پھر گیارہ بجے گئی تو ایک بجے واپس آئی۔ صبح نو بجے پھر چلی گئی اور...
  16. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    زکریا مجھے شیل پر کام کرنا مشکل نہیں لگ رہا بس ذرا یہ پرمیشنز سیٹ ہوجائیں۔ ڈائریکٹری بنانا پرمیشنز سیٹ کرنا وغیرہ ایسے کام ٹرمینل سے کرنا بہت آسان ہے۔ شاکر جن جگہوں پر ڈیٹ اور ٹائم فارمیٹنگ ہے۔ ان جگہوں پر تم نے ڈیٹ اور ٹائم فارمیٹ الگ الگ طریقوں سے سیٹ کیا ہے غالبا ان کا ورڈپریس پر اطلاق...
  17. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    نبیل مجھے پرمیشن ڈینائیڈ کی دشواری پیش آرہی ہے۔
  18. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    شاکر یہ سوفٹویر آپ کے لنکس میں پہلے ہی انسٹال ہے۔ انہیں گیٹ ٹیکسٹ یوٹیلیٹیز کہا جاتا ہے۔ msgmerge ایک کمانڈ ہے جس کی مدد سے آپ بذریعہ ٹرمینل ایک پرانی پو فائل کو نئی پوٹ فائل سے ملاتے ہیں اور ایک نئی پو فائل تیار ہوتی ہے جس میں پرانی فائل کی اسٹرنگز اور نئی غیر ترجمہ شدہ اسٹرنگز اور فزی اسٹرنگز...
  19. نعمان

    بہترین براؤسر

    عمار مجھے لگتا ہے کہ آپ کے سسٹم میں اردو فونٹ صحیح طرح نصب نہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے اپنے سسٹم میں کونسے اردو فونٹ انسٹال کرے ہیں اور کس ڈائریکٹری میں۔ شاید آپ کو دوبارہ اردو فونٹ نصب کرنا پڑیں۔ اگر ایسا ہے تو اس صفحے پر جاکر اسٹیپ نمبر 3 فالو کریں۔لاگ آؤٹ کریں اور پھر لاگ ان ہوں۔
  20. نعمان

    بہترین براؤسر

    عمار، اردو ویب پیڈ لنکس اور فائر فوکس پر درست کام نہیں کرتا۔مجھے بھی اس میں بہت پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔ میں نے اسے اپنے بلاگ پر نصب کررکھا ہے وہاں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ونڈوز پر فائرفوکس استعمال کرنے والے صارفین کے بھی تبصرہ جات ادھورے شامل ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں اردو ویب پیڈ میں بہتری کی بہت...
Top