نتائج تلاش

  1. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    msgmerge کے ذریعے میں نے نئی پو فائل بنالی ہے۔ نوے سے اوپر غیرترجمہ شدہ اسٹرنگز ہیں۔
  2. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    شاکر نے مجھے جو فائل بھیجی ہی وہ غالبا 2.1 ہے۔ لیٹیسٹ ورژن 2۔2 ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ پرانی پو فائل کو نئی پو فائل سے کیسے بدلا جائے کہ ہمارے پاس ترجمہ شدہ اسٹرنگز بھی رہیں۔
  3. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    شاکر کیا میں پو فائل ٹھیک کردوں یا تم کرو گے؟ نبیل اتنا برا نہیں ہے اوپن پیڈ۔ لیکن مجھے اس میں سوئچنگ کا مسئلہ ہورہا ہے۔ یہ مسئلہ مجھے ویب پیڈ پر جو محفل فورم اور میرے بلاگ پر نصب ہے وہاں بھی ہورہا ہے۔ مجھے لگتا ہے شاید میرا کی بورڈ سٹھیا گیا ہے۔ ورڈ پریس کا ڈیفالٹ اردو تھیم جو محفل فورم...
  4. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    شاکر تم نے اتنے سارے تراجم تو فزی میں رکھ چھوڑے ہیں جبکہ ان میں سے اکثر ٹھیک ہیں۔ کچھ تراجم بالکل غلط ہیں جیسے کسی اور اسٹرنگ کا ترجمہ کہیں اور لکھ دیا ہو۔ تراجم میں کئی جگہہ سے ہمیں کوڈ میں تبدیلیاں کرنی ہونگی اور بہت سی جگہوں سے کوڈ ہٹانا ہوگا۔ جیسے کہیں کہیں ایچ ٹی ایم ایل انٹیٹیز...
  5. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    نبیل میں نے پلگ ان ایکٹیویٹ کرکے آزمایا ہے۔ 1۔ اس کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے انتخابات میں ٹیکسٹ ایریا اور پوسٹ ٹائٹل منتخب کرنے کے بعد بھی صارف کو ورڈپریس کا ویژول ٹیکسٹ ایڈیٹر معطل کرنا ہوگا۔ 2۔ میرے پاس فائر فوکس میں یہ درست کام نہیں کررہا۔ اردو منتخب کرنے کے باوجود یہ انگریزی میں لکھتا...
  6. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    اچھا وہ پلگ ان بھی بھیج دیں۔
  7. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    نبیل پیچیدہ کیوں ہوگا؟ بس سیدھی سادھی ایک ورڈ پریس کی انسٹالیشن درکار ہے۔ جس میں ہم دونوں یا اور جو کوئی ارکان دلچسپی ظاہر کریں وہ قطع برید اور ٹیسٹنگ کرتے جائیں گے۔ اور فائنلی جب ہم مطمئن ہونگے تو ہمارے پاس ایک مضبوط ریلیز کنڈیڈیٹ ہوگا۔
  8. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    نبیل کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ہم ڈیمو سائٹ پر ورڈ پریس کی ایک انسٹالیشن ڈال لیں اور پھر آپ اور میں اس میں تبدیلیاں کرتے رہیں؟ اگر ایسا ہے تو مجھے وہاں ایک ڈائریکٹری بنا کر ورڈ پریس انسٹال کرلینے دیں۔ اس کے لئے مجھے ایف ٹی پی اختیارات درکار ہونگے۔
  9. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    جب تک شاکر امتحانات سے فارغ ہوں میں اپنے لوکل ہوسٹ پر ایک اردو ورڈپریس بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ کوشش یہ ہوگی کہ اس کے لئے ورڈ پریس کی بلٹ ان سپورٹ سے زیادہ سے زیادہ کام لیا جائے اور ورڈپریس کے کور کوڈ میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ نبیل میں دیکھ رہا ہوں کہ ٹیکسٹ ایڈیٹرز کے ساتھ بہت سے مسائل ہیں۔...
  10. نعمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    مجھے اس تھریڈ کے عنوان پر شدید افسوس اور دکھ ہوا ہے۔ لیکن یہ محض ایک سوچ کا عکاس ہے۔ کہ مہاجروں کو ایم کیو ایم کے افعال سے جانچا جائے گا۔ اگر یہ بات ہے، تو کیا یہ وہی ایم کیو ایم نہیں جس پر بھتہ خوری، قتل، غنڈہ گردی، ڈکیتیوں، وغیرہ کے الزامات لگائے جاتے رہے ہیں؟ اگر ایم کیو ایم کے لکھوائے...
  11. نعمان

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    نبیل بلاگ کے ایڈمن سیکشن کی اسٹائل شیٹ کو اردو کے لئے فکس کرنا ورڈ پریس میں بہت آسان ہے۔ طریقہ کار میں نے یہاں لکھ دیا ہے۔ امید ہے اس کے بعد یہ ایڈیٹرز اردو پیشمنظر اور ڈسپلے درست طرح کرسکیں گ۔
  12. نعمان

    ورڈ پریس کے اردو ترجمے کی خامیاں

    ورڈپریس کے موجودہ ترجمے میں (جو کہ انٹرانس پر رکھا ہے) کئی خامیاں ہیں۔ کئی جگہ ہدایات جب بلاگ کے ایڈمن انٹرفیس میں دیکھی جاتی ہیں تو وہ سیاق و سباق سے ہٹ کر معلوم ہوتی ہیں۔ کئی جگہ پر ترجمہ بوجھل ہے۔ میں شاکر سے رابطہ کررہا ہوں اور ہم مل کر دیکھتے ہیں کہ اس میں کیسے بہتری لائی جائے۔
  13. نعمان

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    ورڈ پریس میں رائٹ ٹو لیفٹ سپورٹ موجود ہے۔ اس کا فائدہ ہم اردو ورڈ پریس میں ایسے اٹھا سکتے ہیں: اپنے ورڈ پریس انسٹالیشن فولڈر میں جاکر wp-includes نامی فولڈر کھولیں وہاں ایک فائل locale.php اسے کھولیں اور مندرجہ ذیل سطر ڈھونڈیں: var $text_direction = 'ltf';ٔٔ اور اسے یوں تبدیل کردیں...
  14. نعمان

    ورڈپریس مقامیانے کی ریپازٹری

    ایسے ہی متجسس تھا کہ ورڈ پریس کو مقامیانے کا کام کہاں تک پہنچا۔ اگر اردو ورڈ پریس کی ٹیسٹنگ کے لئے مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
  15. نعمان

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    اگر مسروق شدہ ونڈوز پر مائیکروسوفٹ جینیوین سوفٹویر انسٹال کرلیا جائے تو ہر سسٹم بوٹ اپ پر یہ آپ کی ونڈوز کا نسخہ ویلیڈیٹ کرتا ہے۔ ایک مرتبہ چیک کرلیا ٹھیک ہے مگر ہر بوٹ اپ پر کیوں؟ اور پھر مسروق شدہ ونڈو ہونے پر یہ آپ کی سسٹم ٹرے میں نمودار ہوجاتا ہے۔ جیسے کوئی اسپائی وئر ہو جس سے جان چھڑانا...
  16. نعمان

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    ابنٹو میں اردو سپورٹ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ۔
  17. نعمان

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    قیصرانی نے درست کہا بیک اپ۔ ہمیشہ بیک اپ بنانے کی عادت ڈالو۔ میں اپنا تمام ضروری ڈیٹا گوگل یا ایسی کسی جگہ پر رکھتا ہوں اور سی ڈیز پر بھی محفوظ رکھتا ہوں۔ آڈیو ویڈیو تصاویر اور فوری ضرورت کے فونٹ کی بورڈ لے آؤٹ اور سوفٹویر میرے پاس سی ڈی پر موجود ہوتے ہیں۔
  18. نعمان

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    بے دھڑک ابنٹو انسٹال کرو۔ ابنٹو کا یہ نیا ورژن پراپرائٹری ڈرائیور بھی انسٹال کردیتا ہے۔
  19. نعمان

    ویب ہوسٹنگ

    میرا بلاگ اور سبزہ ڈاٹ آرگ کے دیگر بلاگ ڈریم ہوسٹ پر ہوسٹڈ ہیں۔ اور میرے خیال میں ڈریم ہوسٹ ایک اچھا اور بہت سستا آپشن ہے۔
Top