نتائج تلاش

  1. نعمان

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    ابنٹو کی وکالت ضروری سمجھتے ہوئے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ابنٹو پر اردو کی مکمل سپورٹ دستیاب ہے۔ میں اپنے کمپیوٹر پر ابنٹو کے تینوں فلیورز آزما چکا ہوں اور مہینوں انہیں استعمال کرچکا ہوں۔ اس فونٹ‌ میں ضرور ٹیکنیکل خامیاں ہیں جن کا دوش ابنٹو کو دینا صحیح نہیں۔ ابنٹو مائیکروسوفٹ کے تمام فونٹ‌، نفیس...
  2. نعمان

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    مہوش وہ تو کافی پرانی بات ہوگئی۔ مجھے فونٹس کے نئے نسخے کہاں سے ملیں گے؟ ویسے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ وہ فونٹس بہت اچھی طرح رینڈر ہوتے تھے۔ جو کوئی بھی یہ فونٹ‌ ڈیولپ کررہا ہے انہیں ڈیولپمنٹ کے دوران ہی اس کو لنکس کی کسی پاپولر ڈسٹرو پر آزماتے رہنا چاہئے تھا۔
  3. نعمان

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اور یہ رہا کبنٹو جمع کے ڈی ای جمع کنکرر میں اس کا حلیہاسنیپشاٹ
  4. نعمان

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    شاکر مجھے یہ فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ نہیں لگتا۔ کیونکہ پینگو این ایبل ڈس ایبل دونوں میں ایک ہی رزلٹ ہے فائر فوکس آفیشل بلٹ اور ابنٹو بلٹ دونوں میں رزلٹ مشترک ہے۔ کنکرر میں تو فونٹ کی جگہ ڈبے بنے نظر آتے ہیں۔ گیلیون اور ایپیفنی میں بھی یہی رزلٹ ہوگا۔ اب میں اس فونٹ کو کبنٹو پر چیک کرنے چلا ہوں۔
  5. نعمان

    پاک نستعلیق: لینیکس پر منتقلی

    شاکر کا بلاگ مجھے ابنٹو پر ایسا دکھائی دیتا ہے۔ ٹیکسٹ ایڈیٹرز میں بھی پاک نستعلیق ایسا ہی کام کررہا ہے۔ کیوں
  6. نعمان

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    چلیں کم از کم humanali اور میں تو یہ بات قبول کرچکے ہیں کہ ہم اس قسم کی کہانیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اف خدا کتنے برے ہیں ہم لوگ۔ میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ قیامت کے دن تم ایسے لوگوں کو کھولتے تیل کی کڑاہی ڈال کر تمہارے پکوڑے تلے جائیں گے اور جب تم ہاتھ پیر مارتے چیختے ہوئے اوپر آؤگے تو ایک...
  7. نعمان

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    اردو ویب پر نہیں اس کے باہر اگر کوئی اس قسم کا کوئی سائٹ بنانے مینٹین رکھنے اور مواد حاصل کرنے کے لئے میرا تعاون چاہے تو میں حاضر ہوں۔ قیصرانی معیاری سے مراد یہ ہے کہ اکثر پاکستانیوں یا پاکستانی ماحول میں لکھی گئی جنسی کہانیاں کافی گھٹیا ہوتی ہیں۔ ان کہانیوں کو دلچسپ، پرتجسس، مزیدار اور اصلاحی...
  8. نعمان

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    میرے خیال میں ایسی کہانیوں کا ویب سائٹ ہونا چاہئے۔ مگر پاکستان میں انٹرنیٹ پر کوئی قانون سازی نہیں اسلئے عین ممکن ہے کہ ایسا سائٹ چلانے والا یا تو پکڑا جائے یا پھر وہ سائٹ پاکستان میں بلاک ہوجائے۔ میں ایسی کہانیاں شوق سے پڑھتا ہوں۔ مگر افسوس کہ اردو میں اس سلسلے میں کوئی معیاری مواد موجود نہیں...
  9. نعمان

    ورڈ بینک سے پو فائلیں

    بصد شوق استعمال کریں۔ ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کا مقصد ہی یہ کہ اس سے کھیلا جاسکے اور اس پر تجربات کئے جاسکیں، وغیرہ وغیرہ۔
  10. نعمان

    ورڈ بینک سے پو فائلیں

    1۔اسے انٹرانس پر بطور suggestions استعمال کیا جاسکے گا۔ 2۔ اگر کل کلاں کوئی اور ٹیم کسی اور ویب سائٹ پر اس ڈیٹا کو کسی اور طرح استعمال کرنا چاہے گی تو انہیں اس کی آزادی ہوگی۔ 3۔ اس سے دیگر فارمیٹس میں ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کی راہ دکھائی دیتی ہے۔ جیسے سی ایس وی، ایکسل یا اوپن ڈاکومنٹ اسپریڈ شیٹ،...
  11. نعمان

    ورڈ بینک سے پو فائلیں

    ورڈ بینک کے ڈیٹا کو پو فارمیٹ میں پیش کرنے کی ایک کاوش یہاں کی گئی ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ ٹیکسٹ ایریا میں دئے گئے ٹیکسٹ کو کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے جی ایڈیٹ یا نوٹ پیڈ پر چسپاں کریں اور بطور example.po محفوظ کرلیں۔ اب اسے gtranslator یا poedit میں کھولیں۔ خامیاں: اگر کوئی صارف...
  12. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    ورڈ بینک کا ایڈمن انٹرفیس اب اس لائق ہے کہ اس سے کام لیا جاسکے۔ فی الحال اس کے ذریعے ایڈمنسٹریشن کے فرائض صرف میں انجام دے رہا ہوں۔ پورا ہونے پر دیگر ایڈمنز چن لئے جائیں گے۔
  13. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    مہوش ربط فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ تمام مترجمیں ترجموں کے لئیے اپنے اپنے ماخذ استعمال کرتے ہیں۔ جس ترجمہ آسان تر ہوتا ہے۔ مجھے عربی کے بجائے فارسی تراجم اردو سے قریب تر اور آسان معلوم ہوتے ہیں۔
  14. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    گنوم لوکلائزیشن میں، ڈیسکٹاپ میں دس فیصد کام مکمل ہوا۔ قریبا تین ہزار انچاس ڈوروں کا ترجمہ ہوگیا۔ ابھی ستائیس ہزار پانچ سو ساٹھ باقی ہیں اور صرف ایک مترجم۔ یہ رفتار انتہائی مایوس کن ہے۔
  15. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    اطلاعا عرض ہے۔ جلد ہی ایڈمن سیکشن اور فلٹر پر کام پورا ہوجائے گا۔ اور کل تک قابل استعمال حالت میں لاگو ہوگا۔
  16. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    باسم اوکے میں اس کا بھی جائزہ لونگا۔
  17. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    جناب۔ شکریہ
  18. نعمان

    پوپ کا بیان اور ہم

    آخاہ اپنے اظہر بھائی ہیں کیا؟ کہاں تھے آپ اتنے دنوں سے نظر نہیں آئے۔ اب آتے رہئے گا۔ آپ کی نظم پڑھی بہت پر اثر تھی۔ تھوڑی بے وزن تھی مگر بقول ابن انشاء کے دوران جنگ تو بے وزن شاعری بھی چل جاتی ہے۔ ویسے اس سے ملتی جلتی ایک نظم کسی اور ایسے ہی دردناک واقعے پر آپ پہلے بھی لکھ چکے ہیں یا مجھے مغالطہ...
  19. نعمان

    ورڈ بینک

    میں ورڈ بینک کے لئے ایڈمن انٹرفیس لکھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ اس کے لئے ورڈ بینک میں بہت ساری تبدیلیاں کرنی پڑیں گی۔ جن کے لئے میں اسپیمر کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی وجہ سے میری توجہ اس سمت مبذول ہوئی۔ ان خامیوں میں ایک تو یہ ہے کہ جب کسی درخواست کا جواب دے دیا جاتا ہے تو کوئی اگر اس انٹری کو...
  20. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    میں ورڈ بینک کے لئے ایڈمن انٹرفیس لکھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ اس کے لئے ورڈ بینک میں بہت ساری تبدیلیاں کرنی پڑیں گی۔ جن کے لئے میں اسپیمر کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی وجہ سے میری توجہ اس سمت مبذول ہوئی۔ ان خامیوں میں ایک تو یہ ہے کہ جب کسی درخواست کا جواب دے دیا جاتا ہے تو کوئی اگر اس انٹری کو...
Top