نتائج تلاش

  1. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    پاکستانی ذہنیت محض اضافی ہے اور غیر ضروری ہے اور مجھے اچھا نہیں لگا۔ :(
  2. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    آئی پی ایڈریس۔ ہوجائیگا۔ ایڈمن انٹرفیس۔ ہوجائیگا۔ فلٹرنگ پر اکسمٹ تو مجھ سے نہیں چل رہا کچھ اور دیکھتا ہوں۔نہیں تو پھر خود کا ہی کوئی کچا پکا فلٹر بنانا پڑے گا۔
  3. نعمان

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    ردی تراجم کو روکنے کے لئے اکسمٹ اسپیم پروٹیکشن یا کوئی دوسرا فلٹرنگ آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ فی الوقت ہمیں اس سے زیادہ کسی پروٹیکشن کی ضرورت نہیں۔ تاہم ایک آپشن اردو محفل کا لاگ ان استعمال کرنے کا بھی ہے۔ مگر مجھے یہ اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ یہ بات کہ ترجموں کو محفوظ کیسے کیا جائے۔ اور...
  4. نعمان

    کراچی

    ہمیں اور بھی خوشی ہوتی اگر آپ ہمارے شہر میں قیام بھی کرتے۔ گرچہ مہمان نواز نہ ہونے کے حوالے سے ہم پر الزامات بھی بہت ہیں۔ اب آپ ہی کہیں جب لوگ مہمان بنیں گے نہیں تو ہم ٹرانزٹ میں یہ داغ کیسے دھو سکتے ہیں؟
  5. نعمان

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    اچھا قیصرانی بھائی پائتھون سیکھنے کے ساتھ gtk widgets کا استعمال بھی اچھی طرح دیکھیں۔ شاکر اسکریچ سے نئی اپلیکیشن بنانے کا مطلب یہ ہے کہ اس اپلیکیشن کا بنیادی مقصد ہی اردو سپورٹ ہو۔ ذرا ہلکا ہاتھ رکھئے کہیں ہمارے واحد ڈیولپر رکن فرمائشوں کے طومار سے گھبرا نہ جائیں۔
  6. نعمان

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    ورڈ ریپ word wrap والا ہے۔ کوڈنگ کے علاوہ اور کئی مراحل ہیں جن میں مدد کی جاسکتی ہے۔ جیسا کہ ٹیسٹنگ، بگ ہنٹ، فیچر ریکوئسٹس، ڈاکومنٹیشن، اور تشہیر۔ تمام لنکس استعمال کرنے والے اگر اس اپلیکیشن کو ٹیسٹ کرتے رہیں اور اس پر رائے زنی کرتے ہیں ایک بہت ٹھوس اور قابل استعمال اطلاقیہ حاصل ہوگا۔ اس وقت...
  7. نعمان

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    لنکس پاکستان، ابنٹو اردو اور ابنٹو پاکستان میلنگ لسٹس پر میری درخواست کے جواب میں سعادت سعید بھائی نے ایک پائتھون اور جی ٹی کے پر مبنی اپلیکیشن کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔ جس کا ذکر شاکر نے اپنے بلاگ پر کیا ہے۔ سعادت نے یہ پروجیکٹ سورس فورج پر منتقل کردیا ہے اب ہم اس میں کچھ فیچرز پر کام...
  8. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    ایسے کیسے الگ کردیں؟ چلتی گاڑی سے ایک پرزہ کیسے پھینک دیں۔ نہیں یوں نہیں ہوگا بھائی۔ پہلے تو تم نے بڑی جانفشانی دکھائی اب بھاگنے کی کررہے ہو۔ کہاں کی جانفشانی ہے یہ؟ اور چلو اگر تم کوئی عذر پیش کرو تو غور بھی ہو۔ مگر یہ سوچ لینا کہ جو تم کہو گے ہم مان نہیں لیں گے اور اچھا ہوا تمہیں شرمندگی ہوئی...
  9. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    یہ تو بہت کم ہے۔ کچھ بڑھائیں کم از کم دو سو ڈورے تو روز کریں۔
  10. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    شاکر میاں تو پھر کتنی دیر لگے گی آٹھ سے ڈوروں کو بھگتانے میں؟
  11. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    رمضان بھی چلا گیا۔ جو دوست یہ وعدے کررہے تھے کہ جناب بس فائل بھیجیں ایک دو دن میں نمٹادیں گے ان میں سے کسی نے اپنا وعدہ ایفا نہ کیا۔ پہلے تو یہ عذر کرتے رہے کہ جی رمضان ہیں وقت نہیں مل پاتا۔ اب رمضان ختم ہوگئے ہیں اور عید بھی منائی جا چکی۔ میں امید کرتا ہوں کہ اب ٹیم ممبران اپنی ذمہ داریاں جلد...
  12. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    محب آپ کو تو nautilus سونپی گئی تھی۔ وہ تو ابھی تقریبا نامکمل ہی ہے۔ آپ کس فائل کی بات کررہے ہیں؟
  13. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    لگتا ہے بالآخر GDM پر کام شروع ہوگیا۔
  14. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    کنٹرول کا ترجمہ مطلوب ہے خصوصا تراجم میں اس کے مختلف استعمالات پر غور کیجئے۔ جیسے کنٹرول پینل، کنٹرول کرنا، کنٹرولر۔ کنٹرولڈ، وغیرہ
  15. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    سیکنڈ کی وضاحت۔ سیکنڈ ایک انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ اکائی ہے جسے وقت ناپنے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک سیکنڈ 60 ملی سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ لمحہ یا ثانیہ آئی آیس یونٹ نہیں انہییں وقت کی پیمائش کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ جیسے جب ہم لکھتے ایک میل تو میل Mile کا ترجمہ ہے لیکن لمحے اور ثانیے سیکنڈ کا...
  16. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ورڈ بینک پر activity کا ترجمہ کسی نے مشغلہ کیا ہے۔ اس میں مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہم network activity monitor کا ترجمہ کرتے ہیں تو یہ بنے گا نیٹ ورک مشغلہ معائنہ کار جو صحیح نہیں۔ بحث کریں۔ سیکنڈز کا ترجمہ کسی نے لمحے کیا ہے۔ جو کہ نہیں ہونا چاہئے۔ کیونکہ غالبا سیکنڈ ایک سائنٹفک ناپ کی اکائی...
  17. نعمان

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    GTK اور python کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا اس میں یہ کام ہوسکتا ہے۔ مجھے خود تو پروگرامنگ کی معلومات نہیں۔ اس لئے میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا اردو ایڈیٹر ہو جو لنکس پر بہت عمدہ چلے تاکہ اسے ہم ڈیبیان میں شامل کرسکیں۔ اس اپلیکیشن کی ڈیپینڈینسی میں نفیس ویب نسخ ہو جو ڈیبیان میں پہلے ہی شامل ہے۔ اس...
  18. نعمان

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    ایک ایسا ویب پیڈ بھی ہونا چاہئے جو لنکس پر اردو پیڈ کے طور پر کام کرے۔ یعنی ایک نوٹ پیڈ جیسا کہ نبیل نے بنایا ہے۔ جسے میں نے ونڈوز پر آزمایا تھا۔ اس کی مدد سے اردو میں فائلیں محفوظ کی جاسکیں، انہیں ای میل کیا جاسکے، ان کی پی ڈی ایف بنائی جاسکے۔ وغیرہ وغیرہ۔
  19. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    گنوم میں ایپلیٹ سے مراد وہ ننھے پروگرام ہوتے ہیں جو پینل پر چھوڑے جاسکتے ہیں۔ جاوا ایپلیٹ ہی نہیں ایپلیٹ تو کسی بھی لینگویج میں ہوسکتے ہیں۔ ذخیرہ کار ایکریگیٹر کے لیئے فائنل ہے؟؟ شاکر عزیز اور شاکر قادری آپ صاحبان کی برخیزہ کے بارے میں کیا رائے ہے؟
  20. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    popup کے لئیے برخیزہ کسی نے ورڈ بینک پر جمع کیا ہے۔ اس بارے میں رائے دیں۔ میرا ووٹ بھی جامع کے بجائے ذخیرہ کار کے حق میں سمجھئیے۔ لگتا ہے اب ہارس ٹریڈنگ کرکے قیصرانی کا ووٹ خریدنا پڑے گا۔ :lol: میری تجویز تو یہ ہے کہ ماڈیول کو ماڈیول ہی رکھا جائے۔ پروگرامچہ تو اچھا نہیں لگتا اور اطلاقچہ...
Top