نتائج تلاش

  1. نعمان

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    نہیں جناب، ہار مانی پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے تمام طریقے آزمائے مگر آپ کے تھیم پر ویب پیڈ نہ چل کے دیا۔
  2. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    گنوم لوکلائزیشن میں کون کس فائل پر کام کررہا ہے۔ ایک گوگل اسپریڈ شیٹ۔
  3. نعمان

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    شاکر اب اگر اس کام میں ہاتھ ڈالنا ہے تو ویب پیڈ کو اچھی طرح سمجھ لو۔ ورنہ ایسا ہوگا کہ تبصرہ کرنے والے شکایتیں ہی کرتے رہیں گے۔ سیدھا سدھارن سا تو اسکرپٹ ہے۔ بس اسکرپٹ کا ریفرنس ڈالو اور ڈبل اے استاد۔ اگر نہیں مانے تو مجھے اکاؤنٹ بنا کر دو میں ٹھیک کردونگا۔ نبیل کا بیان کردہ طریقہ نہ آزماؤ بھول...
  4. نعمان

    انگلش ٹو فارسی لغت ترجمہ مدد کے لیے

    مہوش بہت خوب۔ میں خود روزیٹا پر ترجمے کے دوران فارسی تراجم دیکھتا رہتا ہوں اور ان سے بڑی مدد ملتی ہے۔ مترجمین کو ضرور فارسی اور عربی تراجم کو دیکھتے رہنا چاہیئے۔
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ایکریگیٹر کے بارے میں شاکر القادری بھائی کی دلیل وزن دار ہے۔ اعجاز صاحب آپ کی کیا رائے ہے؟ دونوں شاکر تو جامع کے حق میں ہیں۔ ماڈیول غالبا ایک ایسا ننھا پروگرام ہوتا ہے جو کسی پروگرام میں کچھ نئی خصوصیات شامل کرتا ہے۔ ایسی اصطلاحیں مجھے ترجمے کے دوران بہت پریشان کرتی ہیں۔ کہ کس طرح ان کا...
  6. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اعجاز صاحب کے خیال سے خیال آیا کہ ذخیرہ اندوزی پاکستان میں فیشن ایبل ہے۔ تو اس مناسبت سے ذخیرہ اندوز کیسا ہے؟
  7. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    جامع کا مفہوم اردو میں پرفیکٹ بھی لیا جاتا ہے۔ جیسے “فلاں کتاب اس موضوع پر ایک جامع اور مستند دستاویز ہے“۔ یوں اردو قاری لفظ جامع سے کنفیوز ہوسکتا ہے۔ حالانکہ یہ ترجمہ صحیح ہے مگر عام فہم نہیں۔
  8. نعمان

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    دوست سائڈ بار میں سب سے پہلے والی دو لائنوں میں کیا ہے؟ اسے اگر باڈی کے ٹیگ کے نیچے ہیڈر ڈاٹ پی ایچ پی میں رکھا جائے تو یہ تمام ٹیمپلیٹس کو دستیاب ہوجائیگا۔ آپ کے سرچ فارم میں یہ خامی ہے کہ سرچ فارم کا نام ایس ہے جب کہ اردو ایڈیٹر میں آتھر ہے۔ تبصرہ جات والے حصے میں بھی اردو ویب پیڈ صحیح...
  9. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ہممم نہیں۔ جمع خور کچھ قریب لگتا ہے۔ مگر معنوی اعتبار سے درست نہیں خوبصورت بھی نہیں۔ اچھا براہ مہربانی ذرا ورڈ بینک پر درخواستوں کی قطار بھی دیکھیں۔
  10. نعمان

    کراچی

    دریائے سندھ کا ڈیلٹا ایک بہت وسیع و عریض علاقہ ہے اور کراچی کے بالکل مشرق میں واقع ہے بلکہ اس کے ساتھ پھیلے منگروو فارسٹ تو کیماڑی کی جیٹی سے ہی دیکھے جاسکتے ہیں۔
  11. نعمان

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    تبصروں میں ویب پیڈ کی سہولت کا پلگ ان اردو ورڈ پریس کے علاوہ بھی ضرور دستیاب ہونا چاہئے تاکہ میرے جیسے بلاگر جو ورڈ پریس کا انگریزی ورژن استعمال کرتے ہیں وہ بھی اس سہولت سے مستفید ہوسکیں۔ ایڈمن ایریا میں ویب پیڈ کے بجائے Tiny زیادہ ضروری ہے۔ اس کے فنکشنز جیسے لنک شامل کرنا، لسٹس بنانا، تصویروں...
  12. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ورڈ بینک پر ایگریگیٹر اور ایکٹو کے تراجم بالترتیب جامع اور فاعل، عامیل شامل کرے گئے ہیں۔ ایگریگیٹر کے لئے جامع مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ ذرا ان تراجم پر بحث کیجئیے۔
  13. نعمان

    ونڈوز اور لینکس

    گل گلاب بھائی آپ ایسا کریں System کے مینو میں preferences جا کر اسکرین ریزولوشن سیٹ کریں۔ لنکس پر نیٹ چلتا ہے اور ونڈوز کے مقابلے میں زیادہ تیز، زیادہ محفوظ اور زیادہ آسانی سے چلتا ہے۔ انٹرنیٹ اور ویب زیادہ تر لنکس پر ہی چلتا ہے، حتی کہ جب اب گوگل سرچ کرتے ہیں تب بھی آپ لنکس پر مبنی کلسٹروں سے...
  14. نعمان

    پی ایچ پی لینگویج سٹرنگز سے po فائلیں بنانے کا پروگرام

    میرے کمپیوٹر پر ڈاٹ نیٹ رن ٹائم نہیں ہے۔ :( خیر اب آپ اس کے ذریعے جملہ کے ترجمے پو فائل میں انٹرانس پر اپلوڈ کرسکیں گے۔ یہ بہت اچھا کام ہوگا۔
  15. نعمان

    ورڈ بینک ڈیٹابیس کا ایک اور ممکنہ استعمال

    انٹرانس پر ہمیں اس سے ملتی جلتی سہولت دستیاب ہے۔ جس سے انٹرانس پر کام کی رفتار کافی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔ اور جیسے جیسے ہم ترجمہ کرتے جائیں گے یہ رفتار اور بڑھ جائے گی۔ اگر ہمارے پاس ایسی کوئی اپلیکیشن ہو جس سے ہم پی ایچ پی میں موجود لینگویج فائلز(جیسے جملہ اور دیگر پی ایچ پی بیسڈ اپلیکشنز میں)...
  16. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاکر پاپ اپ کا نہیں بلکہ پاپ آؤٹ ڈراور کا ترجمہ باہر کھل آنے والی دراز کیا ہے۔ ایسے ہی پاپ کا ترجمہ اوپر نکل آنے والا تجویز کرونگا جیسے پاپ اپ ونڈو ۔ اوپر نکل آنے والا دریچہ۔
  17. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    popup child as in child category overwrite event میں پاپ آوٹ ڈراور کا ترجمہ گنوم پینل میں باہر کھل آنے والی دراز کرچکا ہوں۔
  18. نعمان

    آر ایس ایس - بگ؟؟

    محفل کے لوکلائزیشن فورم کی آر ایس ایس فیڈ میں ایک خامی یہ معلوم ہوتی ہے کہ اس میں ایک پوسٹ کے تاریخ اشاعت شامل نہیں۔ جب میں یہ فیڈز لائفری فیڈ ریڈر میں کھولتا ہوں تو تمام پوسٹس ایک ہی وقت یعنی وہ وقت کہ جب میں نے فیڈز فیچ کریں دکھا رہی ہوتی ہیں۔ بجائے اس کے کہ ہر پوسٹ کی تاریخ اشاعت دکھائیں۔ کیا...
  19. نعمان

    php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

    اگر اس سلسلے میں کچھ پیش رفت نہیں ہوئی تو جلد ہونا چاہئے تاکہ جملہ کا کام بھی انٹرانس پر آسکے۔ میں نے جملہ کی جو فائل دیکھی ہے اور جیسے پی ایچ پی بی بی کی مثال دی گئی ہے تو میرے خیال میں ان فائلوں کو پی ایچ پی میں ہی کوئی اسکرپٹ لکھ کر پو فائلوں میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔ مجھے پی ایچ پی کی یا...
  20. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    غالبا میرے علاوہ پچھلے تین دن میں انٹرانس پر کوئی اور صارف لاگ آن نہیں ہوا۔ شاکر نے جی ڈی ایم کے ترجمے کی ذمے داری لی اور ورڈ پریس کے ترجمے میں مشغول ہوگئے۔ شمشاد صاحب کا کہنا ہے کہ وہ رمضان میں دنیا داری کے کاموں سے گریز کرتے ہیں۔ قیصرانی کو پاکستان میں غالبا اپنے کزنز کے ساتھ...
Top