نتائج تلاش

  1. نعمان

    جملہ 1.0.11 کی لینگویج فائلز کا اردو ترجمہ

    شاکر چند نہیں کئی ڈوروں میں پرانے ترجمے استعمال ہوئے ہیں انہیں سب کو دیکھئے گا۔ کچھ نئی اصطلاحیں بھی استعمال ہوئی ہیں۔ انہیں بھی ترجمہ مطلوب ہے میں رپورٹ کیجئے گا۔ نبیل کیا آپ نے جملہ آزمائش کے لئے کہیں نصب کررکھا ہے؟ اگر ایسا ہے تو شاکر کو اس تک رسائی دیں تاکہ وہ ساتھ ساتھ آزماتے بھی رہیں۔...
  2. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اعجاز میں باؤنڈ سے حد مراد لے رہا تھا۔ میں نے سیاق سباق میں دیکھا تو ایسا لگتا ہے استعمال کے بغیر ہم صحیح ترجمہ نہیں کرسکتے۔ تو فی الحال کسی پر اتفاق کرتے ہیں اور پھر ٹیسٹنگ کے دوران دیکھیں گے۔ کیا خیال ہے؟ سرچ کا میرے خیال میں تلاش ہی بہتر ترجمہ ہے۔ spacing widget strikethrough کے...
  3. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اشراف تو شریف کی جمع نہیں؟
  4. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    کانفرنس کے لئیے اجتماع کے بارے میں باقی اصحاب کی کیا رائے ہے۔ کیونکہ دیکھیں اگر ہم لکھتے ہیں ویڈیو کانفرنس تو ٹھیک ہے مگر ویڈیو کانفرنسنگ اور ایسے جملے جیسے “کانفرنسنگ کی سہولت فعال کریں“ وغیرہ مناسب معلوم نہ ہونگے۔ کانفرنس کی اردو ضرور ہونا چاہیے۔ ان باؤنڈ آؤٹ‌ باؤنڈ کے لئے: حدِ درآمدیہ...
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    رسائی کو اگر پہنچ کردیں تو؟ مشاورت قریب ترین لگتا ہے۔ شاکر ان باؤنڈ آؤٹ باؤنڈ کیلئے انٹرانس پر ekiga کی فائل دیکھیں شاید کوئی اور ترجمہ نکل آئے۔ 1st, 2nd, 3rd ...وغیرہ کا ترجمہ کیا ہو۔ اول دوئم سوئم صحیح نہیں لگتے کیونکہ آگے یہ رینج چالیس پچاس تک جارہی ہے اور اگر ماخذ ڈورے کو دیکھیں تو یہ...
  6. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    chat instant messenger کے لئے فوری پیغامبر مناسب ہے؟ conference inbound outbound address book پتوں کی کتاب؟ position کا ترجمہ بھی مطلوب ہے کیونکہ یہ مقام، اور جگہ میں خلط ملط ہورہا ہے۔ range جیسے آپی رینج یا پورٹ رینج تراجم میں کہیں کہیں ایسے ڈورے بھی ہیں جو دراصل صرف اعداد ہیں جیسے...
  7. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    Credits کا ترجمہ درکار ہے۔ جیسے: اس بات کا کریڈٹ فلاں کو جاتا ہے۔ ماؤنٹ کا ترجمہ اعجاز کا درست معلوم ہوتا ہے۔ لیکن الرٹ پر کسی نے کوئی رائے نہیں دی آیا یہ نیا لفظ استعمال کریں یا کسی کے پاس بہتر تجویز ہے؟
  8. نعمان

    انٹرانس پر کام کرنے کا طریقہ

    ترجموں کی فہرست میں آپ دیکھیں گے ہر اسٹرنگ ایک ربط ہے۔ اس ربط پر کلک کرنے وہ اسٹرنگ ایک علیحدہ صفحے پر کھلتی ہے۔ اس صفحے پر کچھ مزید تجاویز نظر آسکتی ہیں یا گنوم ڈیولپرز کی طرف سے کچھ معاون تبصرہ جات۔ انٹرانس بائی ڈیفالٹ یہ تبصرہ جات نہیں دکھاتا۔ مگر یہ تبصرہ جات بعض مواقع پر بہت ضروری ہوتے ہیں۔
  9. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    محب آپ کی طبیعیت اب کیسی ہے؟ nautilus.HEAD.ur.po آپ کو سونپی جاتی ہے۔ ترجمے سے پہلے لوکلائزیشن پالیسی گائیڈ لائن، ورڈ بینک اور انٹرانس پر کام کرنے کی ٹپس والی تھریڈ آپ کے لئیے مددگار ثابت ہونگی۔مدد کے لئے ترجمہ مطلوب ہے والی تھریڈ میں آئیں، ذپ بھیجیں یا ای میل ارسال کریں۔
  10. نعمان

    نظر ثانی کمیٹی

    نظر ثانی کمیٹی کی معلومات اردو وکی پر ڈال دی گئی ہیں۔ تمام ممبران نظر ثانی کمیٹی اور دیگر حضرات اس پر نظر ڈالیں اور کمی بیشی نظر آنے کی صورت میں حسب ضرورت اسے تبدیل کردیں۔ یا اپنی تجاویز سے یہاں آگاہ کیجئیے۔
  11. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    آصف بھائی کو gcalctool کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ مگر رمضان کی مصروفیات کے سبب اس پر پیشرفت سست رہے گی۔ تاہم مجھے یقین ہے کہ ترجمہ بہت عمدہ ہوگا اور آئندہ کے کاموں میں بہت معاون ہوگا۔ صورتحال اب کچھ یوں ہے: کgnome-panel noumaan GDM shakir aziz gedit shakir mustaqim ekiga...
  12. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    زکریا میں نے میلنگ لسٹ جوائن کی تو یہی خیال میرے دل میں آیا۔ چار فیصد تو کام کیا نہیں اور چلے ہیں میاں کوآرڈینیٹر بننے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کروں کہ بہت سارے لوگ فٹافٹ ساری فائلیں ترجمہ کرنے پر لگ جائیں۔ فی الحال تو پرائیویٹ مسیجنگ اور ای میل کے ذریعے کام چلارہا ہوں۔ ای میل رابطے تو...
  13. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    دیکھنے میں آرہا ہے کہ ترجمہ ٹیم کے ارکان کوئی خاص کام نہیں دکھا رہے۔ اب میں ایک اکیلی جان ارکان کو ای میل بھیجوں کہ ترجمہ کروں کہ ورڈ بینک کے تراجم دیکھوں یا وکی مینٹین کروں۔ اسلئے میں خود کو یہ نیا رول دے رہا ہوں۔ ا۔ اب سے میرا کام آپ سب لوگوں سے کام کروانا ہوگا۔ 2۔ وکی مینٹین رکھنا 3۔...
  14. نعمان

    جن بھوت؟

    قیصرانی ان میں سے کچھ مدارس کے پتے اور جن شاگردوں کے نام اگر مل جائیں تو میں بھی جاکر شرف ملاقات حاصل کرلوں۔
  15. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اینیمیشن پر مزید غور فرمائیں۔
  16. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    غالبا اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرانس کسی ڈورے کے لئے تجویز کئے گئے تراجم کا تقابل کرتا ہے اور سب سے زیادہ تجویز کردہ ترجمہ قبول کرتا ہے۔ اگر آپ سبمٹ کے ساتھ ویلیڈیٹ کا چیک باکس بھی چیک کردیں تو آپ کا ترجمہ شامل ہوجائیگا۔ ایک اور طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ آپ فائل اپنے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ کرلیں اور پھر اس...
  17. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاکر بھائی زیر زبر کی بات تو درست ہے کہ اسے فروغ دینا چاہئیے مگر کمپیوٹر سوفٹویر کا تصویری مواجہ اس قسم کی ترغیبات کے لئیے موضوع پلیٹ فارم نہیں۔ ہم اس کی ترغیب اپنی لکھائی سے دے سکتے ہیں۔ جس چیز کا رواج ہی نہیں اس کو معیار بندی کے لئیے استعمال کرنا عجیب ہے۔ یہ توقع کرنا مشکل ہے کہ ایک ایسا...
  18. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاکر سلیکٹر تو بدل ہی دو۔ یہ زیر زبر پیش کے تکلف کا اب رواج نہیں یہ کئی مترجمین ہم سے مستعار نہ لے سکیں گے اور کیونکہ ہم معیار تخلیق کرنے کی بات کررہے ہیں تو ضروری ہے وہ معیار دوسرے بھی آسانی سے اپنا سکیں۔ اب اگر میرے جیسے ٹرانسلیٹر دھڑادھڑ‌ منتخب لکھتے چلے جائیں گے تو ان دو لفظوں میں کوئی فرق...
  19. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    الرٹ کے لئیے ہوشیار باش کیسا ہے؟ خالی ہوشیار ہم اسلئے استعمال نہیں کرسکتے کہ اگر ہم کسی تصویری مواجے میں الرٹ لکھا دکھا رہیں تب تو ہوشیار ٹھیک ہے لیکن اگر ہم eel کے ترجمے میں الرٹ بٹن تیار کرنے کے انٹرفیس میں ترجمہ کررہے ہیں تو وہاں یہ عجیب سے لگتا ہے جیسے:‌ Alert Type ہوشیار نوعیت Alert...
  20. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    شاکر القادری، آپ کی رائے صائب اور دلیل میں دم ہے۔ اور اردو ویب کی لوکلائزیشن پالیسی یقینا ایسے انگریزی الفاظ کو جو اردو میں ڈھل چکے ہیں کو اردو ہی سمجھتی ہے۔ جیسا کہ ہم فائل کے لئے مسل کے بجائے فائل ہی کو ترجیح دیتے ہیں اور نوٹ کو نوٹ لکھنے پر بھی معترض نہیں۔ وغیرہ۔ ایسی کئی اور مثالیں ورڈ بینک...
Top