https://play.google.com/store/apps/details?id=com.haz.prayer&feature=search_result#?t=W251bGwsMSwxLDEsImNvbS5oYXoucHJheWVyIl0.
یہ ربط بہت اچھی درستگی دیتا ہے۔ میں دمام میں استعمال کر رہا ہوں۔
اچھا میم ایک چیز کی مجھے آج سمجھ آئی کہ جو الفاظ میں اردو میں لکھتا ہوں وہ انگریزی کے یہ الفاظ بنتے ہیں۔ میں تو بس سکرین پہ دیکھتا ہوں اور الفاظ لکھتا جاتا ہوں:cool:۔ یہ تو آج پتہ چلا کہ الفاظ کی ایسی ترتیب ہے۔۔۔۔ بہت اچھے۔