بھائی جان آپ میرے خیال سے موجودہ دور کے مفتی صاحبان کو فقہاء کہہ رہے ہیں۔ اگر ایسی بات ہے تو اسے درست کرلیں۔ بہت سے ملحدوں (آپ کو نہیں کہا صرف مثال دی ہے) سے واسطہ پڑا۔کسی نے ایسا لفظ استعمال نہیں کیا۔ اور نا ہی کسی فقہ والے نے دوسرے فقہ پہ ایسا کہا۔ جو بھی بحث ہوئی وہ جدید دور کے مفتیوں اور...
اپ کی ان دونوں باتوں سے تھوڑا سا اختلاف ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی مستند حوالہ ہو۔ (برائے مہربانی وکی پیدیا نا ہو۔ بلکہ کسی جملہ حقوق محفوظ کتاب کا ہو)۔ تو یہاں پہ بتادیں۔اگر پی ڈی ایف سکین ہو تو ممنون ہونگا۔
اچھا ہے یار۔ ہونا چائیے۔ کل ایک دوست نے کہا کہ میں کچھ ویڈیوز اوپن کرنا چاہتا ہوں۔ پراکسی کا کہا جو وہ جانتا نہیں تھا۔پھر ہاٹ سپاٹ کا مشورہ دیا اس کے بعد بیچارا روتا رہا۔ سسٹم سلو، اور پاپ اپس کھل رہے ہیں۔ اس سے تو اچھا ہے کہ خود ہی کھول دیں۔ :cool:
جو دوسروں کی بات سے متفق ناہو۔ اسے کسی مناظرے یا بحث میں حصہ دار بننے کا حق ہی حاصل نہیں۔آپ بہتر جانتے ہیں بلکہ اپ ہم سے زیادو اس بارے جانتے ہونگے۔ اپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ شکریہ۔
اس پس منظر کی تفصیل ایم۔کے۔سنگھ نے اپنی مشہور ریسرچEncyclopaedia of Indian War of Independence (SBN:81-261-3745-9) کی جلد نمبر13 میں دی ہے۔ یہ حقیقت حکومت ہند نے چھپا رکھی ہےِ
آپ نے یہ والی سطر بھی پڑھی ہوگی۔ یہ ایک ایسی تلخ سچائی تھی کہ ہندؤ کو چھپانا پڑا تھا۔ اور اس کے معاشکے بھی چھپے رہے۔...