فیس بک پہ ایک تحریر پڑھی۔ پڑھ کر آنسو آگئے۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ لیں۔۔
ایک خواب ( امریکہ میں ای ۔ بی ۔ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان چیٹ )
جوزف : ہیلو مارک۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟
مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ ویزہ لینے۔
جوزف : اچھا واقعی ؟ پھر کیا ہوا ؟ میں نے سنا ہے آج...