نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    کرپٹو کرنسی

    یہی کچھ میں نے اس کو کہا لیکن دوست ہے کہ مانتا ہی نہیں الٹا مجھے کہہ رہا تھا کہ تمہیں اگر تین مہینے بعد منافع نہ ہو تو اپنے پیسے مجھ سے لے لینا ۔۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ میں تمہیں بچانا چاہ رہا ہوں اور تم مجھے ایسی نان سینس قسم کی آفرز دے رہے ہو ۔۔۔۔۔ خیر بھائی بہت بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت سے میرے...
  2. عثمان قادر

    کرپٹو کرنسی

    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔ لیکن کیا یہ کام واقعی میں اتنا فائدہ مند ہے ؟ مطلب تیس ہزار کی انویسٹمنٹ کے بدلے ساٹھ لاکھ کا فائدہ ۔۔۔۔۔۔ باقی غیر قانونی ہے تو یہ کام ہم سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔
  3. عثمان قادر

    کرپٹو کرنسی

    السلام علیکم! کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ دو دن پہلے میرا ایک دوست میرے پاس آیا اور مجھے ایک انوسٹمنٹ پلان سمجھانے لگا جس کے مطابق مجھے آن لائن کچھ کرنسی خریدنی تھی جسے وہ "بَکس کوائن" کہہ رہا تھا جس کا سب سے کم پیکج تقریباََ دو سو یورو تھا جو کہ تقریباََ تیس ہزار پاکستانی روپے بنتے ہیں (یہ بھی اس کا...
  4. عثمان قادر

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    یہ کتاب فری میں کہاں سے ملے گی ۔۔۔۔۔؟ اب ایسی کتاب پر میں پیسے تو ضائع نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔
  5. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    شکر ہے اب سری لنکن پلیئرز میچ کے چوتھے روز یہ دھمکی تو نہیں لگا سکیں گے کہ "جاؤ فیر اسی وی لاہور وچ نہیں کھیڈنا" ۔۔۔۔۔ (دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب پاکستان قدرے بہتر پوزیشن میں آ چکا تھا تو ایسا ہی کچھ بیان نظروں سے گزرا ۔۔۔ اور پھر اگلے دن پاکستان ہار گیا ۔۔۔ )
  6. عثمان قادر

    بوتل

    نہیں میں بس یہ چاہتا ہوں کہ "چور" پکڑا جائے۔۔۔۔۔ ویسے اگر بوتل پر سلامت مسیح لکھا ہو گا تو وہ سمجھے گا شاید یہ بوتل کسی نہایت ہی خدا ترس بندے نے میرے لیے رکھی ہے ۔۔۔۔۔ اللہ سب کی بوتلوں کی حفاظت فرمائے آمین
  7. عثمان قادر

    بوتل

    مطلب جو پہلے اٹھاتا رہا اس کو نہیں پتا تھا کہ یہ بوتل اس کی نہیں؟؟
  8. عثمان قادر

    بیل کی کھال

    اور اب بیل سوچتا ہے کہ اگر وہ اپنی خفیہ ٹانگیں چھپائے رکھنے میں کامیاب رہتا تو شاید قربانی سے بچ جاتا
  9. عثمان قادر

    بوتل

    پھر بھلے سلامت مسیح ہی بوتل کو منہ لگاتا پھرے ۔۔۔ اپنی سمجھ کر
  10. عثمان قادر

    شکاری پرندے

    سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ "ہمارے ہاتھ سے کون بچتا ہے؟"
  11. عثمان قادر

    شکاری پرندے

    شکاری پرندوں کی معلومات مکمل ہو لیں تو پھر میں "نادان پرندوں" کی معلومات اکٹھی کرنے کے لیے لڑی شروع کروں گا ۔۔۔۔
  12. عثمان قادر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    فلحال نہیں دیکھا ۔۔۔ شام کو دیکھ کر پھر بات کریں گے
  13. عثمان قادر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    نہیں ۔۔۔۔ آج تک یو ٹیوب پر صرف ویڈیوز دیکھنے پر ہی دھیان رہا ۔۔۔
  14. عثمان قادر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    طریقہ بتائیں ؟ میں ویسے بھی پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں ۔۔۔۔
  15. عثمان قادر

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    جب تک یہ اپنی کارکردگی سے خود کو پاکستان ٹیم کے اہل ثابت نہیں کرتا تب تک میرا اس سے چھتیس کا آکڑا چلتا رہے گا ۔۔۔۔۔ یہ نواز سارے ہی نااہل ہوتے ہیں کیا؟
  16. عثمان قادر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    ٹائم کتنا دینا پڑے گا ؟؟ اور کیا یہ کام پارٹ ٹائم کیا جا سکتا ہے؟
  17. عثمان قادر

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان کی ہار کی ذمہ داری صرف اور صرف "نواز" پر عائد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ :p
  18. عثمان قادر

    آپ نے آکر پشیمانِ تمنا کر دیا (از قلم نیرنگ خیال)

    سچ سچ بتائیں اس کے مرنے پر زیادہ دکھ ہوا تھا زندہ ہونے پر ۔۔۔۔۔۔؟؟
  19. عثمان قادر

    مبارکباد عثمان صاحب کے 8000 مراسلے

    نام پڑھ کر ایک مرتبہ تو میں "یرک" ہی گیا تھا کہ کہین میرا اکاؤنٹ کسی اور کے استعمال میں تو نہیں جو دھڑا دھڑ مراسلے لکھتا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ :nailbiting: خیر بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی
  20. عثمان قادر

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ماشاء اللہ نہایت سلِم موبائل ہے نظر ہی نہیں آرہا ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
Top