نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اس کو بھی چانس ملنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔
  2. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آپ لوگ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ مجھے نواز کے باؤلنگ کرانے کے سٹائل سے مسلہ ہے ۔۔۔۔۔ وہ فلائٹ نہیں دے رہا بال کو ۔۔۔۔۔ جبکہ ذولفقار اچھی باؤلنگ کرتا ہے اور اپنے آپ کو ثابت بھی کر چکا ہے ۔۔۔۔۔ اسی گراؤنڈ پر اس کا ریکارڈ یاسر شاہ سے اچھا ہے ۔۔۔۔ باقی آپ کے لیے ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں ۔۔۔ اگر مان...
  3. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یاز بھائی میری بھی اسی بات پر کافی دنوں سے بحث ہو رہی ہے کہ ٹیسٹ میں نواز کی جگہ بابر اعظم کو کھلانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔ چار باؤلرز بہت ہیں میری تو کوئی مان نہیں رہا آپ ہی سمجھا کر دیکھ لیں ۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    عامر یامین بھی اچھا ہے ۔۔۔ حماد اعظم اور عامر یامین دونوں بیٹنگ آل راؤنڈر ہیں اور ٹیکنیکلی بہت ساؤنڈ ہے ۔۔۔۔ بس تھوڑی باؤلنگ کم ہے ۔۔۔۔ کم سے کم عبدالرزاق اور اظہر محمود جتنی سپیڈ والا آل راؤنڈر چاہیے ۔۔۔۔ ٹیسٹ میں حماد اور یامین کو ہینڈل کرنا آسان ہو گا ۔۔۔
  5. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بالکل ۔۔۔ انضمام ابھی تک درست ٹریک پر جا رہے ہیں ۔۔۔۔ میں نے یہ سوال اس لیے کیا پاکستان کی اگلی دو سیریز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہیں اور دونوں ہی ممالک میں دو سپنر کھلانا مہنگا ثابت ہو سکتا ہے ۔۔۔ اور سات بیٹسمینوں اور چار باؤلرز کے ساتھ جانا بھی رسکی ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ ان ممالک میں تین سپیشلسٹ...
  6. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے ایک سیریس سوال جس کا جواب سب سے درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا پاکستان کو سپن آل راؤنڈر کی بجائے فاسٹ آل راؤنڈر کی زیادہ ضرورت نہیں؟؟؟؟ آپ کا کیا خیال ہے؟؟
  7. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہاہاہاہا ۔۔۔ ویسے میں چاہتا ہوں کہ وہ ہماری یہ باتیں سنے اور باؤلنگ میں تھوڑی فلائٹ لائے ۔۔۔۔۔
  8. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اس کے بچپن میں گھنٹیاں نہیں کنڈیاں ہوا کرتی تھیں ۔۔۔۔ لیکن تب شاید "کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ" والا گانا نہیں تھا اس لیے کنڈی کھڑکانی پڑتی ہو گی ۔۔۔۔ اور کنڈی کی کھڑ کھڑ سے کوئی بھلا کیا تنگ ہو گا
  9. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مطلب نواز کی آئی میں نے اپنے سر لے لی ۔۔۔۔۔:LOL:
  10. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    میرے کہنے کا مطلب تھا کہ سوچتے سوچتے سونا اچھی بات نہیں آرام سے ریلیکس ہو کر سوئیں ۔۔۔۔۔ میں کوئی نواز کا دشمن تھوڑی ہوں۔۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    وہ تو خود جنوں کے ساتھ کھیل رہا ہے اس پر سے بلائیں ہٹانے کا کیا فائدہ؟؟
  12. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آپ تیاری کے ساتھ اتریں گے اور ہم کل نواز کو میچ ونر لیجنڈ مان لیں گے ۔۔۔۔ اور آپ کی تیاری کا ستیا ناس کر دیں گے اور کل کی نیند اڑا دیں گے آپ کی ۔۔۔۔
  13. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    عمدہ تحریر ۔۔۔ مجھے مصباح کی بات سے اتفاق ہے
  14. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے جب میں نے آفس سے واپسی پر نواز کو وکٹس کالم میں دیکھا تو پتا چل گیا تھا کہ عثمان آج وہ "لیجنڈ" بن گیا ہے ۔۔۔۔۔ ویسے لیجنڈز کو تنقید برداشت کرنی ہی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔
  15. عثمان قادر

    غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

    حجام ہونے کے لیے بھی برسوں استادوں سے "حجامت" کروانی پڑتی ہے ۔۔۔۔ میرے خیال میں ان کی حجامت ہونی چاہیے پہلے ۔۔۔
  16. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بدقسمتی سے اس کو آج باؤلنگ کرتے نہیں دیکھ سکا ۔۔۔۔۔ بالکل ایک پارٹ ٹائمر کی طرح آئے وکٹ لی اور پھر سے کپتان نے "اچھے" باؤلرز کی طرف دیکھنا شروع کر دیا ۔۔۔۔۔ بھائی پارٹ ٹائمرز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ "وہ پارٹنر شپ بریکرز ہوتے ہیں " اور نواز نے آج سچ ثابت کر دکھایا ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ سے ایک سوال...
  17. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    دھواں دھار کا لفظ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ایک یاد گار میچ جس میں انڈیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 422 رنز کا ہدف دیا تھا اور پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز بڑے دھواں دار طریقے سے کیا اور آفریدی نے اوپپنگ کرتے ہوئے رن آ بال 59 سکور کیے لیکن پاکستان پھر بھی میچ 195 رنز سے ہار گیا ۔۔۔۔۔۔ 2nd Test: India vs Pakistan at Kolkata |Cricket...
  19. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    چلیں آپ کی دیرینہ خواہش تو پوری ہو ہی جائے گی ۔۔۔۔
  20. عثمان قادر

    غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

    ھاھاھا ۔۔۔۔ ہاں سچ کہا برداشت تو واقعی نہیں ہونا ۔۔۔۔۔
Top