جب بیوی میکے جاتی ہے تو
پہلے دن۔۔
انسان کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ بندہ کیا کرے ،
نیند پوری کرے یا دوستوں کے ساتھ ہلا گلا کرے ،
اپنی پسند کی فلم دیکھے یا پھر اونچی آواز میں میوزک سنے،
خوشی ہی اتنی ہوتی ہے کہ انسان کے پاؤں ہی زمین پر نہیں لگ رہے ہوتے ،
اور پھر پہلا دن یونہی سوچتے سوچتے گزر جاتا ہے ،...