نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    اگر پاکستانی ٹیم جیت جاتی تو "اتنی جلدی" ہی مٹھائی لے آنی تھی میں نے ۔۔۔۔ یقین کریں
  2. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    وارث بھائی ! آپ کو مراسلہ پڑھ کر یہ احساس ہوا یا سرگوشی پڑھ کر ۔۔۔۔ ؟؟؟
  3. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    قوم کی تو بات ہی نا کریں ۔۔۔ قوم کو تو "سیاستدانوں" پر بھی اعتبار ہے بلکہ اندھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے پاکستانی ٹیم کی کسسٹنٹسی کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی ۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    میں آج تمام محفلین کو حاضر ناظر جان کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ "اگر آج پاکستان کرکٹ کا میچ جیت گیا تو میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گا ۔۔۔۔۔ "
  5. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    تھا ۔۔۔۔۔ لگانا بھول گئے آپ ۔۔۔۔۔۔۔ عامر اؤٹ
  6. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    آج آفس میں کام زیادہ ہے اس لیے میچ دیکھ نہیں پا رہا ۔۔۔۔۔۔ ویسے سنا ہے کہ محمد نواز ٹیم میں موجود ہے کسی کو پتا ہے کہ شعیب ملک کو کیوں نہیں کھلایا گیا ؟؟؟
  7. عثمان قادر

    ضرورتِ رشتہ

    ہاہاہاہاہاہا اچھا
  8. عثمان قادر

    ضرورتِ رشتہ

    کہا جاتا ہے عقلمند شادی نہیں کرتا ۔۔۔۔ اور میری تو ایک ہو چکی ۔۔۔۔
  9. عثمان قادر

    ضرورتِ رشتہ

    ایک غلطی کی سزا اور چار غلطیوں کی سزا ایک جیسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو کیوں نا چار بار غلطی کرلی جائے ۔۔۔۔۔۔
  10. عثمان قادر

    ضرورتِ رشتہ

    واہ کیا کہنے ۔۔۔۔ بہت عمدہ میں دوسری شادی کے لیے یہ اشتہار چھپواتا ہوں ۔۔۔۔۔ اگر کوئی راضی ہو گیا تو ٹھیک ورنہ "کدی ہس وی لیا کرو" کہہ کر جان خلاصی ہو جائے گی ۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    بہت اچھا ہے ۔۔۔۔ پہلے والے سے بہتر ہے
  12. عثمان قادر

    504 ایرر

    میرے ساتھ بھی یہی مسلہ تھا کل ۔۔۔ آج تو ٹھیک ہے
  13. عثمان قادر

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ٹماٹر نا سہی "ٹماٹر جیسا منہ لال" کر کے ہی غصہ نکال دیا بھابھی نے ۔۔۔۔
  14. عثمان قادر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    اچھا میں ابھی کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
  15. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    پاکستان پھر سے "جیتا" ہوا میچ ہار گیا ۔۔۔۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    جی کل والی تاریخ دوبارہ دوبارہ دہرا رہی ہے پاکستان ٹیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chill:
  17. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    جی مجھے یاد ہے ۔۔۔۔۔ اس دن بھی نہیں کھیلا تھا :confused3:
  18. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    چلیں اسی طرح آؤٹ ہوتےہوتے پانچویں دن کھانے کے وقفے تک کھیل لیں تو بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ درمیاں میں سرفراز چوکے چھکے مار کر رن ریٹ بہتر کر لے گا ۔۔۔۔
  19. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    وہ میں کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو 464 رنز چاہیئں جیتنے کے لیے اگر اوپننگ جوڑی ایسے ہی کھیلتی رہے تو پاکستان آسانی سے یہ رنز کر لے گا بس انہیں پانچویں دن چائے کے وقفے تک کھیلنا ہے ۔۔۔۔۔ کوئی زیادہ اوکھا تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔
Top