نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    میں نے یہ نقشہ بنایا ہے چونکہ میں آرکیٹیکٹ نہیں ہوں اس لیے صرف لائنیں بنائی ہیں اگر سمجھ آ جائے تو بہتر ورنہ بچے کی پہلی اور آخری غلطی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا ۔۔۔۔۔۔ Login - Dropbox
  2. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    عمران خان کو شامل کیا جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔ وہاب کی جگہ
  3. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 89 رنز سکور کیے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں ۔۔۔۔ میرے خیال مین پاکستانی باؤلرز نئی گیند سے فائدہ نہیں اٹھا پائے ۔۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    اوپن ایریا جو بیڈ رومز سے ملحقہ ہے وہ کچھ اچھا نہیں لگ رہا اور بیڈ رومز کے دروازوں میں بھی سیمیٹری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیوں پر برے لگ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایلیویشن کی بھی ڈرائنگ ہوتی تو زیادہ بہتر تھا
  5. عثمان قادر

    لُوکی۔۔۔

    بہت خوب ۔۔۔ بھائی جان بہت ودھیا لکھیا ۔۔۔۔۔۔ بہت ہی ودھیا
  6. عثمان قادر

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ہاہاہاہاہاہا ٹماٹروں کا ایک شاپر نوبیاہتا کو بھی دے دیتے آپ کو مار کر غصہ نکال لیتیں ۔۔۔۔۔
  7. عثمان قادر

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    بھائی میں قسم کھا لوں گا اگر دوبارہ ایسی بات کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خطا تسلیم نہیں کرنی
  8. عثمان قادر

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    ابن توقیر بھائی ۔۔۔۔۔ مجھے پیسے دے دیجئے گا میں لے دوں گا گوشت ۔۔۔۔۔ ویسے بھی آپ کو اتنا مہنگا گوشت کوئی دے گا بھی نہیں ۔۔۔۔ ;) باقی رہی بات پکانے کی تو وہ دونوں بھائی مل جل کے پکا لیں گے ۔۔۔۔۔ ہانڈی میں لوازمات میں ڈال دوں گا اپ چمچہ ہلاتے رہنا ۔۔۔۔ ویسے میرا دل کر رہا ہے اپ کی دعوت قبول کر...
  9. عثمان قادر

    ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فی کلو گوشت

    محفلین میں سے اگر کبھی کسی محفلین کا میری دعوت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا دل کرے تو براہِ مہربانی یہ والا گوشت پکائے ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  10. عثمان قادر

    ٹینڈ بالجبر یا ٹینڈ باالرضا

    آپ کی ٹنڈ کرنے کے بعد جج صاحب نے اپنی ٹنڈ بھی کی ہو گی ۔۔۔۔۔۔ آخر جوؤؤں کو نئے گھر شفٹ بھی تو ہونا تھا ۔۔۔۔ :heehee:
  11. عثمان قادر

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔ خوبصورت اندازِ تحریر ۔۔۔۔۔۔ ویسے اب اگر لیپ ٹاپ گرم ہو کر بند ہونے لگے تو پانی والے ٹب میں ڈال کر ٹھنڈا کر لیجئے گا یقین کریں دوبارہ کبھی زندگی میں گرم نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔ میرے دوست کا آزمودہ نسخہ ہے ۔۔۔۔۔
  12. عثمان قادر

    مزاحیہ غزل کی ایک کوشش پیشِ نظر ہے

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ یہ والی شرائط تو ہماری بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دو بندوں سر میں درد کرانے کا بھی بھلا کوئی فائدہ ہے
  13. عثمان قادر

    انگریزی کسی کی جاگیر نہیں

    نشاندہی کے لیے شکریہ ۔۔۔۔ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں
  14. عثمان قادر

    انگریزی کسی کی جاگیر نہیں

    انگریزی کی کلاس جیسے ہی ختم ہوئی ، اللہ دتا بھاگتا ہوا میرے پاس آیا اور بغیر سانس توڑے بولا : "عثمان بھائی یہ والی ٹیچر صحیح نہیں پڑھاتی ہم سب مل کر اس کے خلاف درخواست لکھنے لگے ہیں کہ اس ٹیچر کو تبدیل کیا جائے" آپ ہمارے ساتھ ہیں نا؟؟ میں نے کہا : ہاں یار میں تمہارے ساتھ ہوں لیکن کیا تمہارے پاس...
  15. عثمان قادر

    سرد کنوارہ

    شاید اس کی وجہ پاکستان کا موسم ہے جہاں سردیوں میں رات کے وقت مزید ٹھنڈ ہو جاتی ہے اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر نہیں چلا سکتے اس لیے شادی کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ویسے میرے خیال میں اگر رات کو بھی دھوپ نکلنا شروع ہو جائے تو شادیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پایا جا سکتا ہے
  16. عثمان قادر

    سرد کنوارہ

    اکثر لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ شادی سردی میں ہی کروانی ہے
Top