نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    آپ ہمیں کیا بتائیں گی باجی ہم تو خود نواز حکومت کے دل و جان سے گرویدہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور اگر وجہ بتا دیں تو آپ اور کچھ اور کمزور دل کے محفلین حیرت و خوشی کے باعث کم از کم کومے میں ضرور چلے جائیں گے ۔۔۔۔۔ پرانے وقتوں کی بات ہے جب نواز حکومت پہلی مرتبہ تخت نشین ہوئی تھی تو جو پہلا حکم عزت مآب جناب...
  2. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    ۔۔ ہو نا ہو یہ منحوسیت اظہر علی کی پھیلائی ہوئی ہے وہ چاہتا ہے کہ ساری ٹیم اونے پونے رنزوں آؤٹ ہو جائے اور اس کے 44 رنز ناٹ آؤٹ اس کی کھوئی ہوئی عزت واپس لے آئیں
  3. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    ابھی بھی وقت ہے نواز (شریف) تلاشی دے دے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ ویسے مجھے لگتا ہے نواز وہ کھلاڑی ہے جو اپنی باری کیلئے ساری ٹیم کے آؤٹ ہونے کی دعائیں کرتا ہے ۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    اچھا سوری باجی ۔۔۔۔ ماہا پاپ ہو گوا ہم سے ۔۔۔۔۔
  5. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    احمد بھائی انہوں نے بھی کام پر جانا ہے جلدی ۔۔۔۔۔۔ آپ بھی جائیں ۔۔۔ ایہ سیاپا نہیں مکنا
  6. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    مصباح بھی گیا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو جیتنے کیلئے مزید 8 رنز درکار ۔۔۔۔۔ :p
  7. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پاکستان یہ میچ صرف اس لیے ہارے گی کیونکہ انہیں "پُش اپ" لگانے سے روکا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ جو کرا رہا ہے نواز (شریف) کر رہا ہے ۔۔۔۔۔ توبہ اس میں پھر نواز آ گیا ۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے نواز میرے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔
  8. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    یونس بھی گیا ۔۔۔۔۔ پھر سے ۔۔"یامصباح تمہارا آسرا" ۔۔۔۔۔ :applause::applause:
  9. عثمان قادر

    درس۔۔۔۔

    جی بالکل اللہ ہم سب کو حضرت محمد ﷺ کے بتائے راستے پر چلنے کی توفیق اور ہمت دے ۔۔۔ آمین
  10. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    کچھ لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی جگہ نواز کو کھلانا چاہیے ۔۔۔۔۔ پاکستان کو سات چار کی نسبت سے میدان میں اترنا چاہیے ۔۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    درس۔۔۔۔

    گناہگار سا بندہ ہوں درس دینا افورڈ نہیں کر سکتا ۔۔۔۔ بس جو درس دے رہا ہو اس کے پیچھے چل پڑتا ہوں ۔۔۔۔۔ جیسا کہ یہ لڑی دیکھ کر آ گیا ۔۔۔۔
  12. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    اور پھر مراسلہ لکھنے جتنی ہی دیر ہوئی ۔۔۔۔۔ :laughing:
  13. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    آٹھویں وکٹ گر گئی نواز کے ریسٹ کرنے کا ٹائم ہو گیا ۔۔۔ بہت آوور کرا لیے
  14. عثمان قادر

    درس۔۔۔۔

    سہاگ رات ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے کیسے لوگ ۔۔۔۔۔ :noxxx::noxxx: توبہ توبہ استغفراللہ
  15. عثمان قادر

    درس۔۔۔۔

    بھائی اب درس سن کر تو بندہ جزاک اللہ ہی کہے گا نا ۔۔۔۔ ؟؟؟ ;)
  16. عثمان قادر

    غزل برائے اصلاح ۔

    میرے خیال میں آپ کو اس عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے لنک کو کھنگالنا چاہیے ۔۔۔۔۔ یہ محفل کی سائیٹ کی سب سے اوپر والی بار پر موجود ہے ۔۔۔۔
  17. عثمان قادر

    درس۔۔۔۔

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ :notworthy::notworthy::laughing::laughing:
  18. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    لیکن وہ ٹیم سلیکٹ کرنا تو ممکن ہے جو ایسا کھیل پیش کرے جو سب کو پسند آئے ۔۔۔۔ ٹیم بہتر ہے جبکہ اسے بہترین ہونا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔
  19. عثمان قادر

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    بھائی کسی کو ٹائم دینے کے چکر میں ٹیم کا بیڑا غرق نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔ ٹیم کنڈیشنز اور اپوزیشن کو دیکھتے ہوئے سلیکٹ کی جانی چاہیے ۔۔۔۔ آپ بتائیں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف اس کو سلیکٹ کرنے کا کیا جواز ہے؟؟ آپ کا خیال ہے جو بندہ یو اے ای کی پچز پر اچھی باؤلنگ اور بیٹنگ نہیں کر سکا وہ وہاں...
Top