مجھے کچھ باتوں کی سمجھ نہیں آ رہی ۔۔۔۔۔
اسلام آباد کو بند کرنے کے لیے کونسے دروازے کو تالا لگایا جائے گا؟ اور اس دروازے کی چابی عمران کو کیونکر دی گئی؟ اور کیا کسی کے پاس اس دروازے کی متبادل چابی نہیں کہ جب عمران اسلام آباد بند کرنے کا شوق پورا کر لیں تو اس کو کھولا جا سکے ؟ اور اگر متبادل چابی...