میں مسلم تہوار کی مبارکباد مسلمانوں کو ضرور دوں گی۔
ویسے فری تھنکرز پر آپ کے مراسلات اکثر پڑھتی رہتی ہوں۔ الحاد کے پرچارکوں کو ایسی لڑیاں سوٹ نہیں کرتی ہیں۔ :)
اطلاع کا شکریہ:)
اس کاش کا حل بہت پہلے ایک مولانا بیان فرما گئے تھے 'اپنے مسلک کو چھوڑو نا اوردوسرےکے مسلک کو چھیڑو نا'
متنازعہ بات شروع کریں گے تو جواب بھی سننا پڑتا ہے۔ :)
ہک ہک رات تے شام وے ڈھولا
تِیں سوہنے دے نام وے ڈھولا
دل ساڈا درباراں ورگا
نہ لاویں الزام وے ڈھولا
تیرے باہجھ اے وسدی نگری
سانوں دسدی لام وے ڈھولا
توں وی تے اس جگ تے ہویا
ساتھُوں وَدھ بدنام وے ڈھولا
صبح سویر دا وعدہ کر کے
کر چھڈیو ای شام وے ڈھولا
سانوں اج وی تیرا کر کے
لوکی کَرَن سلام وے...