اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
بھائی جی ایسا تو میں نے نہیں کہا جیسا کہ آپ نے بیان کیا آپ میر ے بھائی ہو اور ہمارے درمیاں اختلاف ہے مگر کفر و الحاد کی بات توبہ توبہ میں تو بندہ حقیر و فقیر ہوں پتہ نہیں میرا کچھ قابل قبول بھی ہے کہ نہیں مگرجو سامنے ہے وہ آپ ہیں محترم ہیں میرے لئے کبھی بھی میری بات کو انفرادی مت جانئے گا
وَ اِذَاۤ اَرَدْنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرْیَۃً اَمَرْنَا مُتْرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰہَا تَدْمِیۡرًا ﴿۱۶﴾
""اور جب ہمارا ارادہ کسی بستی کے ہلاک کرنے کا ہوا تو وہاں کے آسودہ لوگوں کو (فواحش پر) مامور کردیا تو وہ نافرمانیاں کرتے رہے۔ پھر اس پر (عذاب کا)...
بھائی جی اس دل کا دھڑکنا جب تک ہے اور یہ سلسلہ سانسوں کا جب تک رک نہیں جاتا سب کچھ نیچرل ہی ہے جب یہ دونوں نہ ہوئے نیچرل سامنے ہوگی جب تک یہ نہیں ہوتا نیچرل کی دی ہوئی "اجل" مہلت انجوائے کر لو جیسا کوئی چاہے