نتائج تلاش

  1. پپو

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  2. پپو

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  3. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. پپو

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  5. پپو

    عید قربان کی چھٹیوں میں آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟

    بھائی جی مختصر سے مراد یہ ہے کہ جو لوگ عید گاہ مل جائیں ان سے عید مل لی اورجو دور ہیں ان کو عید ملنے بکرا ذبح کرنے کے بعد جانا ہوتا ہے
  6. پپو

    عید قربان کی چھٹیوں میں آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟

    عید کی نماز پڑھنے اور مختصر لوگوں کو عید ملنے کےبعد بکرا تو ہم خود ہی ذبح کرتے ہیں اس لئے 12 بج جاتے ہیں پھر گوشت کی تقسیم اور بعد میں قریبی رشتے داریوں سے عید کی میل ملاقات شام نماز مغرب کے بعد دوستوں کیساتھ اور رات گئے تک واپسی گھر کو
  7. پپو

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. پپو

    آج کی تصویر - 1

    یار ویسے تو میں سگریٹ چھوڑ دئیے لیکن اس پروفٹ کے بارے میں سوچ کے دوبارہ شروع نہ کردوں
  11. پپو

    ایک کہانی

    کہو کیا تم خزاں میں مجھ کو تنہا چھوڑ جاو گی؟ مری خوشبو مرا رنگ نہ ہو تو سنگ چھوڑ جاو گی؟ بہت ہی زبردست
  12. پپو

    عید مبارک

    خیر مبار ک آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اچھا کیا ورنہ یہ عید تو آدھی سے زیادہ بکرا کاٹنے کٹوانے میں گذر جاتی ہے
  13. پپو

    نیا ریکارڈ

    اچھی بات ہے میں تو کہتا ہوں کوشش کرکے کو ئی گنیزبک ریکارڈ ہی بنالیں
  14. پپو

    محفل کی بارہ دری

    اللہ خوش رکھے سعادت مند رہو
  15. پپو

    محفل کی بارہ دری

    چلو اچھی بات ہے ننان بھرجائی کسی ایک بات پرتو متفق ہوئیں
  16. پپو

    بکریہ پیشکش

    کیا بات ہے زبردست لکھا ہے آئینہ ہے
  17. پپو

    انیس جز پنجتن کسی سے تولّا نہ چاہیے - میر انیس

    ہر اک کے واسطے ہے ترقی بقدرِ حال اَسفل کو فکرِ منصبِ اعلیٰ نہ چاہیے
  18. پپو

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو پکانے کا بس کھانے کا تھوڑا ہی کہا آپ اپنے لئے کچھ بھی بنائیں یہ بھائی لوگوں کی پسند ہے ویسے آپ کی بھرجائی بھی کل مجھ سے یہی پوچھ رہی تھی کیا بنائیں اس کو یہی جواب دیا تھا کہ گو شت علاوہ کچھ بنانے کی کیا ضرورت ہے مگر وہ بھی کہنے لگی ساتھ کھیر بھی بناؤں گی
  19. پپو

    محفل کی بارہ دری

    لیں جناب اس عید پر گوشت کے علاوہ بھی کچھ بنانے کی ضرورت ہوتی ہے بس گوشت کی ریسیپز دیکھیں
  20. پپو

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی ایسے ہی رکھو میں کوشش کر رہا ہوں کچھ نا کچھ بنے گا کھانے کو انشاءاللہ
Top