بلااستدلال
ایک ڈاکٹر، ایک فنِ تعمیر کے ماہر ، ایک وکیل اور ایک سیاستدان ، چاروں اکٹھے بیٹھے تھے اور باتوں باتوں میں یہ بحث چھڑ گئی کہ "ان چاروں پیشوں میں قدیم ترین پیشہ کون سا ہے؟"
ڈاکٹر نے کہا "یہ بھی کوئی بحث طلب بات ہے۔ ڈاکٹر کا پیشہ سب سے پرانا پیشہ ہے۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ حوّا کو حضرت آدم...