نتائج تلاش

  1. طمیم

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    درج بالا طریق آسان ہے ۔ جزاکم اللہ۔ :):)
  2. طمیم

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    شکریہ ۔ آپ نے درست کہا ہے ۔ کسی خاص ممبر کے پیغامات تلاش کرنے کا طریق علی الترتیب درج ذیل ہے پروفائل مراسلات ممبر کے مراسلات "ممبر کا نام"کے ارسال کردہ مواد میں سے تلاش کریں اس کے بعد ممبر کے ارسال کردہ پیغامات کی لسٹ آجاتی ہے ۔ (یہ لسٹ پہلے تو بہت آسانی سے صرف ممبر کے نام پر کلک کرنے سے...
  3. طمیم

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    کیا کسی ایک ممبر کے ارسال کردہ پیغامات (پوسٹس) کو دیکھنا ممکن ہے ۔ یعنی صرف منتخب ممبر کے ارسال کردہ پیغامات نظر آئیں۔
  4. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا درج بالا سہولت دوبارہ سیٹ کرنا ممکن ہے ۔ اسی طرح کسی بھی پیغام کی تدوین کرتے وقت کیا اس کے ٹائیٹل میں بھی تدوین کی جاسکتی ہے ۔ اگر کی جاسکتی ہے تو کیا اس کا سکرین شاٹ دیا جاسکتا ہے کیونکہ مجھے اپنے پیغام میں تدوین کرتے ہوئے ٹائیٹل میں تدوین کرنے کی سہولت نہیں نظر آئی۔
  5. طمیم

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    ویڈیو میں جس مسئلہ کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے وہ سوالیہ نشان کا تھا ۔ میرا خیال ہے کہ یہ اردو اور عربی انکوڈنگ کا مسئلہ ہے لیکن میرے پاس تو فائل جیسا کہ ویڈیو میں نظر آیا ہے الشاملۃ میں شامل ہی نہیں ہورہی کیا کسی نے اس طرح کوئی بھی فائل شامل کی ہے۔ اوپر الشاملۃ پروگرام کا پہلا والا لنک...
  6. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا اس طرح کے روابط دوبارہ مہیا کئے جائیں گے۔
  7. طمیم

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ذاتی پیغام ارسال کرنے کا آپشن کہاں ہے اور پہلے والے ذاتی پیغامات کہاں پر ملیں گے۔ تلاش کرنے پر نہیں نظر آرہے۔
  8. طمیم

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزا دے۔ بہت بہت مبارکباد۔ فورم بہت خوبصورت نظر آرہا ہے۔
  9. طمیم

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    اس بارہ میں درج ذیل ویڈیو سے مدد لی گئی تھی۔ لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ کیا کوئی الشاملۃ سافٹ ویئر کو استعمال کررہا ہے۔
  10. طمیم

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    اس سافٹ ویئر میں میں نے ورڈ فائل شامل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ اس کے لئے درج ذیل طریق پر عمل کیا تھا۔ کیا اس بارہ میں کوئی اپنا تجربہ بتا سکتا ہے۔
  11. طمیم

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    مجھے تلاش ہے ایک سافٹ ویئر کی • جس میں یونی کوڈ ٹیکسٹ کی سہولت موجود ہو۔ • اس میں اردو زبان (یعنی دائیں سے بائیں سمت متن کو کنٹرول کرنے کی سہولت) • مفت دستیاب ہو (لیکن اگر مفت دستیاب نہ ہو تو قیمتاً بھی ہوسکتا ہے لیکن قیمت مناسب ہو) • پورٹیبل ہو (لیکن اگر پورٹیبل نہ بھی ہو تو کوئی بات نہیں) • ای...
  12. طمیم

    کیا آپ کوڈراپ باکس سے بھی بہتر سافٹ ویئر کی تلاش تھی

    آپ اپنی فائلوں کا بیک اپ رکھ سکتے ہیں، بغیر ہارڈ ڈسک خریدے۔ آپ کی فائلیں ہر جگہ جہاں انٹرنیٹ میسر ہے آپ کے پاس ہیں۔ یا کسی سے اپنی فائل یا فولڈر شیئر کرنا ہو ڈائریکٹ لنک کی سہولت کے ساتھ ۔ یا کسی بھی فورم، بلاگ یا ویب سائٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرنی ہوں۔ یا اپنی فائلز کو ہر کمپیوٹر پر ایک ہی حالت...
  13. طمیم

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    یہ ٹیمپلیٹ کہاں واقع ہے کیسے بدلنا ہے؟ کیا اس کے اندر موجود ٹیکسٹ کو کیا مکمل طور پر بدلنا ہے؟ یا صرف کوڈ کا کوئی حصہ بدلنا ہے؟
  14. طمیم

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    http://blogs.bnet.com/businesstips/?p=5190 شفٹ f5 کا فنکشن 2007 میں‌کام نہیں کرتا ۔ اس کے لئے میرے خیال میں بھی ایک میکرو بنانا پڑے گا ۔ میکرو بنانے کے بارہ میں مجھے کچھ معلوم نہیں ۔ لیکن ایسا میکرو جو کہ کسی ایک ٹیکسٹ فائل کے ساتھ محفوظ نہ ہو بلکہ ورڈ کی اپنی سیٹنگ میں محفوظ ہو تاکہ ہر فائل...
  15. طمیم

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    م س ورڈ میں کام کے دوران ایک مسئلہ آیا ہے کہ فائل پر کام کرنے کے بعد جب اسے بند کیا جاتا ہے اور دوبارہ کھولنے پر کرسر پہلے صفحہ پر موجود ہوتا ہے ۔ کیا کوئی ایسی سیٹنگ ہے کہ کرسر دوبارہ فائل کھولنے پر اپنی آخری پوزیشن پر جہاں پر کام کیا گیا ہو نظر آئے تاکہ وہاں سے ہی آگے کام کیا جاسکے ؟ نہ کہ...
  16. طمیم

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    http://forum.fontlab.com/microsoft-visual-opentype-layout-tool-volt-b24.0/ میرے خیال میں یہاں‌پر آپ اس گروپ میں‌شمولیت اختیار کرسکتے ہیں ۔
  17. طمیم

    یہ کیا ہے ؟

    تصاویر میرے خیال میں‌کسی اور جگہ ہوسٹ کرنی پڑیں گی۔ کیونکہ جیسے ہی ہوسٹ سے لاگ آؤٹ ہوتا ہوں ہاٹ لنک ختم ہوجاتے ہیں۔ معلوم نہیں کیوں۔
  18. طمیم

    Fab-Fi اور Wi-Fiنیٹورک کا فرق

    افغانستان میں استعمال ہونے والا نیٹورک مزید معلومات http://www.gizmodo.com.au/2010/03/jalalabads-fab-fi-how-junk-was-turned-into-a-wireless-network/?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+GizmodoAustralia+%28Gizmodo+Australia%29
  19. طمیم

    Gadgets

    انڈیا کا پہلا ڈبل پاور والا موبائل فون یہ انڈیا کا پہلا ڈبل پاور والا موبائل فون ہے جسے کسی بھی AAA بیٹری کے ساتھ استمعال کریں۔ مزید تفصیل کے لئے http://www.olivetelecom.in/mobile-phone/V-G2300-AAA-battery-mobile/
  20. طمیم

    Gadgets

    فحش تصاویر کے لئے usb اب فحش تصاویر چیک کرنے والی USB سٹک دستیاب ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی کمپیوٹرسے فحش تصاویر کو باہر نکال سکتے ہیں ۔ یہ سٹک سکولوں ، دفاتر اور والدین کے لئے بہت کارآمد ہوگی۔ اس کی مدد سے فحش تصاویر کو تلاش کرکے ختم کیا جاسکتا ہے ۔ اس طرح آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ رکھ سکتے...
Top