نتائج تلاش

  1. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    میکڈونلڈ میں صبح مفت ناشتہ کریں جرمنی میں کل 27 ستمبر کو الیکشن ہیں ۔ میکڈونلڈ نے یہ پیشکش کی ہے کہ صبح پہلے مفت ناشتہ کریں اور پھر ووٹ ڈالنے جائیں مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ کا پتہ درج ذیل ہے۔ http://www.mcdonalds.de/produkte/easy_morning.html اس کے لئے میکڈونلڈ کی ویب سائٹ سے کوپن پرنٹ...
  2. طمیم

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ایک طریقہ نظر آیا تھا اس میں کچھ بہتر صورتحال ہے لیکن پھر بھی یہ کوئی معیاری حل نہیں‌ہے مثال نمبر ایک سے واضح ہے دوسرے طریقہ میں لائنوں کے درمیان کافی فاصلہ رہ جاتا ہے ۔ جیسا کہ ذیل کی مثال میں‌نظر آرہا ہے
  3. طمیم

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
  4. طمیم

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    دو کالمی نظم کو جسٹیفائی کرنا میں م س ورڈ میں ایک نظم ٹائپ کررہا تھا جو کہ دو کالمی ہے یعنی شعر کا ایک مصرعہ اور پھر اس کے سامنے دوسرا مصرعہ ۔ میں نے ٹیبل بنا کر پہلے خانہ میں ایک مصرعہ اور دوسرا خانہ خالی اور تیسرے خانہ میں دوسرا مصرعہ ٹائپ کیا ہے ۔ اسے فورس جسٹیفائی کرنے کے لئے کیا طریقہ...
  5. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    دس یورو حاصل کریں اور ڈاک کا خرچ بھی مشہور کمپنی ExtraFilm.de نے نئے گاہگوں کے لئے پیشکش کی ہے کہ پہلے آرڈر پر اُن کے اکاؤنٹ میں دس یورو جمع کردیئے جائیں گے اور پوسٹ کا خرچ بھی ادا کرنے کی ضرورت نہیں ۔ باقی معلومات کے لئے ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔...
  6. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    نیویگیشن کے لئے کیمرہ poi فائلیں آج آپ کی خدمت میں مشہور کمپنی TOM TOM کے نیویگیشن کے لئے سپیڈ کیمرہ پی او آئی (POI) فائلیں پیش خدمت ہیں۔ ان فائلوں میں جرمنی ، آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ کے لئے معلومات موجود ہے ۔ ان فائلوں کی مدد سے نیوگیشن کو اس طرح سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ دوران سفر سپیڈ کنٹرول کیمرہ...
  7. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    یہ پیشکش جرمنی والوں کے لئے ہے۔ بیرون از جرمنی آرڈر کے لئے ڈاک کا خرچ زیادہ ہوتا ہے اس لئے فائدہ نہیں ۔ باقی گوگل ٹرانسلیٹر کے ذریعہ انگلش ترجمہ کے ساتھ ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے ۔ http://translate.google.de/translate?u=http%3A%2F%2Fwww.pearl.de%2Fa-GRA13468-4041.shtml&sl=de&tl=en&hl=de&ie=UTF-8
  8. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    میرا خیال ہے صرف تصاویر یا دوسری مفت چیزیں لینے کے لئے جرمنی آنا فضول ہے کیونکہ ایسی چیزیں تو دنیا کے ہر ملک میں‌مل جاتی ہیں۔ لیکن اگر جرمنی آ ہی جائیں تو شاید یہاں آکر جرمنی آنے کی کوئی وجہ سمجھ میں آجائے۔
  9. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    111 تصاویر مفت پرنٹ کروائیں درج ذیل ویب سائٹ سے تصاویر مفت پرنٹ کروائیں اور صرف پوسٹ کا خرچ ادا کرنا پڑے گا جو کہ 2,95 یورو ہے ۔ http://www.ifolor.de/ آرڈر دیتے وقت کوپن نمبر IFOLORSTS9 درج کریں ۔ یہ پیشکش 31 دسمبر 2009 تک کے لئے ہے۔ یاد رہے کہ 111 تصاویر صرف درج ذیل فارمیٹ کے مطابق آرڈر کرنے...
  10. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ مفت حاصل کریں یہ ہیڈ سیٹ 29,99 یورو کا تھا لیکن اب مفت ہے ۔ یاد رہے کہ یہ پیشکش محدود مدت کے لئے ہے اور پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ہے ۔ آپ کو صرف ڈاک کا خرچ ادا کرنا پڑے گا۔ باقی معلومات کے لئے ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے http://www.pearl.de/a-GRA13468-4041.shtml
  11. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    جرمنی آنے کے لئے کس قسم کی معلومات درکار ہیں ؟
  12. طمیم

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    چلیں پھر اب ہم سب باجو بہن کا انتظار کرتے ہیں ۔ لیکن میں تو حلوہ کی وجہ سے محسن بن گیا ہوں ۔
  13. طمیم

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    جزاکم اللہ ۔ آپ کو اتنا خوش دیکھ کر اب گاجر کا حلوہ کھانے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہورہی ویسے ہی سیر ہوگیا ہوں ۔
  14. طمیم

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ویسے محترم شمشاد صاحب کے پیغامات کی تعداد کے سامنے تو میرا خیال ہے مجھے اپنا ارادہ بدل لینا چاہئیے
  15. طمیم

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اس پوسٹ کے ساتھ میری پوسٹ کی تعداد سو ہوگئی ہے لگتا ہے مجھے ہی حلوہ بنا کر لانا پڑے گا۔
  16. طمیم

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    کون پیسے دے رہا ہے کیا یورو بھی ملیں گے
  17. طمیم

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    ویسے اس دھاگے کی ساری پوسٹس پڑھنے کے بعد یہ یقین ہوگیا کہ میں‌نہیں ہوں
  18. طمیم

    گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

    زپ کی تھی لیکن پھر بھی جی میل میں پیغام آگیا کہ exe فائل ہے بھیجی نہیں جاسکتی۔ میں نے انپیج کا فونیٹک کی بورڈ والا سیٹ اپ کسی کو میل کرنا تھا جوکہ نہیں جاسکا ۔ لیکن بعد میں فائل ڈن پر ہوسٹ کرکے لنک بھیج دیا ۔
  19. طمیم

    گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

    لیکن ایک مسئلہ ابھی تک ہے کہ exe فائل سیدھے طریقے سے بھیجنے کی اجازت نہیں ہے
  20. طمیم

    کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں‌ دائیں سے بائیں کالم بنانے کی سہولت

    شکریہ شکریہ ۔ اب مسئلہ حل ہوگیا ہے میں ڈائیلاگ باکس کھولے بغیر اوپر کالم کے سمبل پر کلک کرکے کالم بنا رہا تھا
Top