نتائج تلاش

  1. طمیم

    منفرد Usb سٹک

    ایک اور Usb سٹک تفصیلی معلومات کے لئے لنک
  2. طمیم

    منفرد Usb سٹک

    ذیل میں ایک USB سٹک کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں ۔ مکمل تفصیل کے لئے کلک کریں
  3. طمیم

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    دارالسلام فونٹ یہ دارالسلام کونسا فونٹ ہے؟
  4. طمیم

    جیو اردو ویب سائٹ

    چلو جب تک سروس موجود ہے فائدہ تو اُٹھایا جاسکتا ہے۔
  5. طمیم

    جیو اردو ویب سائٹ

    اب انٹرنیٹ کے ذریعہ مختلف ممالک کے ٹی وی چینل دیکھیں اور وہ بھی مفت میں خاص طور پر بہت سے پاکستانی اور انڈین چینل ۔ اخبار پڑھیں اور ٹی وی دیکھیں مفت میں اس کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر موجود باقی چیزوں کا جائزہ آپ خود ہی لے لیں۔ ٹی وی لنک کے لئے یہاں کلک کریں اخبارات کے لئے یہاں کلک کریں
  6. طمیم

    محفل میں کچھ مسائل

    کیا اس وقت محفل کا ڈاؤنلوڈ سیکشن بند ہے کیونکہ مجھے کہیں نظر نہیں آرہا
  7. طمیم

    پیپر وُڈ سٹائل

    ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت ہے ۔
  8. طمیم

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    ماشاء اللہ بہت خوب ! :congrats::congrats:
  9. طمیم

    اردو لائبریری معاون

    بہت خوب ۔ ماشاء اللہ آپ نے بہت مفید سافٹ ویئر تیار کیا ہے ۔ میرا ایک سوال تھا کہ کیا اس سافٹ ویئر میں کوئی ایسی آپشن بھی ڈال سکتے ہیں کہ تصویر خودبخود مقرر کردہ وقت کے حساب سے اوپر کی طرف چلتی جائے تاکہ لکھتے وقت تصویر کو بھی اوپر نہ کرنا پڑے ۔
  10. طمیم

    سردار جی!!!!

    بلونت سنگھ شکر ہے میں وہاں نہیں تھا ۔ کیوں کہ میں‌بھی بلونت سنگھ نہیں ہوں:):grin:
  11. طمیم

    زندہ باد ، مردہ باد

    وزیر کے گھر میں‌انڈوں سے چوزے نکلے تو بادشاہ سلامت زندہ بات کے نعرے لگانے لگے۔ وزیر نے وہ چوزے شاہی محل میں‌پہنچا دیئے ۔ دوسرے دن بادشاہ نے غضب ناک ہوکر پوچھا ۔ یہ کیا گستاخی ہے یہ چوزے کیا بک رہے ہیں ۔ وزیر نے کہا یہ حضور زندہ باد کہہ رہے ہیں ۔ بادشاہ نے کہا غصہ سے کہا نہیں اور چوزوں کو...
  12. طمیم

    بھیڑیا

    کسی گاؤں میں‌ایک بھیڑیا گھس آیا۔ سارے گاؤں میں‌بھگڈر مچ گئی۔ ایک بہت موٹی عورت اپنے خاوند سے بولی ۔آؤ ہم بھی بھاگ جائیں‌کہیں۔بھیڑیا اُٹھا کر نہ لے جائے۔ خاوند بولا ۔ تم گھبراؤ نہیں وہ بھیڑیا ہے کرین نہیں۔ حوالہ : http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/p0011.php
  13. طمیم

    دیوالیہ

    ملازمت کا اُمید وار اپنی پرانی فرم کی بہت تعریف کررہا تھا کہ پرانی فرم ہمیں‌ بچوں کی تعلیم کا الگ خرچ دیتی تھی۔ فلیٹ کا کرایہ ، ڈاکٹر کا خرچ بھی دیا کرتی تھی اور چھ ماہ کا بونس بھی دیتی تھی۔ مینیجر نے پوچھا: پھر تم نے وہ نوکری کیوں چھوڑی؟ اُمید وار نے کہا: میں نے نہیں چھوڑی جناب ! وہ فرم ہی...
  14. طمیم

    دوست

    ایک آدمی نے مرتے وقت اپنے دوست سے کہا ۔ یار پچھلے سال تمہارے پچیس ہزار کا غبن میں ‌نے کیا تھا اور تمہاری فیکٹری کے مزدوروں کو بھی میں ‌نے ہی بھڑکایا تھا ۔ اگر تم بدلہ لینا ہے تو لے لو۔ کوئی بات نہیں میرے دوست ! تمہیں زہر بھی میں‌نے ہی دیا ہے...
  15. طمیم

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں بسا لے مجھ میرے پاس تو گوگل پر تلاش ہورہی ہے ۔ جس میں‌اردو محفل کا لنک بھی شامل ہے ۔ لنک
  16. طمیم

    لوڈ شیدنگ

    باپ (بیٹے سے) : افضل تم رات کو کس وقت سوئے تھے؟ افضل : میں‌رات کو دو بجے تک ہوم ورک کرتا رہا تھا باپ : مگر رات گیارہ بجے تو بجلی چلی گئی تھی ؟ افضل (گھبراتے ہوئے) میں‌پڑھنے میں‌اتنا مگن تھا کہ بجلی آنے اور جانے کا پتہ ہی نہیں چلا۔ حوالہ...
  17. طمیم

    حاجی صاحب

    ایک شخص پانچوں وقت کی نماز بڑی پابندی سے مسجد میں جا کر پڑھتا تھا۔ لوگ اس کے تقوی سے بے حد متاثر تھے ۔ ایک دن کسی آدمی نے دوسرے سے کہا یہ شخص جو نہایت خشوع و خضوع سے نماز ادا کررہا ہے بے حد متقی اور پرہیزگار ہے۔ نمازی نے فوراً نماز توڑ کر کہا اور جناب حاجی بھی تو ہوں ۔ حوالہ ،...
  18. طمیم

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    سب سے پہلے سب سے پہلے ، جن سے اردو کے لئے بہت سارے نستعلیق فونٹ بنوا لوں گا لیکن اوپن سورس ہوگے۔ فونٹ بنانا میرے بس میں‌نہیں لیکن جن کے بس میں ہے وہ مناسب قیمت پریا مفت دینے پر تیار نہیں۔
  19. طمیم

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    پاک نستعلیق فونٹ محترم عبدالمجید صاحب یہاں پر تو آپ نے ہی فونٹ کے سنیپس پوسٹ کئے ہیں کیا یہ سنیپس محسن بھائی نے کسی اور جگہ پر پوسٹ کئے ہیں یا آپ کو ارسال کئے تھے ۔ :confused:
Top