نتائج تلاش

  1. طمیم

    ! آج قرآنی فانٹ !

    محترم عارف کریم صاحب آپ نے بہت سے پراجیکٹس پر بیک وقت کام شروع کررکھا اور بہت محنت کررہے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کے ساتھ ہو۔ جزاکم اللہ ۔ تصویری نمونوں کا دیدار تو کروا ہی رہیں ہیں ۔ فونٹ کا کب دیدار کروائیں گے۔ :):grin:
  2. طمیم

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    اگر ممکن ہو تو ھمیں بھی عنایت فرمائیں ۔جزاکم اللہ
  3. طمیم

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    آپ کی پوسٹس گن تو میں ‌بھی نہیں رہا تھا بس نظر پڑہی تو سوچا چلو آپ کو بتاتا چلوں لیکن اب تو :a6: آپ نے اس سے اگلی منزل کے لئے سفر شروع کردیا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے ۔ اور آپ کی پوسٹس سے لوگوں کو مزید فائدہ ہو۔
  4. طمیم

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    انپیج کنورٹر محترم عارف صاحب یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ تمام کنورٹر کو ایک ہی جگہ مہیا کردیا ہے ۔ اس سے بہتوں کا بھلا ہوجائے گا۔ خاص طور پر میرا ;) ویسے آپ کی صرف 9 پوسٹیں رہ گئی ۔ پھر آپ کی ایک ھزار پوسٹیں ہوجائیں گی۔ :cool:
  5. طمیم

    آج کی تصویر

    کیا نیند انسان کو ہر جگہ آجاتی ہے ؟ معلوم نہیں‌لیکن چند جگہوں پر تو ذیل میں دی گئی تصاویر سے نظر آتا ہے باقی مثالوں کے لئے درج ذیل فائل کو ڈاؤنلوڈ کرلیں http://www.sendspace.com/file/2krbah یا یا درج ذیل ویب سائٹ پر تمام تصاویر کو ملاحظہ فرمائیں http://www.sleepingchinese.com
  6. طمیم

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    اردو لغت کیا آپ کی اس فائل میں تینوں لغات یعنی ‌اردو ویب لغت ، کرلپ لغت اور کلین ٹچ لغت کے تمام الفاظ شامل ہیں یا صرف ایسے الفاظ جو ان میں‌ مشترکہ ہیں ۔ اور کیا کرلپ کی لغت سے مراد ان کی آن لائن لغت مراد ہے ۔ کیا آپ کرلپ والوں کی لغت کا ڈیٹا بھی الگ فائل میں مہیا کرسکتے ہیں ۔
  7. طمیم

    متن میں‌ اعراب کے بغیر لفظ کی تلاش کا کوئی طریقہ

    اعراب کے بغیر الفاظ کی تلاش محترم قیصرانی صاحب اور محترم اعجاز صاحب آپ کا شکریہ ۔ عربی اور اردو میں یونی کوڈ کی قدریں مختلف ہیں ۔اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے متن کو تو کسی ایک زبان کی قدروں میں‌تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن میرا اصل سوال یہ ہے کہ کسی ویب سائٹ پر اعراب کے ساتھ لگائے گئے متن میں‌سے...
  8. طمیم

    متن میں‌ اعراب کے بغیر لفظ کی تلاش کا کوئی طریقہ

    کیا تلاش کا کوئی ایسا طریقہ کار موجود ہے کہ عربی یا اردو ‌متن میں‌سے اردو یا عربی کا لفظ تلاش کرتے ہوئے اعراب کو نظر انداز کردیا جائے ۔ یعنی متن میں‌اگر اعراب بھی لگے ہوں تو تلاش کرتے وقت بغیر اعراب کے لکھنے پر لفظ ظاہر ہوجائے۔ مثلاً م س ورڈ میں تو اردو زبان میں نعمت لکھنے پر انعمت ظاہر ہوگیا...
  9. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے ۔اللہ تعالی آپ کو بہت جزا دے۔ اس تھوڑے سے عرصہ میں‌ اتنے کامیاب فونٹ کو تیار کرنا ایک معرکہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے استعمال کرکے دیکھتے ہیں ۔ لیکن جو چیزیں مکرم عارف کریم صاحب کے پیش کئے گئے نمونے سے ظاہر ہورہی ہیں ان کا تجزیہ درج ذیل ہے ۔ میرے خیال...
  10. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کا خوبصورت فونٹ ماشاءاللہ ۔ یہ صدقہ جاریہ ہوگا آپ احباب کے لیے۔ بہت اچھا ۔ محفل پر تو ماشاء اللہ زوروشور سے کام جاری ہے ۔ آج جب نیٹ پر آیا تو فونٹ کے نمونے دیکھے جی خوش ہوگیا ۔ بس اب بیتابی سے فونٹ کا انتظار ہے ۔ ایسے ہی ایک فونٹ کا سب کو انتظار تھا ۔ اس فونٹ کو عربی کوڈنگ کے ساتھ...
  11. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کا عربی متن لیگیچر کی بنیاد پر میں نے کچھ عرصہ قبل اسی طریقہ کے مطابق کام شروع کیا تھا لیکن فونٹ کو استعمال کرتے وقت یہ مسئلہ پیش آیا تھا یعنی فونٹ میں سے ہر لیگیچر کو م س ورڈ میں‌ insert کرتے وقت جب صفحہ پر ایک لائن مکمل ہوجاتی تو باقی متن جس کو خود بخود نیچے کی لائن میں‌جانا...
  12. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے الفاظ کے لیگیچر کس طرح بنائے جاسکتے ہیں کیا ‌قرآن کریم کے الفاظ سکین کرکے انہیں فونٹ کے فارمیٹ میں تبدیل کرنے کے بعد فانٹ بنانے والے پروگرام میں ایک نئی فائل بنا کر اس میں insert کرتے ہیں یا کوئی اور طریقہ بھی موجود ہے
  13. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے الفاظ کے لیگیچر قرآن کریم کے الفاظ کے لیگچر کو اگر استعمال کیا جائے تو کیا اس فونٹ کی مدد سے الفاظ کو ٹائپ کیا جائے گا یا صرف insert کرنے کی سہولت سے متن تیار کیا جاسکتا ہے۔
  14. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کمپلیکس کا فونٹ درج ذیل پوسٹ سے میں نے ایک دفعہ پڑھا تھا کہ آپ قرآن کمپلیکس میں کام کرتے ہیں کیا آپ اب بھی اسی جگہ کام کرتے ہیں ؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=89868&postcount=23
  15. طمیم

    ایک نہایت خوبصورت فونٹ

    یہ فونٹ م س ورڈ کی فائل میں‌فونٹ منتخب کرتے وقت نام سے نظر نہیں آتا بلکہ صرف سمبل ہی نظر آتے ہیں لیکن جب آپ کسی ٹیکسٹ پر اس کو لاگو کردیتے ہیں تو اوپر فونٹ کے نام کے خانہ میں‌اپنے نام سے ہی نظر آتا ہے م س ورڈ کا عکس ذیل میں‌ملاحظہ فرما سکتے ہیں
  16. طمیم

    ایک نہایت خوبصورت فونٹ

    ذیل میں ایک فونٹ کا چارٹ پیش خدمت ہے جس کو مختلف مواقع ٹیکسٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے یا اس کے کریکٹرز کو مختلف اردو فونٹس میں شامل کیا جاسکتا ہے فونٹ کی فائل درج ذیل لنک پر دستیاب ہے http://www.4shared.com/file/32487033/ccf8a7a8/AGA_Islamic_Phrases.html فونٹ کا چارٹ پی ڈی ایف کی صورت...
  17. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا اس کا کوئی حل نہیں ہے
  18. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    پاک ڈیٹا کا یونی کوڈ میں قرآن کریم کا باقی متن میں نے پاک ڈیٹا والوں کو قرآن کریم کے باقی متن کے لئے ای میل لکھی تھی اس کا جواب آیا ہے کہ Arabic text for Juz1 (Para 1) can be downloaded from same webpage. Currently we are doing proof reading of Juz 2-29. Once complete we will release them...
  19. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    درج بالا طریقہ کے مطابق میں نے تمام (نہ تو کسی خاص ممبر کی اور نہ ہی کسی خاص لفظ کے مطابق یعنی تمام ) ]ایسی پوسٹ تلاش کرنے کی کوشش کی تھی جو کہ فورم پر گذشتہ ایک ھفتہ کے دوران کی گئی تھیں تو جواب آیا کہ تلاش کرنے کیلئے صحیح الفاظ لکھیں یا پھر ممبر کا نام صحیح لکھیں.
  20. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا محفل فورم پر کسی مخصوص عرصہ کے دوران ہونے والی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے ؟ مثلا جیسا کہ ایک لنک موجود ہے آسان روابط اور آج کی پوسٹ۔ کیا اس طرح کسی مخصوص عرصہ کے دوران کی گئی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے؟
Top