نتائج تلاش

  1. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    محترم ! آپ کا بہت بہت شکریہ لیکن اب میرے خیال میں‌ جب تک الفاظ درست نہیں‌ہوجاتے ‌ای سنپ پر سے فائل ختم کردینی چاھیئے تاکہ گڑبڑ والی فائل عام نہ ہوجائے۔ جزاکم اللہ
  2. طمیم

    اردو لغت منصوبہ

    زیادہ تر وقت جرمنی میں ہی گزرتا ہے
  3. طمیم

    اردو لغت منصوبہ

    جرمن انگریزی اردو ڈکشنری ذیل میں ایک جرمن انگلش اردو ڈکشنری کے بارہ میں‌لنک موجود ہے لنک
  4. طمیم

    اردو لغت منصوبہ

    اردو جرمن لغت اردو انگریزی لغت کا پروگرام مکمل جائے تو کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ اگلے مرحلے پر اس میں جرمن زبان کوبھی شامل کیا جاسکے۔ محترم نبیل صاحب جرمن زبان کے انتخاب کے بارہ میں‌آپ کیا کہتے ہیں۔
  5. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    انتظار جزاکم اللہ ۔ محترم اعجاز صاحب۔ ای سنپ پر اپ لوڈ کرنے کے بعد لنک ضرور دیں ۔ انتظار رہے گا۔ اگر دیر ہے تو براہ مہربانی ای میل کردیں ۔
  6. طمیم

    اردو لغت منصوبہ

    کیا اردو انگریزی لغت کے علاوہ دوسری زبانوں پر بھی کام ہورہا ہے ؟
  7. طمیم

    سٹلائیٹ چینلز کے بارے میں‌معلومات

    پاکستان اور انڈیا کے فری ٹو ائیر چینل جو کہ پاکستان میں‌دیکھے جاتے کیا جرمنی میں بھی ان کا سگنل رسیو کیا جاسکتا ہے۔
  8. طمیم

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    امتحانات اور فونٹ اللہ تعالی آپ کو اس امتحان میں کامیاب کرے ۔ آمین۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن امتحان کے بعد فونٹ کا انتظار ہے۔
  9. طمیم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    ڈاؤنلوڈ مینیجر جزاکم اللہ ۔ نبیل، نیا ڈائونلوڈ مینجر بہت خوبصورت ہے ۔ لنکس بھی صحیح کام کررہے ھیں۔ اللہ تعالی محفل کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔
  10. طمیم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    اجازت کیامجھے ڈاؤنلوڈ مینیجر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ؟؟؟؟ ۔ میں نے اوپر والے لنک پر کلک کیا تو جوا ب آیاا طارق محمود, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں.
  11. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    یونی کوڈ میں دستیاب قرآن کریم کے مختلف متن کا جائزہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مختلف ذرائع سے حاصل کئے گئے متن کو استعمال کرتے ہوئے جائزہ پیش کیا گیا ہے جس سے فرق نظر آتا ہے ۔ بعض فونٹس میں کھڑی زبر کا کریکٹر تو موجود ہے لیکن اگر متن میں استعمال نہ کیا گیا ہو توسارے متن میں تلاش...
  12. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    مجھے قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں درکار ہے۔ جس میں کھڑی زبر( فتحھ اشباعیہ) کا استعمال ہوا ھو جیسا کہ پاک ڈیٹا کے ٹیکسٹ میں ہے۔ ( میں نے پاک ڈیٹا والوں کو ای میل کی تھی ابهي تك کوئی جواب نہیں آیا) ۔ اکثر ویب سائٹس کھڑی زبر کی بجائے الف یا زبر استعمال کرتے ھیں لیکن مجھے کھڑی زبر والا ٹیکسٹ...
  13. طمیم

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    محفل کا نیا سٹائل آج محفل پر آیا تو یک دم خوشگوار حیرت کا احساس ہوا۔ نیلا سٹائل تو بہت ہی خوبصورت ہے ۔ آپ نے بہت اچھا کیا جو اسے ڈیفالٹ کے طور پر منتخب کیا۔ جزاکم اللہ۔
  14. طمیم

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    میری سیکرٹری صاحب سے درخواست ہے کہ 17 نومبر سے پہلے ہی تشریف لے آئیں کیونکہ آجکل کل حالات کا کوئی پتہ نہیں چلتا ؟ کہیں آپ کا پروگرام بدل گیا تو ھمیں فونٹ کے لئے پھر سے کسی خاص موقع کا انتظار کرنا پڑے گا۔ اللہ تعالیٰ فونٹ تیار کرنے والوں‌اور سیکرٹری صاحب کو جزا دے۔ شکریہ
  15. طمیم

    اردو ویب سائیٹ

    اردو زبان میں‌آپ کے لئے ایک اور ویب سائیٹ http://urdu.tebyan.net/Sites/index.1.php?nameprj=urdu]
  16. طمیم

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    نستعلیق یونی کوڈ فونٹ نستعلیق فونٹ کا انتظار جاری ھے
  17. طمیم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جزاکم اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے۔ بہت شکریہ
  18. طمیم

    عبیداللہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں - عبیداللہ علیم

    بہت خوب عبید اللہ علیم کیا کلام ہے
  19. طمیم

    صوتی کی بورڈ

    نبیل کی بورڈ کے لے آؤٹ کا شکریہ ۔ اس سے سیکھنے میں بہت مدد ملے گی۔ جزاکم اللہ
  20. طمیم

    ذہانت آزمایئے 2

    3125 ہی ہوسکتا
Top