نتائج تلاش

  1. طمیم

    تبصرے - عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    عبیداللہ علیم مجھے بھی ان کی شاعری پسند ہے واقعی بہت اچھی شاعر ہیں۔
  2. طمیم

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    شکریہ شعیب صاحب۔ اب نومبر کے آخری ہفتے کا انتظار شروع کرتے ہیں۔ لیکن نومبر کے آخری ھفتہ کے بعد پھر ایک عید آرھی ہے
  3. طمیم

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    محسن بھائی زبردست۔ میری دعا ھے کہ جلد آپ کی کوششیں رنگ لائیں اور ھمیں ایک مکمل نستعلیق فونٹ استعمال کو ملے۔
  4. طمیم

    مفت ٹیلی فون کریں

    ٹیلی فون کی ایک اور سروس www.jajah.com یہ کمپنی بھی ٹیلی فون سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی سہولت مہیا کرتی ھے ۔اس کمپنی نے ممالک کو تین گروپوں میں تقسیم کیا ھے اور اگر ٹیلی فون کرنے والے دونوں‌افراد اس کمپنی کے پاس رجسٹرڈ ہیں تو آپس میں مفت بات کرسکتے ھیں۔ رجسٹریشن مفت ھے۔یاد رھے کہ اگر آپ...
  5. طمیم

    مفت ٹیلی فون کریں

    اس ویب سائٹ کے ذریعہ جرمنی سے عام ٹیلی فون پر آپ درج ذیل ممالک میں ٹیلی فون پرمفت بات کرسکتے ھیں۔ آسٹریلیا ۔آئرلینڈ ۔ اسپین ۔ اٹلی ۔ نیوزی لینڈ ۔ بیلجیئم ۔ ھالینڈ ۔ ڈنمارک ۔ ناروے۔ جرمنی ۔ آسٹریا ۔ فن لینڈ ۔ پرتگال ۔ فرانس ۔ سان مارینو ۔ یونان ۔ سویڈن ۔ برطانیہ ۔ سوئزرلینڈ ۔ ویٹیکن ۔...
  6. طمیم

    چند اور آن لائن ڈیسک ٹاپ

    ذیل میں چند اور آن لائن ڈیسک ٹاپ کے نام اور لنک معلومات کے لئے درج ھے Ulteo * DesktopTwo * dewspot * eXo WebOS * eyeOS * GCOE X * G.ho.st * Oos * xindesk * YouOS * ajaxWindows معلومات کے لئے لنک
  7. طمیم

    آن لائن ڈیسک ٹاپ

    آن لائن ڈیسک ٹاپ آٹولوآپ کو ایک ایسا کمپیوٹر مہیا کرتا ھے جو کہ دنیا بھر میں استعمال ھوسکتا ھے۔ جہاں کام کرتے ھوئے آپ کو یوں ھی محسوس ھوتا ھے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر ھی کام کررھے ھیں ۔ یہ ایک آن لائن ڈیسک ٹاپ ہے یعنی آپ کو کچھ بھی لوکل کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اس ویب سائٹ پر لاگ ان...
  8. طمیم

    imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

    مکی بھائی ! بہت بہت شکریہ ۔ بہت مفید ٹول شئیر کیا ہے
  9. طمیم

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    اردو کمپیوٹنگ اکتوبر کے شمارہ کا انتظار ھے
  10. طمیم

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    قرآن کریم کی کمپوزنگ کے لئے سافٹ ویئر Quran Publishing Software یہ پروگرام لیگیچر بیس پر ھے اور انپیج کی بنیاد پر ھی بنایا گیا ھے اس کے ذریعہ سے بنائی گئی ایک فائل بطور نمونہ پیش خدمت ھے [http://rapidshare.com/files/59962283/sample.pdf.html] اس کی قیمت 199,000 روپے ھے ۔...
  11. طمیم

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    قرآن کریم کے متن کی کمپوزنگ کیا اس قسم کا کوئی یونی کوڈ فونٹ بھی دستیاب ھے ]
  12. طمیم

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے یہ پروگرام انسٹال تو کیا ہے لیکن جب ان پانچ فونٹس میں سے کوئی ایک سیلکٹ کرکے انھیں جملے پر لاگو کرتا ھوں ‌تو لکھائی غائب ھوجاتی ھے ۔ اور اگر کوئی نیا لفظ ٹائپ کریں تو لفظ ٹائپ تو ھوتا ھے لیکن نظر نھیں‌آتا ۔ کیا کوئی اس سلسلہ میں‌مدد کرسکتا ھے کہ کیا مسئلہ...
  13. طمیم

    فونٹ میں سمت کی تبدیلی

    آپ سب دوستوں کا اس سلسلے میں مدد کرنے لئے بہت بہت شکریہ۔ میرا مسئلہ اس طرح ہے کہ مختلف لیگیچر Insert کرنے کے بعد فقرہ مکمل ہوجاتا ھے ۔ الفاظ یعنی پیراگراف کی سیٹنگ کو تو میں رائٹ سے لیفٹ تبدیل کردیتا ھوں لیکن مشکل یہ ہے کہ لائن مکمل ھونے کے بعد بجائے اس کہ کہ فقرہ کا آخری حصہ اگلی لائن میں جائے...
  14. طمیم

    فونٹ میں سمت کی تبدیلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ھے کہ آپ اللہ تعالی کے فضل سے بخیریت ھوں گے۔ آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی ہے ۔ مجھے اپنے کام میں ایک مشکل آگئی ہے جس کے حل کے لئے میں‌آپ سے درخواست کرررہا ھوں ۔ میرے پاس انپیج والوں کا ایک ٹروٹائپ فونٹ ہے جس کے کریکٹرز یعنی ligature کو میں م س ورڈ میں insert...
Top