نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    ویسے بچپن میں ہم تو چور تو نہیں تھے پر محلے کی مرغیوں کے انڈے کہیں نہ کہیں مل جاتےتھے ۔ کفارے کے طور پر ہم انھیں دانہ بھی ڈال دیتے تھے :)
  2. محمد خرم یاسین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ ناشپاتی ہی ہے ۔ پنجاب میں ببو گوشہ کے نام سے بھی فروخت ہوتی ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    سیالکوٹ انار بہتر 300 روپے اور عمومی 250 روپے کلو
  4. محمد خرم یاسین

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    میں فیصل آباد سے فیسنی سوٹ سستے داموں بھیج سکتا ہوں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ کوئی شہر اس سے موازنہ نہیں کرپائے گا۔ میرا کاروبار بھی چل جائے گا:) :) :)
  5. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔ مجھے اس ناول میں مصنف کے دادا کا سفر نامہ تو اچھا لگا لیکن اس میں تیمور سے ملاقات کے احوال کی غیر ضروری طوالت کچھ کھٹکی۔
  6. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    اس ناول پر میرا مضمون اشاعت کے لیے گیا ہے ۔ ان شا اللہ اشاعت پر اشتراک کروں گا۔ اس ناول پر کسی بھی قسم کی گفتگو کی جاسکتی ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    سر بہت بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا!
  8. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    شکریہ یاسر صاحب! جزاک اللہ خیرا
  9. محمد خرم یاسین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    محفل میں خوش آمدید۔ اللہ تعالیٰ خوش و خرم رکھے۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین
  10. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    محترم عامر بھائی!بہت شکریہ۔ شادو آباد رہیں۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین
  11. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    بہت شکریہ، ممنون ہوں۔ آغاز میں اس کا ذکر کیا ہے کہ ہمیں شبلی کی حیاتِ معاشقہ یاد رہی، ان کے تعلیمِ نسواں کو بھول گئے۔ آپ کے ذوقِ مطالعہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ جزاک اللہ
  12. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    آپ اردو کا درد محسوس کرتے ہیں، یہ تہذیب سے محبت کی علامت ہے۔ سداسلامتی ہو اور ہمیشہ خوش رہیں۔ آمین
  13. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    شکیل احمد خان23 سیما علی عامر گولڑوی
  14. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    جی بے شک درست فرمایا۔ آپ کے مضمون کا شدت سے انتظار رہے گا ۔ آپ ضرور لکھیے اور ان تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالیے۔ جزاک اللہ خیرا
  15. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بہت شکریہ! آپ کو سمجھ آیا اور دلچسپی برقر ار رہی تو میری محنت وصول ہوگئی۔ سدا سلامتی ہو۔ میرے دیگر مضامین میں بھی جہاں کہیں نظریات کا اطلاق کیا گیا ہے، وہاں کوشش ہے کہ دلچسپی اور افادیت کا پہلو کم نہ ہو۔ بہرحال ہم سب انسان ہیں، کوتاہی تو کہیں نہ کہیں رہ ہی جاتی ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے۔ میں بھی موصوف اور ان ایسے دیگر احباب سے اسی سلسلے میں خائف رہا ہوں۔ طالب علمی کے دوران مجھے ارد گرد سے اکٹھی کی گئی نظری تنقید سمجھ نہیں آتی تھی۔ اسی لیے ان سب نظریات کو آسان کرکے سمجھنا چاہا اور پھر ان کے اطلاق سے یہ چند تنقیدی مضامین تحریر کیے ۔ یوں یہ سلسلہ...
  17. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    آپ نے بہترین خلاصہ کیا۔ میں نے بھی اسے مکمل پڑھ چکا ہوں اور اس پر کچھ لکھ رہا ہوں ۔ ان شا اللہ جلد خدمت میں پیش کروں گا۔ میں اس میں تہذیبی نوحہ گری پر لکھنا چاہتا ہوں ۔
Top