نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    غزہ! پھولوں کے چہرے ۔۔۔زخم خوردہ ہیں جلے کٹے ہیں، پھٹے پڑے ہیں کتنے ہی بچے ۔۔۔سسک رہے ہیں کتنے ہی بچے۔۔۔مر چکے ہیں! بکھرے ملبےپہ ماتم کناں افسردہ اور لاچار بوڑھے جواں بیٹوں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر نا امید اور منتظر ہیں کہ ۔۔۔شاید کوئی جوان آجائے جنازے اٹھیں ،انھیں دفنایا جائے بوڑھی...
  2. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    خرم صاحب ،بہت بہت شکریہ آپ نے میرے اِشکالات کو درخورِ اعتنا سمجھا اوربکمالِ سُرعت اِن کے تسلی بخش جوابات مرحمت فرمائے ، جن سے میں متفق ہوں ۔ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔۔۔۔ بہت شکریہ،جزاک اللہ خیرا۔
  3. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس اس کا کوئی ربط عنایت فرمائیے جہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکے۔ یقینا اب بازار میں تو میسر نہیں ہوگا اور میرے بچپن کا شاہ کار ناول ایڈونچر آف ٹاف سوئیر تھا
  4. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واہ! ماشا اللہ۔ میں نے اس کا مطالعہ دو دن قبل مکمل کیا۔ اب اس پر کچھ لکھنے کا ارادہ ہے۔ شکیل احمد خان صاحب بھی یہی پڑھ رہے ہیں۔ آپ جیسے ہی پڑھ لیں مطلع فرمائیں، اس پر گفتگو رکھتے ہیں ان شا اللہ
  5. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    شکیل صاحب بہت شکریہ آپ نے اس اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی۔ اس ضمن میں ایک دو گزارشات ہیں: اول تو یہ کہ میرے مقالات چوں کہ جامعات کے ان رسائل میں شایع ہوتے ہیں جو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے متصدقہ ہیں، اس لیے ان میں غیر جذبات نثر اور اسلوبِ تحقیق اپناتا ہوں اور محض انھی موضوعاتِ ادب کو زیر...
  6. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    جی ان شا اللہ میں ضرور پڑھوں گا۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
  7. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بہت شکریہ ، جزاک اللہ خیرا! آپ ضرور کچھ نہ کچھ لکھیے۔ میں نے کل ہی آخری سواریاں کا مطالعہ مکمل کیا۔ میں چاہوں گا کہ ہم اس حوالے سے ضرور گفتگو کریں، کیوں کہ میں اس پر فوراً کچھ لکھنے کا خواہاں ہوں۔ آپ کا مطالعہ یقینا ً اس ضمن میں فائدہ بخش ہوگا۔ یہ ناول واحد متکلم کی صورت میں ہے اور مصنف ماضی سے...
  8. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ماشا اللہ۔ اشرف صاحب سے ملاقات ہو تو میرا سلام کہیے گا،اور بتائیے گا کہ الحمدللہ اس کاجایزہ لے کر کئی جگہوں پر یپش بھی کیا ہے۔ ان کے دوسرے ناول آخری سواریاں پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی ان شا اللہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔
  9. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ایسا نہیں کہ ٹھاکر اودل سنگھ کو خلائی مخلوق دکھایا گیا ہے لیکن اس کی نیلے سے محبت غیر فطری ہے اور درحقیقت وہ اس محبت میں اپنے اقتدار کے نشے کو دیکھتا ہے۔ ناول میں ایک جگہ نیلے میں اسے اپنے چھوٹے بیٹے کا عکس بھی نظر آتا ہے۔ آغاز دیکھیے تو وہ نیلے کے بھائی کو ٹکر مار مار کر مرنے دیتا ہے تاکہ اس کی...
  10. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    یہ نیلے سے محبت نہیں، مفاد سے محبت ہے، طاقت سے محبت ہے اور اقتدار کی جنگ کے سب سے بڑے مہرے سے محبت ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    شکیل احمد خان23 آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر شکیل احمد خان23
  12. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    جناب شکیل صاحب ! آداب ۔ آپ کے ذوقِ مطالعہ نے متاثر کیا اور مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ آ پ نے میرے ناقص مضمون سے تحریک لے کر اس ناول کا مطالعہ کیا۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین۔ بہت شکریہ۔
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ ۔ جزاك الله میں استعمال سے ناواقف ہوں۔
  14. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D9%84%D8%A7-%D9%85%D8%A7%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%86%D9%88%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D9%82-%D9%88%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B...
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس پر میرا ایک ناقص مضمون یہیں پر شامل ہے، اگر آپ ناول کو خلاصتاً پڑھنا چاہتے ہیں تو وہ معاون رہے گا۔اصل ناول پڑھیں تو کیا ہی بات ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ناول اور مضمون کے مطالعے کا بہت بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ املا یا فارمیٹنگ کی اغلاط کومیں دیکھتا ہوں، ان شا اللہ۔ ناول میں بتایا یہ گیا ہے کہ نو آبادیات میں تعلیم بھی محض حکومتی ٹول کے طورپر استعمال ہوتی ہے اور اس کا مقصود محض یہ بتانا ہوتا ہے کہ نظام چل رہا ہےاور سب اچھا ہے جب کہ اس نظام میں...
  17. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    و رد استعماری مطالعہ السلام علیکم! لیجیے میں نے دوبارہ یہاں یہ لکھا ہے لیکن نتیجہ جوں کا توں ہے۔ مطلب یہ کہ شاید یہاں فارمیٹنگ کا مسئلہ ہے۔ ان الفاظ میں سپیس بالکل موجود ہے لیکن شاید آپ زیادہ سپیس کی بات کر رہے ہیں جودرست بھی ہے۔ مضمون کاقبل ازاشاعت مسودہ یہاں شامل کیا گیا ہے، شایع شدہ پی ڈ ی...
  18. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آخری سواریاں کا مطالعہ جاری ہے۔
Top