نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    الحمدللہ رب العالمین!نیا مضمون شایع ہوگیا۔

    الحمدللہ رب العالمین!نیا مضمون شایع ہوگیا۔
  2. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میں جب بھی کراچی گیا، سب سے زیادہ قیام لالو کھیت ہی رہا، پیلی کوٹھی کے قریب۔۔۔ مجھے معاف کیجیے گا ، میں کراچی سے محبت کرتا ہوں لیکن لالو کھیت سے زیادہ سڑا ہوا علاقہ شاید ہی کراچی میں کہیں اور ہو۔ ہر گلی کی پشت پر گندی گلی نے نام سے کچرا کنڈی اور ہر دو چوک کے بعد کوڑے کے اتنے بڑے ڈھیر کے بلی کے...
  3. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ اس میں ایک دو چیزوں کا اضافہ فرمالیں: کینال روڈ۔۔۔۔جو گٹ والا سے سمندری شہر تک جاتا ہے ، بہت خوبصورت ہے۔ اقبال سٹیڈیم۔۔۔ اس سے منسلکہ ہر شے: جناح باغ، سرینا ہوٹل، سند باد، فن لینڈ، خیال ہوٹل فن دنیا اور منسلکہ بازار ٹوٹا بازار استاد نصرت فتح علی خان، راحت فتح علی...
  4. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    آپ کراچی کے باسی ہیں، میں چوں کہ کم کم گیا ہوں، یا یوں کہیے کہ آؤٹ سائیڈر ہوں اس لیے میرے خیال میں: کلفٹن۔۔۔بلکہ سارا ہی ساحلی علاقہ کیماڑی تک صدر۔۔۔بشمول بولٹن مارکیٹ مزارِ قائد اعظم رح فیضانِ مدینہ اور اس کے ساتھ عسکری پارک اور ریلوے اسٹیشن ان سب مقامات نے متاثر کیا۔
  5. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بہت عمدہ۔ ویسے مجھے تو یہ خوبصورت ترین شہر نہیں لگا، نہ جانے کیوں۔ آپ ناراض مت ہوجائیے گا۔ میں دو بار وہاں جاچکا ہوں ، شہر کی عمومی حالت پاکستان کے دیگر شہروں ایسی ہی ہے۔ ادھڑی ہوئی سڑکیں، بہتی نالیاں اور بے ہنگم ٹریفک۔ سب سے بڑھ کر بلا کی گرمی۔ یہ حال ہر شہر کا ہے۔ اگر اس وقت کی تصاویر اور...
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے دو ہفتے قبل نمبر دار کا نیلا ناول پڑھا۔ پہلے جزوی پڑھ رکھا تھا۔ اچھا ناول ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    یہ سلسلہ دونوں جانب سے چلتا رہا ہے۔ چرچ ، مزاج میں مسلم عبادگاہوں سے قریب رہے ہیں؛ کشادہ اور ہوا دار۔ اس کی نسبت مندر تنگ و تاریک اور کم ہودار رہے ہیں۔ اس لیے چرچوں کو خرید کر مساجد میں تبدیل کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بہت عمدہ، بہت اعلیٰ!
  9. محمد خرم یاسین

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    کیا خوبصورت منظر ہے۔
  10. محمد خرم یاسین

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    یہاں رہنے کا مزہ آجائے اگر مچھر نہ ہوں تو۔ ویسے اس کا رنگ سبز کیوں ہے۔ عموما گدلا یا آسمان کی وجہ سے نیلگوں دکھائی دیتا ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    ٹوٹتی کشتیاں !

    ٹوٹتی کشتیاں ! فیلِ علم پہ سوار جوں ہی میں سلطنت ادراک و حکمت پہنچا آخری صفوں میں کھڑا ک اجنبی کاندھوں سے مجھے بڑے اشتیاق سے تاکتا دل میں آن بیٹھا فکر ۔۔۔چائے کی کیتلی میں جا چھپی اور کرب ۔۔۔پیالی میں اُنڈل گیا جہاں سے اس نے دل کی جانب سفر کیا اور ہر انگ میں انگارے بھر دیے جس شام ۔۔۔اجنبی اپنی...
  12. محمد خرم یاسین

    خواب اور تعبیر

    فلک بھائی بہت عمدہ!
  13. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    آمین۔ ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  14. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    ایسے کتنے ہی مناظر میں ریسکیو سروس کے دوران دیکھتا رہا ہوں۔ ہر بار تکلیف پہلے سے سوا ہوتی تھی۔ حاکمِ وقت تیرے کردار پہ ۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    آپ انھیں مت مٹائیے، ہمیں ان کی مسلسل ضرورت ہے۔ یہ آزار ہمارے سانجھے آزار ہیں، میں انھیں بار بار دیکھنا چاہوں گا ، اگرچہ اس میں میری روح ہر بار گھائل ہی رہے۔ میں ہر بار شکر ادا کرنا چاہوں گا کہ زندگی نے ہمیں کس قدر موقع دیا، کس قدر نوازا اور ہم نے اپنے اردو گرد کتنی بار دیکھنے ، جھانکنے اور...
  16. محمد خرم یاسین

    نیویارک میں چند دن

    اس مجسمے کا کیا پس منظر ہے۔ یہ تو کوئی ہندوستانی لگتا ہے تلوار اور زیورات سے۔ اس کی ایک آنکھ بند ہے، کیا یہ غصے اور جبر کی علامت کے طورپر بند دکھائی گئی ہے ؟
  17. محمد خرم یاسین

    نیویارک میں چند دن

    اس مجسمے کے کان اس قدر لٹکے ہوئے کیوں ہیں ؟ عموماْ چینی لوگوں کے ایسے نہیں ہوتے۔ دوسرا یہ کہ اس کے چہرے پہ جس قدر رعنائی ہے، وہ کس طرح لائی گئی ہے؟ یہ صرف لائٹ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔ کیا رگڑائی کرتے ہوئے کوئی خاص ہنر اپنا یا گیا ہے؟
  18. محمد خرم یاسین

    نیویارک میں چند دن

    میں نے آپ کی تمام تصاویر بہت شوق سے دیکھیں اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے امریکہ کا ورچوئل ٹور کروایا۔ آپ بہت با صلاحیت فوٹو گرافر ہیں ، اسے جاری رکھیے اور ہمیں ایسے ہی سیر کرواتے رہیے۔ سدا سلامتی ہو۔آمین
Top