نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ما شا اللہ۔ بہت خوب
  2. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    نہایت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ آپ کی رائے سے میرے ناقص مطالعہ کی توثیق ہوگئی۔۔۔ بہت شکریہ ۔ خوش رہیے۔ یہ مضمون نورِ تحقیق تحقیقی مجلے میں شایع ہوا تھا ۔
  3. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    ذرہ نوازی۔ نہایت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ جی یہ خطوط یقینا ریختہ پر موجود ہیں۔ بدقسمتی سے ہمیں خطوط سے شبلی کی حیاتِ معاشقہ ہی ملی ، ہم نے اس تعلق کو کسی اور زاویے سے دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ یہ ایک ادنیٰ سی کوشش اسی ضمن میں کی گئی تھی۔
  4. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    @ ظہیراحمدظہیر جاسمن نیرنگ خیال السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ۔کافی عرصہ پہلے یہ مضمون یہاں شامل کیا تھا۔ نئے مضامین تو چوں کہ تیاری کے مراحل میں ہیں، آپ یہ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
  5. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    جناب بہت بہت شکریہ۔ ذرہ نوازی۔ ان شا اللہ میں ضرور کرنا چاہوں گا۔
  6. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    کتوں کی نفسیات کا مطالعہ کریں تو عموما وہ ایک غول میں رہتے ہیں اور علاقے منقسم ہوتے ہیں۔ ایک علاقے کا کتا دوسرے علاقے میں جائے تو وہ اسے کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں۔ اگر وہ بھوکے ہوں اور ان کے درمیان گوشت کا ٹکڑا ڈال دیں تو وہ اپنے ہی غول میں کسی کا لحاظ نہیں کرتے، ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑ تے...
  7. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    نہایت ممنون ہوں کہ آپ نے اس جانب توجہ فرمائی اور آپ صاحبِ مطالعہ ہیں اس لیے عذر قبول نہیں۔ چوں کہ شاعر رمزو وایما میں گفتگو کر رہا ہے اور علامہ اقبال کے عنوان مردِ مومن کے موجودہ معاشی اور سماجی حالات کے پیشِ نظر اسے کتوں سے مماثل قرار دے رہا ہے ( واضح اشارہ مزدور اور غریب طبقہ ہے۔) اس...
  8. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    نہایت ممنون ہوں آپ نے زندگی کے قیمتی لمحات مضمون کی نذر کیے اور ذرہ نوازی کی۔ یہ ناول اور اسے پڑھنا بذاتِ خود ایک آرٹ ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں روز افزوں ترقی عطا فرمائے۔بے حد عنایت۔ جزاک اللہ خیرا۔ ان شا اللہ اگلے چند مضامین جو ابھی زیرِ طباعت ہیں، جلد ہی آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔
  9. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ!

    قومی نشہ! نعرے ہمارا قومی نشہ ہیں ! جن کے پیچھے چل کر ہم ماضی سے بیگانہ ہوجاتے ہیں حال سے دور۔۔۔کہیں کھو جاتے ہیں روٹی ، کپڑا ، مکان کے نعرے کیسے آسیبی نعرے ہیں کہ جب بھی کوئی یہ نعرہ لگادے کیسا ہی جھوٹا خواب دکھادے ہم دیوانہ وار اس پہ ایمان لاتے ہیں اور اسے مسیحا سمجھنے لگتے ہیں یہ نعرے۔۔۔...
  10. محمد خرم یاسین

    میں کہ ریسکیورہوں ۔۔۔!

    ہر دن۔۔۔ ارد گرد پھیلے ہزاروں دکھوں کو دیکھتا ہوں غموں کے اژدھام سمیٹتا ہوں قدرت دھڑکتے دلوں کابٹن ایک دم آف کردیتی ہے میں حسرت زدہ ،یاس آلود آنکھوں کے پردے بند کردیتا ہوں پٹی کرتے سمے ،بہتے خون کے چھینٹے مجھے رنگین کرتے ہیں مگر، ان کی بو اب محسوس نہیں ہوتی۔۔۔ اورآگ بجھانے پہ جھلسے جسموں کی...
  11. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    جی شکریہ ۔ جزاک اللہ آپ نے اس کا مطالعہ کیا۔ مارکیز کے ناول کا کینوس بہت وسیع ہے ۔ اس کا کئی چاند تھے سر آسماں سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ یہ عالمی نوآبادیات اور استعمار کا زیادہ احاطہ کرتا ہے۔ جی نہیں شمس الرحمن نے میرا نہیں خیال کہ یہاں سے آئیڈیا لیا ہو۔ البتہ مجھے بانو قدسیہ کے راجہ گدھ میں...
  12. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    حصہ دوم: ماکوندو میں مسٹر براؤن اورا س کی کمپنی "بنانا کمپنی " کی آمد بالکل برصغیر میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کی یاد دلاتی ہے۔ دونوں کا طریقہ واردات بھی بالکل ایک ایسا ہی تھا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے یہاں پنجے گاڑھے تھے اور بعدازاں اسے مکمل طورپر قابوکرلینے کے بعد دہلی دربار سے برصغیر کے کونے کونے...
  13. محمد خرم یاسین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    آج اپلوڈ کیا ہے لیکن یہاں 4000 سے زیادہ الفاظ کی اجازت نہیں اس لیے ادھورا اپلوڈ ہوا ہے۔ آپ نمبر عنایت فرمائیں تو وٹس ایپ پر بھیج دیتا ہوں
  14. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین An Analysis of “One Hundred Years of Solitude” In The Light of Universal Colonialism and Imperialism اجالا بہ سبب تاریکی ہے اور تاریکی کے مطالعے کے بنا روشنی کی کھوج ممکن نہیں۔ انسانی زندگیاں کی بیش تر بڑی مشکلات...
  15. محمد خرم یاسین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    بہت بہت شکریہ، خرم! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ جی ایک مضمون تو یہاں شامل کیا تھا چند دن قبل ۔ لیکن وہ تازہ نہیں تھا۔ ایک نہایت محنت سے لکھا مضمون تنہائی کے سو سال از گیبریل گارشیا مارکیز : عالمی استعمار اور نو آبادیات کے آئینے میں ۔۔ ۔ ان شا اللہ جلد ہی شامل کروں گا۔ وہ...
Top