نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘: ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ذرہ نوازی :)
  2. محمد خرم یاسین

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  3. محمد خرم یاسین

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    نہیں ! آپ کے تبصر ے ماشا اللہ جاندار ہوتے ہیں۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے محفل کو اتنی رونق بخشی۔
  4. محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! ماچس کی خالی ڈبیہ اور اس ڈبیہ میں بند جلی ہوئی چھوٹی بڑی تیلیاں کچھ چوڑی کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے کھڑکی سے نکلی میخیں اوردروازے سے بچے ہوئے پیچ سوپر مین کا ٹوٹا بازو، گھومتے لٹو کی ادھڑی ڈوری ریل گاڑی کے ٹوٹے ڈبے سٹیکر اکھڑے بلاک کے حصے یہ سب ہمارا سرمایہ تھا بیٹھی مکھیوں پہ...
  5. محمد خرم یاسین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔ :)
  6. محمد خرم یاسین

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    آپ کو بیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو ۔ :)
  7. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    دس ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔ :)
  8. محمد خرم یاسین

    تاسف صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کا انتقالِ پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین
  9. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘: ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    نہایت ممنون ہوں آپ نے اس قدر توجہ سے ناقص تحریر پڑھی اور ذرہ نوازی کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  10. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘: ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘ ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism)، زبان کی ساخت کا علم ہے۔ اس میں زبان کے ساختیاتی اجزا، ان کے باہمی تعلق اور وجود سے بحث کی جاتی ہے۔ ساختیات کا آغاز ماہر لسانیات ساسئیر کے ان دروس سے ہوتا ہے جنھیں ان کی وفات کے بعد ان کے شاگردوں نے کتابی...
  11. محمد خرم یاسین

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    استادِ محترم! آپ کو شمارے کی اشاعت بہت بہت مبارک ہو۔ شمارے میں میرے مضمون کی اشاعت میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ یہ رسالہ مکمل کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے؟
  12. محمد خرم یاسین

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    السلام علیکم ! آج ابھی اس پراجیکٹ کے بارے میں پڑھا۔ منتظمین کو بہت بہت مبارک ہو۔ پراجیکٹ کہاں تک پہنچا۔؟
  13. محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین محمد علی جناح الملقب بہ قائد اعظم برصغیر کے ان عظیم ترین سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے اپنی پختہ فکر اور عملِ پیہم کے ذریعے دنیا کے نقشے پر ایک نئی اسلامی مملکت کا اضافہ کیا۔ مثبت اور اصولی سیاست، عملی...
  14. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تنہائی کے سو سال کا مطالعہ مکمل ہوا۔ موبی ڈک دوبارہ شروع :)
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا ناول ہے اور عصری حسیت کا نمائندہ بھی۔ :)
  16. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔ ساختیات پر میں تین مضامین لکھ چکا ہوں اور تینوں نظری کے بجائے اطلاق پر مبنی ہیں۔نظری طور پر بہت کام ہوا اور اکثریت میں ایسا ہوا کہ پڑھتے ہوئے مزید الجھ جائیں۔ اس لیے یہ ادنیٰ سی کوشش کی تھی۔ جی اور ساختیات سے متعلق اور انور جمال کی کتاب میرے ذخیرے میں موجود ہے۔ یہ...
Top