نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    تشریح و توضیح کے حوالے سے آپ کی بات سے متفق ہوں کہ یہاں شروح اور شارحین موجود رہے ہیں جو معاشرتی، معاشی، سیاسی، مذہبی اور نفسیاتی حوالوں سے شعر کی مختلف ادوار میں مختلف شروح لکھتے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تا حال غالب اور اقبال ایسے شعرا کے کلام کی شروح لکھی جارہی ہیں۔ جہاں تک بات ساختیات کی ہے...
  2. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism) جس کا آغاز ساسئیر (Ferdinand de Saussure) کے لسانیات پردروس سے ہوتا ہے، نے نہ صرف ارسطو کے زمانے سے چلے آرہے قدیم لسانی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا بلکہ طب ، نفسیات ، فلسفہ اور بشیریات ایسے شعبہ...
  3. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    سر بہت شکریہ ، آپ نے تا حال یاد رکھا۔ مجھے لگا محفل والے بھول گئے ہوں گے اور بہرحال یہاں حالات کچھ ایسے تھے کہ حاضر نہ ہونے میں ہی عافیت تھی ۔ دعاؤں کے لیے بہت شکریہ، ممنون ہوں۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔ میں نے یہ ناول پڑھایا تھا اور اس کے بہت سے پہلوؤں پر بات کی تھی، جن میں سے ایک پہلو یہ بھی ہے۔...
  4. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بے شک شاہ صاحب آپ نے درست فرمایا۔۔۔ ا س میں :کسی: والا باب تو بال خصوص ، جب ٹھگوں سے سامنا ہوتا ہے، بالکل ہی قاری کو جذب کرلیتا ہے۔ اور بھی بہت سے مقامات ایسے ہی ہیں۔
  5. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    آپ درست فرمارہی ہیں اور عموماً یہ مشرقی روایات کے بالکل خلاف ہے ، لیکن یہ ناول تاریخی بنیاد پر ہے اور وزیر بیگم کا مزاج یہ دکھایا گیا ہے کہ اولا ً انھیں ایک پرکشش اور امیر شوہر درکار تھا۔۔۔ دوسرا یہ کہ انگریز کے ساتھ بے نکاحے رشتے پر ان کے گھر والوں کو اعتراض نہ تھا۔ اس رشتے کا انجام عبرت ناک...
  6. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ذرہ نوازی کے لیے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ناول کی پسندیدگی کے حوالے سے گویا آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی۔ واقعتاً خوبصورت ناول ہے۔ بڑے ناولوں میں کچھ نہ کچھ عجیب ضرور ہوتا ہے۔ آپ بتائیے کونسے پہلو عجیب محسوس ہوئے۔
  7. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا یہ ناول واقعتا اپنی مثال آپ ہے۔ میرے پسندیدہ ترین ناولوں میں شمار ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    السلام علیکم سر۔ سر آپ مجھے براہِ کرم ای میل عنایت فرمائیے میں ارسال کردوں گا۔ اور یہ اجازت دیجیے کہ کیا پہلے سے کہیں اشاعت شدہ مضمون ارسال کیا جاسکتا ہے؟؟؟
  9. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین عصرِ حاضرمیں اردو کی ہمہ جہت شخصیات کا ذکر کیا جائے تو شمس الرحمن فاروقی ان میں سرِ فہرست دکھائی دیتے ہیں۔ وہ نہ صرف تحقیق و تنقید کا معتبر حوالہ ہیں بل کہ شاعری ،افسانہ نگار ی، ناول نگاری، ترجمہ نگاری اور لغت نویسی کے حوالے...
  10. محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ۔۔۔محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ مولانا احمد رضا خان نے عوام و خواص میں اپنی نعوت و سلام کے خصوصی حوالے سے شہرت پائی اور اردو ادب کو ”حدائقِ بخشش“ کی صورت ایسا بیش قیمت تحفہ دیا جو نہ صرف تا حال مقبول ہے بلکہ نعت گوئی میں سند کا درجہ بھی رکھتا ہے۔ اپنے اچھوتے اسلوب کے...
  11. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    بہشتی زیورمیں جابجا سرقہ جات کی نشاندہی کٸی محققین کرچکے ہیں۔ میں مولانااشرف علی کے تقدس کے پیش نظر تفصیل میں نہیں جاوں گا۔ اس سلسلے میں ایک محقق کے نمبر کا اشتراک کیے دیتا ہوں:
  12. محمد خرم یاسین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا اس سلسلے میں کوٸی پیش رفت ہوٸی بھاٸی؟
  13. محمد خرم یاسین

    سرکاری زچہ بچہ وارڈ!

    مجھے یہ مناظر زیادہ تر سرکاری ہسپتالوں ہی میں نظر آئے
  14. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ !

    ممنون ہوں بھاٸ
  15. محمد خرم یاسین

    سرکاری زچہ بچہ وارڈ!

    *سرکاری زچہ بچہ وارڈ!* میرا دل پر مسرت ہے اور خوشی سے جھوم رہا ہے خدا نے مجھے بیٹا دیا ہے جو اب ایمرجنسی میں داخل ہے وہ ایمرجنسی۔۔۔ جہاں چھوٹے بڑے، کھلے اور بند ڈبوں میں کتنے ہی بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ایک باپ سارے وارڈ میں مٹھاٸی بانٹ رہا ہے چار بیٹوں کے بعد اسے بیٹی...
  16. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ !

    قومی نشہ! نعرے ہمارا قومی نشہ ہے ! جن کے پیچھے چل کرہم ماضی سے بیگانہ ہوجاتے ہیں حال سے دور کہیں کھو جاتے ہیں یہ روٹی کپڑا مکان کے نعرے۔۔۔! کیسا آسیبی اثر رکھتے ہیں کہ جب بھی کوٸی یہ نعرہ لگا دے کیسا ہی جھوٹا خواب دکھا دے ہم دیوانہ وار اس پر ایمان لے آتے ہیں اور اسے مسیحا سمجھنے لگتے ہیں یہ...
  17. محمد خرم یاسین

    اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

    احباب ذی وقار اسلام و علیکم مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  18. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    احباب جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سب تو درست ہے لیکن اردو زبان تو صرف پاکستان کی زبان نہیں ہے۔اس کی کتب کو کنڈل ڈائریکٹ پبلشنگ پر یہ کہہ کر نظر انداز کردینا یا قبول ہی نہ کرنا کہ کنڈل اردو کو سپورٹ نہیں کرتا، صریح زیادتی ہے۔
Top