نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    اسی زمین میں کچھ میں نے بھی لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیوقوفی آج پھر ہم کر چلے دامنِ دل کو جلا کے گھر چلے جب کوئی عاشق جھکا کے سر چلے تب بجھانے کو دیے صر صر چلے موسمِ چاہت میں بچنا حسن سے ہم نصیحت بچوں کو یہ کر چلے. یوں وفا کا نام کیوں اکثر چلے دیس میں جیسے کہ کھوٹا زر چلے عشق مانی تم اگر...
  2. مانی عباسی

    تمہیں کچھ علم ہے کس حال میں ہے-غزل

    تمہیں کچھ علم ہے کس حال میں ہے غزالِ دل وفا کے جال میں ہے مرا ماضی ہے، میرے حال میں ہے ملا بس درد ہی ہر سال میں ہے تمہیں چلتا جو رک کے دیکھتا تھا وہ مست اب مورنی کی چال میں ہے ٹھکانہ جز جہنم کچھ نہ ہو گا محبت نامۂ اعمال میں ہے نوائے حسن میں ہے راگنی سی نگہ سر میں اشارہ تال میں ہے چلو...
  3. مانی عباسی

    فراز زخم کو پھول تو صَرصَر کو صبا کہتے ہیں : احمد فراز

    زخم کو پھول تو صَرصَر کو صبا کہتے ہیں جانے کیا دور ہے ، کیا لوگ ہیں، کیا کہتے ہیں کیا قیامت ہے کہ جن کے لئے رک رک کے چلے اب وہی لوگ ہمیں آبلہ پا کہتے ہیں کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بِچھڑا محبوب اتفاقا کہیں‌ملا جائے تو کیا کہتے ہیں یہ بھی اندازِ سخن ہے کہ جفا کو تیری غمزہ و عشوہ و انداز و ادا...
  4. مانی عباسی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    میں نے بتایا تھا کہ بوجہ مصروفیات ممکن نہیں رہا میرے لئے یہ کام اب.۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. مانی عباسی

    فیض تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے

    تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر، بار بار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری، بکار گزری ہے اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے ہوئی ہے حضرتِ ناصح سے گفتگو جس شب وہ شب ضرور سرِ کوئے یار گزری ہے وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے نہ گل کھلے ہیں،...
  6. مانی عباسی

    مجید امجد کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی : مجید امجد

    کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی وہ رات گئی، وہ بات گئی، وہ ریت گئی، رُت بیت گئی اک لہر اٹھی اور ڈوب گئے ہونٹوں کے کنول۔ آنکھوں کے دئے اک گونجتی آبدھی وقت کی بازی جیت گئی، رُت بیت گئی تم آگئے میری باہوں میں، کونین کی پینگیں جھول گئیں تم بھول گئے، جینے کی جگت سے ریت گئی، رُت...
  7. مانی عباسی

    حبیب جالب ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا-نظم

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگس کو ہُما کیا لکھنا اک حشر بپا ہے گھر گھر میں ، دم گُھٹتا ہے گنبدِ بے دَر میں اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رُسوا ہے وطن دنیا بھر میں اے دیدہ ورو اس ذلت سے کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا...
  8. مانی عباسی

    گُلکاریاں ادبی فورم کے ۲۷ ویں فی البدیہہ طرحی مشاعرے بتاریخ ۴ مئی ۲۰۱۳ کے لئے میری غزل

    تم سدھر جاؤ محبت نہیں ملنے والی کہہ جو ڈالا کسی صورت نہیں ملنے والی قوم مل جائے گی ملّت نہیں ملنے والی لاش مل جائے گی میّت نہیں ملنے والی تا قیامت میں تیرا نام رہوں گا لیتا اب مجھے یوں ہی تو جنت نہیں ملنے والی شوق سے کرتے رہو عشق کہ تمکو یارو جز الم کوئی عنایت نہیں ملنے والی کون کرتا ہے وفا...
  9. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ٹائپنگ کی غلطی ۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  10. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    شکریہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔
  11. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔کیا کروں قافیہ گال بنتا ہے اور وہ واحد ہے۔۔۔۔۔۔:)
  12. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    اسی میں تو میں خود کنفیوز ہوں
  13. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    نوائے حسن میں ہے راگنی سی ہے یہ زیادہ صحیح ہے
  14. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ٹھکانہ جز جہنم کچھ نہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔ یہ صحیح ہے ؟؟؟
  15. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    بات آپ کی دل کو لگی.۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
  16. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    تمہیں کچھ علم ہے کس حال میں ہے غزالِ دل وفا کے جال میں ہے مرے ماضی میں میرے حال میں ہے ملا بس درد ہی ہر سال میں ہے ٹھکانہ جز جہنم کے ہو گا کیا محبت نامۂ اعمال میں ہے نوائے حسن میں موسیقیت ہے نگہ سر میں اشارہ تال میں ہے چلو مت یوں ادا سے جی اٹھے گا پہن کے جو کفن پاتال میں ہے جھلک کشمیر کے...
Top